امریکا نے مرسی کو ٹھکانے کیوں لگوایا؟

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
I may be wrong but i think what she wanted to say is that "Let the Allaha-o-Akbar--->BOOOOOM sort this mess out":). However completely agree about aapkey Russian point.

You may be right. The best thing about her statements is that you can make out what you want since she herself doesn't even know what she is talking about :-)
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
A la Aamir Liaquat Hussain :)

(bigsmile)

مہوش بی سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگر انکی لفاظی و 'استقامت' کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی

یہ زباں چلتی ہے ناصر کہ چُھری چلتی ہے
زبحہ کرنے مجھے آیا ہے کہ سمجھانے کو
(bigsmile)

آج کچھ اور بھی پی لوں کہ سنا ہے میں نے
آتے ہیں حضرت واعظ میرے سمجھانے کو
(bigsmile)
 

gaozaban

MPA (400+ posts)
Ye Mehwish khoob taassub pasand hai. Dil ka keena is ki aik aik baat se jhaank raha hai. Saari dunya jaanti hai k mursi kesa insaan hai lekin is ne mazhabi taassub mai doob kar khoob apni batin kushai ki hai. Din ko Raat kehne se Raat nahi ho jati. Saari dunya bewaquf nahi hai.
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Ye Mehwish khoob taassub pasand hai. Dil ka keena is ki aik aik baat se jhaank raha hai. Saari dunya jaanti hai k mursi kesa insaan hai lekin is ne mazhabi taassub mai doob kar khoob apni batin kushai ki hai. Din ko Raat kehne se Raat nahi ho jati. Saari dunya bewaquf nahi hai.


بھائی صاحب

قرآن کہتا ہے دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو۔


میں نے آپ سے ایک سوال کیا تھا: کیا شام کی حکومت اسرائیل سے زیادہ بری تھی؟ کیا وجہ ہے کہ اسرائیل (جس نے کئی دہائیوں سے فلسطینیوں کا قتل کیا ہے) اُس کے گلے میں تو ہار ڈالے جا رہے ہیں، مگر شامی حکومت نے حماس کی جو پچھلے کئی دہائیوں سے خدمت کی ہے، اسے بھول بھال کر امریکی و یورپی کے اکسانے پر انکے اسلحے کے ساتھ شام پر چڑھائی کر دی گئی۔

یہ ایک بہت سادہ سا سوال ہے۔ مگر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مجھے ہزار گالیاں اور الزامات دینے کے باوجود جوابا ایک بھی دلیل پیش نہیں کی گئی ہے۔

میں تو فقط آپ لوگوں کو آئینہ دکھایا ہے کہ آپ اسرائیل و امریکہ کی جنگ لڑتے ہوئے ایک دوسرے کے گلے کاٹنے والے ہو۔

آپکو بھی احساس ہے کہ میں بالکل سچ بول رہی ہوں۔ مگر چونکہ سچ اور حق بات اس وقت آپکے خلاف جا رہی ہے، اس لیے آپ اسے قبول کرنے سے گریزاں ہو۔

 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
while we have another rafdi blaming Syrian regime's all wrongs also on Arabs

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?203694-Syria-chemical-weapons-The-Children-Who-Were-Killed-by-the-chemical-Massacre-Shame-on-You-Asad

so what I see here is blame Arabs for anything that may be wrong under the sun which is what pro Iran shias are doing right now. Arabs cannot be absolved of their misdeeds but why blame them for what has nothing to do with them. This is typical approach of shias and they are the first one to cry foul when someone posts anything that may malign Iran.
 

mrk123

Chief Minister (5k+ posts)
(bigsmile)

مہوش بی سے نظریاتی اختلاف اپنی جگہ مگر انکی لفاظی و 'استقامت' کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی

Differences aside I do admire her doggedness, perseverance and stamina.


یہ زباں چلتی ہے ناصر کہ چُھری چلتی ہے
زبحہ کرنے مجھے آیا ہے کہ سمجھانے کو
(bigsmile)

آج کچھ اور بھی پی لوں کہ سنا ہے میں نے
آتے ہیں حضرت واعظ میرے سمجھانے کو
(bigsmile)

:biggthumpup:
 
Last edited:

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)


??? ?? ????? ?????? ??? ?????? ????? ?? ?? ???? ??????? ?????? ???????????????? ? ?????? ???? ???? ? ???? ??????? ???????? ?? ??????? ??? ??? ???? ??????? ?? ????? ?? ?? ? ??? ??? ?? ?? ?? ??? ???? ?? ?? ???????? ?? ?????? ??? ???? ??? ??? ? ???????? ??? ?? ??? ????? ? ???? ????? ?

?? ???? ???????? ?? ??? ????
?? ???? ???????? ?? ??? ????
?? ???? ???????? ?? ??? ????
?? ???? ???????? ?? ??? ????
 

Aam_Admi

MPA (400+ posts)
مرگ بر امریکا جب اپنا یا حزب الشیطان یا شام کے فرعون کا معاملہ ہو
اور
زندہ باد امریکا
جب عراق میں امریکا کی بھرپور سپورٹ کی گئی اور مراجعوں کے چڈھوں پر سواری کر کہ امریکا عراق میں داخل ہوا۔
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
[h=1]صدر مرسی کے جرائم![/h]










کالم نگار | اسرا ر بخاری



اسے سادہ لوحی کہا جائے یا جمہور کے فیصلے کو حقیقی قوت سمجھ لینے کی غلط فہمی، مصر میں باون فیصد ووٹوں کی اکثریت سے کامیاب صدر مرسی نے خود کو ایک ایسا حکمران سمجھ لیا تھا جو اپنے انتخابی وعدوں کو پورا کرنے کیلئے فوج کی خوشنودی سے بے نیاز ہے اور عوام کے منتخب صدر کی حیثیت سے وہ اقدامات بھی کر سکے گا جو فوج کے لئے ناقابل قبول اور امریکہ و اسرائیل کے لئے ناپسندیدہ ہوں گے۔ مصر کا نیا آئین جسے اپوزیشن نے اسلامی آئین کا نام دیکر مخالفت کی، ریفرنڈم میں عوام کی جانب سے 60 فیصد حمایت نے اس کو اسی خوش فہمی میں مبتلا کر دیا کہ اس پر عملدرآمد اس کا جمہوری حق بن گیا ہے فوج نے انتخاب کے بعد اقتدار کی منتقلی میں ہچکچاہٹ کا مظاہرہ کیا اور بعض یقین دہانیاں حاصل کیں پھر عدلیہ نے ایک غیر اہم قانونی نکتہ کی بنیاد پر پارلیمنٹ کو ہی غیر قانونی قرار دے دیا پھر ستم بالائے ستم اسرائیل کو چڑانے کے مترادف غزہ کی پٹی کے ساتھ فلسطینیوں کے لئے رفاہ کراسنگ کو کھول دیا صدر مرسی نے جو پالیسیاں تشکیل دیں اس سے اپنے اور غیر معاشی ماہرین حیران رہ گئے، نان روٹی کے مسئلہ پر مصری عوام کو امریکی غلامی سے نکال کر 70 فیصد خود کفالت حاصل کی۔ بحری جہازوں کی مرمت کے منصوبے پر سرمایہ کاری کا آغاز کیا۔ یہ منصوبہ کہا جاتا ہے اسرائیل اور دوبئی کے غضبناک ہونے کا باعث بنا۔ مصری عوام کو بڑی تعداد میں روزگار کے مواقع ملنے کے ذریعہ کے طور پر مارکیٹنگ کے لئے سام سنگ کمپنی کی کئی برانچوں کا افتتاح کیا روزگار کے مزید مواقع کے لئے فیکٹری ایریا کی بنیاد رکھی جس کیلئے قطر سے مالی امداد کی بات ہوئی (جو بعد میں روک دی گئی) دوسرے ایسے منصوبے کے لئے ترکی نے مالی امداد فراہم کی۔ حسنی مبارک دور میں 300 کھرب تک پہنچنے والے اندرونی و بیرونی قرضوں کی واپسی کے لئے عملی اقدامات پر سوچ بچار کا آغاز کیا۔ ملک میں سیکولر قوتوں کے ہاتھوں 60 سال کی مدت میں تباہی و بربادی ختم کرنے کے لئے اصلاحات کا آغاز کیا۔ ہزاروں بے گناہ قیدیوں کو ظلم و عذاب سے نجات دلائی۔ مصر کے صنعتی ہنرمندوں کی ترقی کے لئے اقدامات کئے۔ سب سے بڑھ کر فوج جو ملک کی 40 فیصد معیشت کو کنٹرول کرتی ہے اسے اپنی گرفت ڈھیلی ہونے کی فکر پڑ گئی۔ 2007ءمیں ہی حسنی مبارک کے بیمار پڑنے پر امریکہ نے متبادل کے لئے سوچ بچار شروع کر دیا تھا۔ اکتوبر 2007ءمیں نیویارک ٹائمز میں مائیکل رسیکمین نے نشاندہی کر دی تھی اس سلسلے میں امریکی تھنک ٹینکس نے محمد البرادعی پر انگلی رکھ دی تھی مگر مرسی کے انتخاب نے ساری بساط الٹ دی۔ امریکہ نے امداد روکی۔ آئی ایم ایف نے قرضوں کی فراہمی میں لیت و لعل شروع کر دی۔ جن اسلامی ملکوں سے امداد مل رہی تھی انہوں نے آنکھیں پھیر لیں اور اس طرح ملک کو شدید معاشی بحران کا شکار کر کے مخالفین کو سڑکوں پر لایا گیا۔ مغربی میڈیا نے اسے بڑھا چڑھا کر عوامی بغاوت کا رنگ دیا۔ اس طرح فوجی مداخلت کا جواز بنایا گیا۔ فوج کے سربراہ جنرل السیسی کے امریکہ اور اسرائیل سے بہت گہرے تعلقات ہیں۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عدلی منصور کو عبوری صدر بنایا گیا ہے جس کا تعلق یہودیوں کے سہتی فرقہ سے ہے جبکہ وزیراعظم کا تعلق عیسائی قطبی فرقے سے ہے۔ صدر مرسی کے خلاف جو ہستیاں عوامی بغاوت کی قیادت کر رہی ہیں ان میں سرفہرست البرادعی ہیں جس نے عراق کی تباہی میں شرمناک کردار ادا کیا۔ حسنی مبارک کا سابق وزیر خارجہ عمرو موسیٰ جو موساد کا جانا پہچانا ایجنٹ ہے۔ فلول جو میڈیا کی لگام تھام کر متعصبانہ پروپیگنڈہ کر رہا تھا اور لوٹ کھسوٹ میں سرفہرست ہے۔ حمدین صباحی جس کا تعلق ایران سے ہے جس کی اخوان دشمنی معروف ہے۔ مصر کے حوالے سے سعودی حکومت کا موقف بے شک انکے ملکی مفادات کے تابع ہے لیکن امام کعبہ نے مصری فوج کا نشانہ بننے والوں کو اصحاب خدود قرار دیا ہے یہ ضرور غور طلب ہے۔
 

drkjke

Chief Minister (5k+ posts)
مرگ بر امریکا جب اپنا یا حزب الشیطان یا شام کے فرعون کا معاملہ ہو
اور
زندہ باد امریکا
جب عراق میں امریکا کی بھرپور سپورٹ کی گئی اور مراجعوں کے چڈھوں پر سواری کر کہ امریکا عراق میں داخل ہوا۔

irani and there sects real naara is not merg ber America but it is actually "merge with America":lol:...if you people knew half of inside facts about America/iran/Israel collaboration you would question all your beliefs since childhood!that how you were brainwashed! its also said that hasan nasrulah the irani pet and presently leading killer of sunnis ins yria is working for mossad.see how these ahle saba deceive muslims.on one hand merg ber America and on other hand in Syria and Iraq they killed muslims along with kufar forces.and even in Afghanistan the north alliance,s irani elements fully helped America and nato in occupying Afghanistan .also these days irans chah bahar port is main supply route for America and nato in Afghanistan .but media is under these satans control so few truths come out .wake up muslims before its too late!these irani and there pets real next target is Pakistan where theyw ant to occupy via there already installed agents ine stablishment..Pakistan considers india its enemy but forgets that iran is bigger enemy as most Pakistanis are not even aware iof the fact that iran has given bases to india in its soil to use when india Pakistan war starts
 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
مرگ بر امریکا جب اپنا یا حزب الشیطان یا شام کے فرعون کا معاملہ ہو
اور
زندہ باد امریکا
جب عراق میں امریکا کی بھرپور سپورٹ کی گئی اور مراجعوں کے چڈھوں پر سواری کر کہ امریکا عراق میں داخل ہوا۔

آپ کا مراسلہ موضوع سے متعلق نہیں اور آپ بات چیت کی بجائے فقط فساد چاہتے ہیں۔

اور عراق میں امریکہ مراجع کرام کی وجہ سے نہیں بلکہ آپ کے چہیتے خادم حرمین شریفین اور قطری بادشاہ اور کویتی بادشاہ اور بحرینی بادشاہ کے چڈھوں پر چڑھ کر سواری کر کے عراق میں داخل ہوا۔

جبکہ آیت اللہ سیستانی (اللہ ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے ۔امین) بالکل درست تھے کہ آج کے حالات میں امریکا کے خلاف "مسلح" جدوجہد کی نہیں، بلکہ "سیاسی" جدوجہد کی ضرورت ہے جس کے نتیجے میں عراقی عوام کی حکومت منتخب ہو اور امریکہ کو عراق میں مزید رہنے کا کوئی بہانہ نہ مل سکے۔


مگر امریکہ عراق میں اپنی موجودگی کے جواز کو برقرار رکھنے کے لیے پھر القاعدہ کے خود کش بمباروں اور دہشتگردوں کے کندھوں پر سواری کرتا رہا۔

مگر یہ سب کچھ بھلا آپ کو کیوں نظر آنے لگا،۔ آپ تو ہماری دشمنی میں پاگل پن کا شکار ہو کر ہمیں ہر بہانے کاٹ کھانے کو دوڑ رہے ہیں۔

 

Pukaar

Senator (1k+ posts)
Isreal tum logoon k khaboon main bhi a kr drata hai, Saudia aur Irani ki pitho logoo.Jo chahay keh aur kr lo, aur ziada aik dosre ko mar lo, Isreal k drawa de kr, Isreal k kuch nahen kr skte.Isreal jab chhay ga, tum sb ko zaleel kre ga. haha.
Israeliyoon ko to aap Europeans ne sab say ziada mara hay. Did you wash the blood of 6 million Jews from your hands ?
 
Last edited:

Mir Jaffer

Senator (1k+ posts)
Israeliyoon ko to aap Europeans ne sab say ziada mara hay. Did you wash the blood of 6 million Jews from your hands ?
Is main bhi yahoodion ka hath tha. haha
is bat pe kam az kam aj 100 muslmano ko apes main lerna chahiya aj. Tum log sukoon se reh he ahen sktay, beghair aik dosre k galay katay.
 

Shanzeh

Minister (2k+ posts)
شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


جہاں تک زير بحث موضوع کا تعلق ہے تو اس ضمن ميں فورمز پر جن بے پناہ درد اور غم وغصے کے جذبات کا اظہار کيا جا رہا ہے، اسے ميں اچھی طرح سمجھ سکتا ہوں۔ امريکی حکومت نے متعدد بار انسانی زندگی کے زياں پر اپنے تحفظات اور خدشات کا اظہار کيا ہے اور صدر اوبامہ نے تو خود مصر کے عوام کے تحفظ اور سياسی ريليوں کے آزادانہ انعقاد کو يقینی بنانے کی ضرورت پر زور ديا ہے۔


کچھ راۓ دہندگان نے يہ غلط تاثر قائم کر رکھا ہے کہ امريکی حکومت نے مورسی کی حکومت کو برطرف کرنے ميں کوئ کردار ادا کيا ہے۔ حقيقت تو يہ ہے کہ محض چند ماہ قبل تک اپريل 2013 ميں امريکہ کے وزير خارجہ جان کيری نے مصر کا دورہ کيا تھا دونوں ممالک کے مابين دوطرفہ تعلقات کی مضبوطی کے ليے کئ ملين ڈالرز کی امداد کا اعلان بھی کيا تھا۔


http://www.foxnews.com/world/2013/03/04/kerry-takes-unity-message-to-egyptian-president-military-chiefs-after-warning/


کچھ ماہرين اور راۓ دہنگان کے غلط دعوؤں کے مطابق اگر امريکی حکومت واقی مورسی حکومت کے خاتمے کے درپے تھی تو پھر ہم مالی امداد اور عالمی قرضوں کی فراہمی کے اعلانات اور فيصلے کيوں کر رہے تھے۔ اس کے علاوہ محض چند ماہ قبل تک مورسی حکومت کے اعلی عہديداران سے طويل المدت تعلقات استوار کرنے کے ليے کی جانے والی ملاقاتوں اور کوششوں کو آپ کيا کہيں گے؟ دانش کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوۓ اس ضمن ميں اپنی راۓ قائم کريں۔



شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu



 

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)

شانزے صاحب

اگر امریکہ واقعی اپنے اصولوں کا سچا ہوتا تو مصر میں بھی سیسی کی وہی حالت کر رہا ہوتا جو کہ اس سے قبل لیبیا میں قذافی کی کی یا پھر شام میں اسد کی کر رہا ہے۔

مگر نہیں، پوری دنیا یہ فرق دیکھ سکتی ہے۔

 

Back
Top