اب ہمیں نئے الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، سہیل وڑائچ کا مشورہ

sohai111.jpg

سینئر تجزیہ کار و صحافی سہیل وڑائچ نے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں اب سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں مگر مجھے نہیں لگتا کہ اب کچھ بدلنے والا ہے کیونکہ وزیراعظم نے اسمبلی تحلیل کر دی ہے اور وزرا اور مشیر بھی نہیں رہے تو بات بہت آگے چلی گئی ہے۔

نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ سکے کے دو رخ ہیں پہلا یہ کہ سب نگاہیں سپریم کورٹ کی طرف ہیں کہ کیا عمران خان کا فیصلہ واپس کر کے اسپیکر کی رولنگ ختم کی جاتی ہے۔

اس سے یہ ہوگا کہ ہم واپس اسی اسٹین پر ہوں گے جہاں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی جائے اور باقی سارا معاملہ منطقی انجام کو پہنچے جبکہ دوسری طرف عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے، نگراں وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع ہو چکی ہے، وزیراعظم نے اپنی حکومت توڑ دی وزیر مشیر فارغ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1510915602608758784
ان کا کہنا ہے کہ اب اس سارے معاملے کو واپس موڑنا بہت مشکل ہو گا۔ اب سب کو الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے کیونکہ اس میں زیادہ وقت نہیں ہے صرف 3 مہینے کا ٹائم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک فریق نے اپنی حکومت ختم کر دی ہے اور یہ چاہتے ہیں کہ اسمبلی بحال ہو اور پھر اس کے خلاف عدم اعتماد لا کر اس کی حکومت ختم کی جائے یہ مجھے مشکل لگتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ صحیح نہیں تھی کیونکہ اس طرح پوری اپوزیشن کو ایک دم غیر محب وطن قرار نہیں دیا جا سکتا۔
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Putter is baar inko bohat jootay parhain hain ... I personally know so many people who were PMLN supporters ( at local level) have turned against noon and ppp after their stupid saga.
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh taizi se basalt huwi situation nahin hai, yeh to Imran khan kay jhtkay hain asal roller coaster to woh chala raha hai tum log aur mafia to bus roll hotay ja rahe ho
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
sohai111.jpg

سینئر تجزیہ کار و صحافی سہیل وڑائچ نے تجزیہ دیتے ہوئے کہا کہ موجودہ سیاسی صورتحال میں اب سب کی نظریں سپریم کورٹ پر ہیں مگر مجھے نہیں لگتا کہ اب کچھ بدلنے والا ہے کیونکہ وزیراعظم نے اسمبلی تحلیل کر دی ہے اور وزرا اور مشیر بھی نہیں رہے تو بات بہت آگے چلی گئی ہے۔

نجی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سہیل وڑائچ نے کہا کہ سکے کے دو رخ ہیں پہلا یہ کہ سب نگاہیں سپریم کورٹ کی طرف ہیں کہ کیا عمران خان کا فیصلہ واپس کر کے اسپیکر کی رولنگ ختم کی جاتی ہے۔

اس سے یہ ہوگا کہ ہم واپس اسی اسٹین پر ہوں گے جہاں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کی جائے اور باقی سارا معاملہ منطقی انجام کو پہنچے جبکہ دوسری طرف عام انتخابات کا اعلان کردیا گیا ہے، نگراں وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع ہو چکی ہے، وزیراعظم نے اپنی حکومت توڑ دی وزیر مشیر فارغ ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1510915602608758784
ان کا کہنا ہے کہ اب اس سارے معاملے کو واپس موڑنا بہت مشکل ہو گا۔ اب سب کو الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے کیونکہ اس میں زیادہ وقت نہیں ہے صرف 3 مہینے کا ٹائم ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایک فریق نے اپنی حکومت ختم کر دی ہے اور یہ چاہتے ہیں کہ اسمبلی بحال ہو اور پھر اس کے خلاف عدم اعتماد لا کر اس کی حکومت ختم کی جائے یہ مجھے مشکل لگتا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ صحیح نہیں تھی کیونکہ اس طرح پوری اپوزیشن کو ایک دم غیر محب وطن قرار نہیں دیا جا سکتا۔
"

He is right......call them and declare them one by one.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

پورا سکون تو شائد نہیں ہوا مگر کافی حد تک گیس نکل گئی اس گینڈے کی۔ جیو کا پالتو ہے اس لیئے بھونکنا ضروری ہے
 
monkk

Senator (1k+ posts)
Chaleen app apni camera utha ker kisi film star ky bed room meen pohanch jaaen...
business as usual ..
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Dont take serious to SW..He is a typical type darbari.Mirasi which is very common around Panjab chohdhris circles..
 
Back
Top