Paradigm
Banned
Good Analysis[hilar][hilar] keep crying(cry)(cry)
آپ کی بات درست ہے لیکن آپ کو اسی ہفتے پتا چل جائے گا کے اس فیصلے کو آپ پر مسلط کرنے والوں کا مقصد نہ تو آپ کو انصاف دینا تھا اور نہ ہی اس فیصلے کے بعد جھگڑے کا خاتمہ یہ فیصلہ دے کر انہوں نے اپنے دام کھرے کئے اور آپ کو دوبارہ وہاں ہی لا کھڑا کیا جہاں سے آپ چلے تحریک انصاف کے کارکن قبول کر لیں تو ان لوگوں کا کیا ہو گا جو ہر پارٹی کے لیڈر نے گلا پھاڑا کے ان کے ساتھ دھاندلہ ہوا کیا اس لئے کے وہ آپ کو احتجاج پر مجبور کریں یا وہ اصل میں سمجھتے تھے ان کے ساتھ دھاندلی ہی اگر ہی تو آپ اور ن لیگ فیصلہ قبول کرنے کے پابند ہیں باقی سارا ملک نہیں اب ان کا فرض ہے وہ یا تو یہ قبول کر لیں وہ کسی کے لئے کسی وجہ سے جھوٹ بول رہے تھے یا وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں کیونکہ آپ ہی پورا پاکستان نہیں ہیں اس لیے عمران خان نے قبول کیا تھا وہ اس فیصلے کو مان لیں گے وہ مان لیں پر کیا ہر پاکستانی مانتا ہے؟
جو نہیں مانتا وہ اس کے خلاف آواز اٹھاتا رہے گا.باقی آواز اٹھانا آپ کو کام کرنے سے نہیں روکتا کرتے رہئے لیکن اگر آپ کے خیال سے الیکشن کمیشن ٹھیک سے کام کر رہا ہے انتخابات شفاف تھے تو چپ ہو جائیں نہیں تو کیا آپ آئندہ اسی طرح کا الیکشن لڑنا چاہیں گے اسی الیکشن کمیشن کے تحت ؟
نہیں تو کیسے اس کا حل کریں گے اگر اس کے تحت ہونے والے الیکشن کو شفاف مان لیں گے تو کس طرح اس کا حل کریں گے ؟
کیا آپ بھی اس بار اتنی بے ضابطگیاں کر سکیں گے؟
جنتی کرنے کی اجازت مل گئی ہے؟