
پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق ان کی اہلیہ کا اہم بیان سامنے آگیا۔
ارشد شریف کی اہلیہ نے ٹوئٹرکی انتظامیہ سے درخواست کرتے ہوئے کہا کہ میرے مرحوم شوہر کی آخری تصویر سوشل سائٹ سے ہٹا دیں۔
https://twitter.com/x/status/1584433151195377666
جویریہ صدیقی نے پیغام دیتے ہوئے واضح کیا کہ ہمارے گھر میں جو بھی سیاست دان آئیں، وہ میڈیا کے ساتھ نہ آئیں۔
اس پر صحافی مغیث کا کہنا تھا کہ ارشد شریف صاحب کی فیملی کی طرف سے درخواست ہے ان کی آخری تصویر شیئر نہ کی جائے۔۔ خدارا کبھی تو ذمہ داری کا ثبوت دیں۔۔ پلیز گاڑی میں موجود گولی لگنے والی تصویر ڈیلیٹ کردیں
https://twitter.com/x/status/1584435535610662912
واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان چھوڑ کر جانے والے سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کینیا کے شہرنیروبی میں قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ غلط فہمی کا نتیجہ ہے۔
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/arsh1i1i111.jpg