Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور ہائیکورٹ الیکشن ٹریبونل
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی نا اہلی کے لیے الیکشن پیٹیشن پر سماعت
الیکشن ٹربیونل نے مریم نواز کی جانب سے درخواست کو مسترد کرنے کی استدعا مسترد کردی
الیکشن ٹریبونل نے انتخابی عذرداری پر سماعت 25جولائی تک ملتوی کردی
مریم نواز کے وکیل نے سماعت کے اغاز میں الیکشن پیٹیشن کی قانونی حیثیت پر اعتراض کر دیا۔محض الزامات پر الیکشن پیٹیشن دائر نہیں ہو سکتی ۔الیکشن پیٹیشن میں دستخط اور دستاویزات پر اوتھ کمشنر کے دستخط نہیں۔ وکیل مریم نواز
کیا پریزائیڈنگ افسر کو بلا کر انگھوٹے میچ کروا لوں۔عدالت کا استفسار
الیکشن کمیشن نے ریکارڈ پیش کرنے کے لیے مہلت مانگ لی
کیا الیکشن کمیشن نے تمام ریکارڈ اور فارم 45.47 ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے ۔عدالت کا استفسار
جسٹس انوار حسین پر مشتمل الیکشن ٹریبونل نے ناکام امیدوار مہر شرافت کی انتخابی عذرداری پر سماعت کی
فارم 45 کے تحت وہ ووٹوں کی اکثریت سے جیت رہا تھا۔بعد ازاں دھاندلی سے فارم 47 کے تحت مریم نواز کو جتوا دیا گیا۔درخواست گزار کا موقف
عدالت مریم نواز کی کامیابی کے نوٹیفکیشن پر عمل درآمد معطل کرے۔استدعاء

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rEHclUh.jpeg