القادر ٹرسٹ کیس میں جج صریحاً غلط بیانی سے کام لے رہا ہے۔ پہلے دو مقدمات میں جج ابوالحسنات اور محمد بشیر میری عدم موجودگی میں فیصلہ سنا چکے ہیں۔ بالکل اسی طرح اس کیس کا فیصلہ بھی سنایا جا سکتا تھا مگر میری عدم موجودگی کا جواز بنا کر فیصلہ مؤخر کر دینا انتہائی مضحکہ خیز اور عدالتی نظام کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔
“13 جنوری 2024 کو تحریک انصاف کو عملاً ختم کرنے کی نیت سے انتخابی نشان سے محروم کرنے والا قاضی فائز عیسیٰ آج تاریخ کے قبرستان میں دفن ہو چکا ہے جبکہ تحریک انصاف اور عمران خان اپنے نظریے کے ساتھ آج بھی پورے قد سے کھڑے ہیں۔ بلاشبہ جھوٹ اور بد دیانتی کی عمر ہمیشہ تھوڑی ہوتی ہے اور سچ ہمیشہ رہنے والا ہوتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1879533631271764069 https://twitter.com/x/status/1879524454637998578 https://twitter.com/x/status/1879402152403337293 https://twitter.com/x/status/1879573698962981171 https://twitter.com/x/status/1879533631271764069 https://twitter.com/x/status/1879543338895892508 https://twitter.com/x/status/1879538334906843335

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jZkHhHw/Imran-Khan-5.jpg
Last edited: