ارمان ٹوٹ گئے

Paradigm

Banned

آپ کی بات درست ہے لیکن آپ کو اسی ہفتے پتا چل جائے گا کے اس فیصلے کو آپ پر مسلط کرنے والوں کا مقصد نہ تو آپ کو انصاف دینا تھا اور نہ ہی اس فیصلے کے بعد جھگڑے کا خاتمہ یہ فیصلہ دے کر انہوں نے اپنے دام کھرے کئے اور آپ کو دوبارہ وہاں ہی لا کھڑا کیا جہاں سے آپ چلے تحریک انصاف کے کارکن قبول کر لیں تو ان لوگوں کا کیا ہو گا جو ہر پارٹی کے لیڈر نے گلا پھاڑا کے ان کے ساتھ دھاندلہ ہوا کیا اس لئے کے وہ آپ کو احتجاج پر مجبور کریں یا وہ اصل میں سمجھتے تھے ان کے ساتھ دھاندلی ہی اگر ہی تو آپ اور ن لیگ فیصلہ قبول کرنے کے پابند ہیں باقی سارا ملک نہیں اب ان کا فرض ہے وہ یا تو یہ قبول کر لیں وہ کسی کے لئے کسی وجہ سے جھوٹ بول رہے تھے یا وہ اپنا احتجاج جاری رکھیں کیونکہ آپ ہی پورا پاکستان نہیں ہیں اس لیے عمران خان نے قبول کیا تھا وہ اس فیصلے کو مان لیں گے وہ مان لیں پر کیا ہر پاکستانی مانتا ہے؟
جو نہیں مانتا وہ اس کے خلاف آواز اٹھاتا رہے گا.باقی آواز اٹھانا آپ کو کام کرنے سے نہیں روکتا کرتے رہئے لیکن اگر آپ کے خیال سے الیکشن کمیشن ٹھیک سے کام کر رہا ہے انتخابات شفاف تھے تو چپ ہو جائیں نہیں تو کیا آپ آئندہ اسی طرح کا الیکشن لڑنا چاہیں گے اسی الیکشن کمیشن کے تحت ؟
نہیں تو کیسے اس کا حل کریں گے اگر اس کے تحت ہونے والے الیکشن کو شفاف مان لیں گے تو کس طرح اس کا حل کریں گے ؟
کیا آپ بھی اس بار اتنی بے ضابطگیاں کر سکیں گے؟
جنتی کرنے کی اجازت مل گئی ہے؟
Good Analysis[hilar][hilar] keep crying(cry)(cry)
 

Mind_Master

MPA (400+ posts)
ظاہر ہے کے ارمان تو ٹوٹنے ہی تھے، ایک آدمی جو خیالی دنیا میں رہتا ہو، خیالی پلاؤ پکانے کا ماہر ہو، جو سوچتا ہو کے صرف ایا کا نعبدو که کر اسکے سارے مسائل حل ہوجائیں گے، دل کو بہلاوا دے کر کے ہمارے ہاتھ میں تو صرف کوشش ہے باقی الله دینا والا ہے، تو پھر ظاہر ہے ایسے ہی نمونے نظر آئیں گے. اب تک عمران خان کتنی دفا یہ کہ چکا ہے کے الله ال حق ہے، اور کتنی دفا کہ چکا ہے کے ہمارے ہاتوں میں صرف کوشش تھی، تو جناب اگر یہ فلسفہ ٹھیک تھا تو پھر اب تک تو خان صاحب کو اپنے مطلوبہ نتائج مل جانے چاہیے تھے ؟ مگر کیا بنا اصل میں ؟

حقیقت میں جتنے بھی خان صاحب نے جتنے بھی سیاسی کام کرنے کی کوشش کی، اسمیں ہمیشہ ناکام ھوے، بڑے بڑے اونچے دعوا جات کی بھرمار کردی، ہمیشہ ذلیل ہوے، کتنی ہی دفا کچھ کہ کر پھر چاٹنا پڑا، اگر عمران خان کی تمام مفروضہ جات ٹھیک ہیں کے الله ہی عزت اور ذلت دینے والا ہے تو بھائی جان، اب تک تو آپکو صرف ذلت ہی مل رہی ہے.

تاہم حقیقت میں الله کو پاکستانی سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں ہوگی، اسکی بلا سے نواز لوہار یا شہباز ہوشیار حکومت میں ہوں یا گھر میں، عمران خان روز ایا کا نعبدو کی مالا جپتا ہو یہ کچھ ہور، ہم لوگوں نے خود کو اتنا اہم سمجھ لیا ہے کے جیسے الله کے پاس کوئی اور کام نہیں، سواۓ اس کے وہ پاکستانی سیاست دانوں کی ہر امید اور خواھش کو فورا پورا کرنے دوڑا چلا آے. سیاست اور خاص طور پر پاکستانی سیاست میں مذہب کا کوئی رول نہیں ہے، اور نا ہی کھبی آئندہ ہوگا، اگر ہوتا تو سارے ملا ہمیشہ سے پاکستان پر قابض ہوتے، سیاست ایک کھیل ہے جو چالوں سے کھیلا جاتا ہے، داؤ پیچ لڑانے پڑتے ہیں، جس میں خان صاحب بلکل زیرو بٹا زیرو ہیں، اور اگر یہ ایسے ہی کھیلتے رہے تو آئندہ بھی ایسے ہی ذلیل ہوتے رہیں گے. انشاللہ
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
اگر کوئی جنرل ذاتی طور پر تحریک انصاف کی حمایت کرتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں .مگر عمران خان کا خود اگر کسی سازش کے تحت کام کریں تب عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا جا سکتا ہے .
مگر عمران خان کا آئی ایس آئی کے لئے کام کرنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا



جن صاحب کو یہاں دیوتا بنا کر پوجا کی جاتی ہے
وہ سب کچھ جانتے تھے کہ گیم کیا ہے اور کیسے کھیلنی ہے

حامد میر کو گولی مارو وہ چیخ کر آ ئی ایس آ ئی کا نام لے گا
اس کا ادارہ حامد میر کا ساتھ دے گا اور کھیل شروع
جیو کی بولتی بند کرو - بول کو لانچ کر دو
نواز شریف کو دیوار کو لگانے کو خان صاحب اور کزن محترم کو اسلام آباد روانہ کر دو

لیکن نیٹ کے جہادی گھر سے نہ نکلے
اپنا انقلاب سیاست ڈاٹ پی کے پر ہی لاتے رہے
ڈانس پونڈی پروگرام کا بندوبست بھی کیا گیا
پر منہ کی بواسیر والے بس ادھر کے ہی شیر ہیں

خان صاحب اتنے بھولے نہیں کہ جتنا یہاں بنا کر پیش کیا جاتا ہے
پوری گیم کو جانتے تھے اور الله نے اپنا خاص کرم کیا ہے
کہ ایک جھوٹ کے دفاع کے لیے ہزار جھوٹ بولنا کوئی عار نہیں سمجھتے

اور دوسرا ہمارا میڈیا ماشااللہ ان کو اب طعنے مار مار کر
دوبارہ کنٹینر پالیسی پر اکساتا رہے گا




 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے یہ عیاشیاں کیں کہ ملک کو شوکت خانم جیسا تحفہ دیا.اس تحفے کی بنا پر کتنے لوگوں کی کینسر سے جان بچی .اسی لئے پہلے تولئے پھر بولیے

Without taking any credit away for this wonderful achievement from IK
You know what we forget, there were many before him who did a wonder job on a bigger scale
Aga Khan, Sir ***** Ram, Gulab Devi, you see all major hospitals in Pakistan and many in India
they all started with goodness of an individual

Did all of them asked for a Premiership in reward ...
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
خیر ہے امید پہ دنیا قائم ہے .الله نے حضرت خالد بن ولید جیسے صحابی کا دل بدل دیا تھا تو شاید ہمارے ملک کے پٹواریوں کا بھی دل بدل جائے


I think its about time you lot open your eyes
Someone is pretending to be a person which he is NOT

 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
Hamaray office me 2 log PMLn die hard supporter thay before 2013 elections ... unsay kafi arguments chaltay rehtay thay ...... after some months of formation of Govt .... they received electricity bill of amount 3 times more than their usual bill from IESCO .... they launched the complaint and after s struggle of i think 2 months they realized that its useless. So after that incidents they even curse PMLn....

iss issue se pehlay main unki respect krta tha as an opponent like in sports .... but after that kabi iss mamlay me respect nai ki ..... cuz just on some utility bills unka NAZRIA hi change ho gaya ..... so i pitty on these supporters of N-League ..... even the supporters of PPP are more respectable to me as compared to N-League supporters ..... as they always said ............"VOTE BHUTTO KA NAI TW KISI KA NAI"

i JUST ASK THE SUPPORTERS OF N-LEAGUE .... WHY DO YOU SUPPORT N-LEAGUE ...... NOTE: Members on payroll of N-league are not advised to reply.

Thanks


and how about members on PTI payroll
would you allow them to respond?
 

Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
No idea... I think spamming or something like that.
I was banned for no reason last week. reason they said I was "trolling"

well modz of siasat.pk have different definition of trolling.. dont know which one is correct ..u know what i mean..lol
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
haris bahi poori qoum iss judcial comssion kayu faislay ko tasleem nahi ker rahi .paksitan kay awam nay social media per nawaz sharif our judges ki jo durgat baniee hay ussi sy aap ko andaza ho jana .......imran fasilay ko tasleeeem ker lay to ker lay awam iss failay ko tasleem kernay ko tayyar nahi awam nay vote diay hian koi mazaq nahi loug bahir sy apni tickets lay ker ap[nay kharchy per sirf vote dalnay aiay thay paksitan iss umeed k sath k tabdeeeeeeeeli aiay gi lekin oi tabdeeli nahi aaiee iftikhar choudry kiyani western powers nay mill ker awam ki umeedoun epr pani phiar diya........our akhir main khan sb b himat har k beth giay jo khan sb hamay akhri ball tak dat janay ka dars dety thy


khan sb ko chiay iss faislay k khilaf lahore mian 30 october ki tara aik barra jalsa houna chiay awami refrendum ta kay pata chaly k awam nay iss failay ko kiss had tak tasleem kia hay kiss had tak nahi yaqeen karoo uss jalsy sy andaza hoo jiay ga awam iss failay k sath hian ya khilaf .to phir miadan hazir ghoora hazir ..jeet judcial comssion kay jusges ki hoti ahy ya awam ki


 

Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
یہ حقیقت ہے کہ ہم کیس ہارے اور یہ بھی ہے کہ منظم دھاندلی کے کوئی سر پیڑ نہیں ہوتے .منظم دھدلی کو ثابت کرنا کوئی آسان کام نہیں .اب ڈیڑھ سال گزر آگئے ان کی حکومت کو ، بقیہ ڈیڑھ سال بھی گزر جائیں گے
haris bahi poori qoum iss judcial comssion kayu faislay ko tasleem nahi ker rahi .paksitan kay awam nay social media per nawaz sharif our judges ki jo durgat baniee hay ussi sy aap ko andaza ho jana .......imran fasilay ko tasleeeem ker lay to ker lay awam iss failay ko tasleem kernay ko tayyar nahi awam nay vote diay hian koi mazaq nahi loug bahir sy apni tickets lay ker ap[nay kharchy per sirf vote dalnay aiay thay paksitan iss umeed k sath k tabdeeeeeeeeli aiay gi lekin oi tabdeeli nahi aaiee iftikhar choudry kiyani western powers nay mill ker awam ki umeedoun epr pani phiar diya........our akhir main khan sb b himat har k beth giay jo khan sb hamay akhri ball tak dat janay ka dars dety thy


khan sb ko chiay iss faislay k khilaf lahore mian 30 october ki tara aik barra jalsa houna chiay awami refrendum ta kay pata chaly k awam nay iss failay ko kiss had tak tasleem kia hay kiss had tak nahi yaqeen karoo uss jalsy sy andaza hoo jiay ga awam iss failay k sath hian ya khilaf .to phir miadan hazir ghoora hazir ..jeet judcial comssion kay jusges ki hoti ahy ya awam ki


 

adamfani

Minister (2k+ posts)
Magarmachhhhh nal wair................................

iftikhar_chaudhry.jpg
Na Kaka Na...................
 

Khubaib Alam

Minister (2k+ posts)
@Haris Abbasi exactly bro, PTI ki educated youth aur nleadership ka almia yeh ha k rural areas mn gye nae, jahan riwayati siasat ki roots bht mazboot hen, aur khud se assume kr lia k we are the champions..champion bn'ne k liye awam main jana ho ga, Punjab aur Sindh main specially rural areas main logon ki soch alag ha
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے تو آج تک کوئی ثبوت نہیں دیکھے ، اگر آپ کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو ذرا ان ثبوت کا دیدار کرائیں





آپ نے میرے کومنٹس غور سے پڑھنے کی تکلیف گوارہ نہیں کی ہے


میں نے لکھا ہے کہ


حارث عباسی صاحب


کتنے ثبوت آپکی تسلی کیلیے کافی ہونگے؟



 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
باوا جی
آداب عرض .. مجھے بھی ٹیگ کیجئے گا اگر کویی پکے ثبوت ہو آپ کے پاس.
ہمارے بھی سن سن کے کان پک گئے ہیں پر دیکھا ابھی تک کچھ نہیں.




جی ضرور بھائی جی


پہلے میں حارث عباسی صاحب سے پوچھ لوں کہ کتنے ثبوت سے انکی تسلی ہو سکتی ہے



 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
Dear Bawa G

Aggar establishment itni hi powerful hoti tw abb tak PPP ko Pakistan se khatam kar chuki hotti ..... ZiaulHaq nay kitna zor lagaya .... establishment aik catalyst ka role tw kr sakti he but kuch Make or Break nai kr sakti (As per my opinion) .....

establishment ko pata nai tha k MQM kia chezz he phr usko Musharraf nay kuen powerful kia .... uski jagga pe apni koi party kuen nai banai

Aggar establishment PTI k sath hoti tw PTI kabi atleast PPP se zyada seats win kr leeti

Establishment ki likings mein n Establishment k payroll pe honnay me bohat farq he meray bhai.

Thanks




میرا موقف ہمیشہ یہی رہا ہے کہ


اسٹبلشمنٹ کسی پارٹی کے غبارے میں ہوا بھر کر اسے اڑا سکتی ہے اور اپنے بندے اس پارٹی میں بھیج سکتی ہے لیکن انتخابات میں عوام سے اپنی پسندیدہ پارٹی کو ووٹ نہیں دلوا سکتی ہے


اسٹبلشمنٹ جانتی ہے کہ عمران خان سے کب کیا کام لینا ہے اور اسے کہاں کہاں اپنے مقاصد کیلیے استعمال کرنا ہے


اسٹبلشمنٹ اپنے دلالوں سے اپنا کام نکلوا کر وہی کرتی ہے جو اسوقت اسٹبلشمنٹ نے لندن پلان کے ذریعے دھرنوں کا پروگرام تشکیل دے کر اور جمہوری حکومت کو بلیک میل کرنے کے بعد دھرنے والوں کے ساتھ کیا ہے


آپکی بات درست ہے کہ اسٹبلشمنٹ کسی سیاسی پارٹی کو ختم نہیں کر سکتی ہے. ماضی میں اسٹبلشمنٹ نے پی پی پی اور مسلم لیگ نوں کو ختم کرنے کی کوشش کرکے دیکھ لیا ہے اور مزید تسلی ایم کیو ایم کو ختم کرنے کی کوشش میں اسے پچانوے ہزار ووٹ لیتے دیکھکر ہو چکی ہوگی


اسٹبلشمنٹ کی اوقات ضیاء اور پرویز مشرف کے ریفرنڈم میں سامنے آ گئی تھی


دھرنوں کے پیچھے اسٹبلشمنٹ کی حقیقت سے تو اب خود پی ٹی آئی عہدیدار تسلیم کر رہے ہیں


پی ٹی آئی نے حالیہ انتخابات میں جو ووٹ حاصل کیے ہیں انکی دوسری وجوہات ہیں جن پر اگر ضرورت ہے تو روشنی ڈال سکتا ہوں



 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
وہ مسیحا کیسے

جو سازشوں کا مرکزی کردار ہو


جو دہشت گردوں اور تخریب کاروں کا ہمدرد ہو

جو بڑی ڈھٹائی کے ساتھ جھوٹ بولتا ہو


جس کی زبان میں شرافت ، سنجیدگی اور اخلاق نا ہو


جو صرف اقتدار کا بھوکا ہو


جس کے زراہے انکم کا کسی کو پتہ نہ ہو اور وہ ایک شاہانہ زندگی گزار رہا ہو


جو چار سو کنال کے محل میں رہتا ہو وہ کسی غریب کا دوست کیسے ہو گا


جس کے ارد گرد جہانگیر ترین جیسے انٹرنیشنل لٹیرے ہوں


ایک دو جملے ہٹا کر تم نے تو رائونڈ محل کا نقشہ کھینچ دیا ہے :biggthumpup:
جیسے جیسے پڑھتے جاؤ دو ٹنڈیں خیالات میں لہراتی جاتی ہیں (bigsmile)
 

esakhelvi

Minister (2k+ posts)
میرے نزدیک یہ عمران خان کا ہی کارنامہ ہے کہ تعلیم یافتہ لوگ اس سیاست ڈاٹ پی کے کے فورم کے گلدستے کے پھول ہے
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)


اک ہور چول


کسی فورم پر پڑھے لکھے لوگوں کا ہونا چول خان نیازی کا کارنامہ ہے


لگتا ہے جوڈیشل کمیشن نے پیپسی برگروں کی کچھ زیادہ ہی چھترول کر دی ہے جو ہوش و حواس بھی کھو بیٹھے ہیں



 

Back
Top