Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/dM7Q5Eq.png
غضب خدا کا . . . . سات سال سے یہ لوگ بیٹھے بیٹھے بغیر کسی کام کے تنخواہ لے رہے ہیں ، اگر شرم ہوتی تو خود ہی چھوڑ جاتے
So for 5 years he was doing nothing and getting salary not thinking for a second in those 5 years to get another job or source of income.
جب مفت میں گھر بیٹھے کھانے کو مل رہا ہے تو کون محنت کرے؟
جتنے لوگ بھی خان کی حکومت کو کوس رہے ہیں انکی اکثریت حرام خوروں پر مشتمل ہے جنکے لئے زرداری اور نواز فرشتہ تھے. جو خود بھی کھاتے تھے اورر انکے منہ میں بھی ہڈی ڈالتے تھے