امریکی پنڈتوں کی کملا ہیرس کے صدر بننے کی پیشنگوئیاں غلط ثابت

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
Gbs-BG2ma-YAAQIc-G.jpg



دس صدور میں سے 9 کی درست پیش گوئی کرنے والے امریکی مورخ لچ مین نے پیشگوئی کی ہے کہ صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہوگی.

صدارتی تاریخ دان ایلن لچ مین اپنی پیش گوئی پر قائم ہیں کہ نائب صدر کملا ہیرس وائٹ ہاؤس کی دوڑ میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست دیں گی۔
 

Back
Top