صوفی کی طریقت میں فقط مستی احوال
ملا کی شریعت میں فقط مستی گفتار
شاعر کی نوا مردہ و افسردہ و بے ذوق
افکار میں سرمست، نہ خوابیدہ نہ بیدار
وہ مرد مجاہد نظر آتا نہیں مجھ کو
ہو جس کے رگ و پے میں فقط مستی کردار
ملا کو تنقید کا نشانہ آج کل وہ لوگ بنا رہے ہیں جن کے اپنے کردار شرمناک ہیں۔۔۔۔ اقبال نے جو بات کی تھی وہ انکا منصب تھا۔
اقبال کا دل اسلام کی محبت سے لبریز تھا، آپ نے کبھی مغرب کی طرز زندگی کی کبھی حمایت نہیں کی ۔۔۔ یہاں ملا کو گالی دینے کی سب سے بڑی وجہ مغرب زدہ نہ ہونا ہے
What was his love affair? Show meAre you aware of Iqbal's love affairs when he was studying in Europe? I love how molvi khadim followers are so idiot.
What was his love affair? Show me
Send me the link.... After he returend to sub continent he was a different person. He become pro islam, his heart filled with ishq Rasool صلی اللہ علیہ وسلمYou can Google. A German woman Emma Wegenast was one of them.
Send me the link.... After he returend to sub continent he was a different person. He become pro islam, his heart filled with ishq Rasool صلی اللہ علیہ وسلم