Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
الیکشن ٹریبیونل نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ ای ایم ایس والا فارم 45 ہمیں دیں۔الیکشن کمیشن نے سمجھا کہ یہاں سے کہانی نکل سکتی ہے۔ کیونکہ ای ایم ایس کے ریکارڈ میں ہر چیز ٹائم, تاریخ ,تصویر اور جگہ کے ساتھ موجود ہے۔لیکن ویب سائٹ پر فیک ریکارڈ ہے، اس پر فوجداری کاروائی بنتی ہے پھر انہوں نے کہا ابھی کوئی کہانی نکالو پھر کہانی نکلی اچانک پٹیشن آتی اور جہانگیری جانبدار بھی ہوگئے اور متعصب بھی ہوگئے۔فہیم اختر
https://twitter.com/x/status/1798878715834986689
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/IJLwdQH.jpeg