آنکھیں

Status
Not open for further replies.

saeenji

Minister (2k+ posts)
[hilar]جیتنے کی بات ہی نہیں ، وگرنہ آپ کو جیتنے کس نے دینا تھا ، دعائیں دو مجھے ، ایسا کریں مصله پاس رکھا کریں ، بار بار آپ کو کہنا پڑتا ہے

:lol:[hilar][hilar]
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں ، سب واہمات نے الزام کی شکل دھار لی ہے ، سارے چیف نہیں ملے ، سٹیج پر ملا دئیے گیے ، فخر الدین جی ابراھیم سے لے کر جنرل کیانی تک ، کس کس پر انگلیاں نا اٹھائیں ، اب ایمپائر کی انگلی اٹھنے کے منتظر ، کبھی آپ کو فرقہ پرست ملاؤں کی تقریر براہ راست سننے کا اتفاق نہیں ہوا ، سٹیج سے دلائل و فتووں کا ڈھیر جب شائقین پر الٹتے ہیں ، تو ہنگامہ مچ جاتا ہے ، جذبات کی بھٹی دہک اٹھتی ہے ، مجمع قابو میں نہیں رہتا ، لیکن جب ان ہی الزامات کو اصول کے پیمانے میں پرکھا جاتا ہے ، ترازو میں رکھا جاتا ہے تو ، یہی پتہ چلتا ہے کہ ، سب آدھا سچ ہے ، اور آدھا سچ پورے جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے

اچھے مستقبل کا خواب کس نے نا دیکھا ؟ کس نے یہ تانے بانے نا بنے ؟ ، فلاحی ریاست کا خواب ، ایماندار حکومت کی امید ، امید ہم سب کی ایک سی ہے ، تصور ملتا جلتا ہے ، لیکن راہ کیا ؟ راستہ کیا ؟ اس پر بہت سا اختلاف ،

مزید :- کیا آپ کو معلوم ہے ، مذہبی سیاسی تحریکوں میں وجہ اختلاف مذھب نہیں ، منہج ہے منہاج ہے ، طریق پر فرق ہے ، جس جس نے جو تعبیر اخذ کی اسے حتمی جانا ، مذہبی تفریق پر سیاسی راہ عمل نے مزید تقسیم پیدا کی ، آج درجن سے زائد ہیں ، اور موجودہ سیاسی جماعتوں کے طفیلئیے بھی بنے ہوے ہیں ،

آپ یہ تو کہ سکتے ہیں کہ طریقہ کار درست نہیں ..لیکن نیتوں پر شک تو نہ کریں ..میرے حساب میں اگر عمران صرف اسی ایک بات پر ٹکا رہتا کہ حلقے کھولیں تو وہ زیادہ وزنی بات تھی ..اسے نواز کے استفا کی بات نہیں کرنی چائیے تھی ..اس سے معاملا سیاسی سے زیادہ پرسنل لگتا ہے ..اور بہت سے آپ جیسے لوگ خفا ہو جاتے ہیں ....حلقے کھولتے ،چاہے چار ہی صحیح ..تو دو باتیں ہو سکتی تھیں ..یا تو یہ ہی بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوتیں .اور حلقے کھلنے کی راہ ہموار کرتیں ..اور پھر سارا انتخاب ہی نل اینڈ وویڈ ہو جاتا ..نئے سرے سے انتخاب ہوتے ..یا اسی کو بنیاد بنا کر اگلے صاف اور شفاف انتخاب کی راہ ہموار کی جاتی ..

باقی رہی عمران کی دوسری ` بونگیاں ` ..اگر میں تجزیہ کروں تو میری رائے میں ایک عمران عوام کے لئے ہے جو کونٹینر پر کھڑا ہے اور ` عوامی ` زبان بولتا ہے ..کہ ہمارے عوام بس ان ہی باتوں سے خوش ہوتے ہیں کہ آوے ہی آوے اور جاوے ہی جاوے جیسے نعرے لگائے .
اور دوسرا عمران وہ ہے جو سیریس ٹاک شو میں آ کر بات کرتا ہے ..ریفارم کی بات کرتا ہے ..سسٹم دینے کی بات کرتا ہے ..آپ جیسے لوگوں کی باتوں میں آ کر جب جب اس سے بد دل ہوئی ہوں اس کی سیریس گفتگو سن کر پھر دل کو ڈھارس ہوتی ہے کہ غلط بندے کو سپورٹ نہیں کر رہی ..ایک دفعہ پھر کہہ دوں کہ دستیاب لاٹ میں یہ ہی ایک ڈھنگ کا بندہ ہے .اور میرے لئے ایمانداری بہت اہمیت رکھتی ہے ..مجھے یہ بات بلکل گوارہ نہیں کہ سو میں سے ایک لگائے اور ننانوے اپنی جیب میں ڈالے اور میں اس پر ہی شکر کروں کہ چلو ایک تو لگا ..مجھے سو میں سو ہی چائیں ..میرا پیسہ ہے ..مجھ پر ہی خرچ ہو اور جائز جگہ خرچ ہو
صرف اس کی ایمانداری پر اس کے سو قصور معاف .
اور ہاں اگر کبھی اسے موقع ملے اور وہ وہ نہ ڈلیور کر پائے جس کا وعدہ کیا ہے .

تو اس کی بھی اسی لمحے چھٹی ..پھر اگلا کینڈیڈیٹ میں ہی ہونگی

(bigsmile)
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
10670114_756855241019737_3026089000048177314_n.jpg
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

نہیں ، سب واہمات نے الزام کی شکل دھار لی ہے ، سارے چیف نہیں ملے ، سٹیج پر ملا دئیے گیے ، فخر الدین جی ابراھیم سے لے کر جنرل کیانی تک ، کس کس پر انگلیاں نا اٹھائیں ، اب ایمپائر کی انگلی اٹھنے کے منتظر ، کبھی آپ کو فرقہ پرست ملاؤں کی تقریر براہ راست سننے کا اتفاق نہیں ہوا ، سٹیج سے دلائل و فتووں کا ڈھیر جب شائقین پر الٹتے ہیں ، تو ہنگامہ مچ جاتا ہے ، جذبات کی بھٹی دہک اٹھتی ہے ، مجمع قابو میں نہیں رہتا ، لیکن جب ان ہی الزامات کو اصول کے پیمانے میں پرکھا جاتا ہے ، ترازو میں رکھا جاتا ہے تو ، یہی پتہ چلتا ہے کہ ، سب آدھا سچ ہے ، اور آدھا سچ پورے جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے

اچھے مستقبل کا خواب کس نے نا دیکھا ؟ کس نے یہ تانے بانے نا بنے ؟ ، فلاحی ریاست کا خواب ، ایماندار حکومت کی امید ، امید ہم سب کی ایک سی ہے ، تصور ملتا جلتا ہے ، لیکن راہ کیا ؟ راستہ کیا ؟ اس پر بہت سا اختلاف ،

مزید :- کیا آپ کو معلوم ہے ، مذہبی سیاسی تحریکوں میں وجہ اختلاف مذھب نہیں ، منہج ہے منہاج ہے ، طریق پر فرق ہے ، جس جس نے جو تعبیر اخذ کی اسے حتمی جانا ، مذہبی تفریق پر سیاسی راہ عمل نے مزید تقسیم پیدا کی ، آج درجن سے زائد ہیں ، اور موجودہ سیاسی جماعتوں کے طفیلئیے بھی بنے ہوے ہیں ،

جمبھوریت کے چیمپئن سے اس پر تبصرہ تو بنتا ہے

:biggthumpup: (bigsmile)

BxLWwl1CUAAO7n2.jpg
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
شکریہ منتظر بھائی۔۔ مولائے علی ؑ کے قول کا مفہوم ہے جو قوم ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھے گی اسے اتنا ہی زیادہ قربانی دینا پڑے گی۔۔ سو ہوائے ظلم سے یارانہ چھوڑ، کہ انقلابِ امن کی پو پھوٹے۔۔

بہت خوب مولا کا فرمان حق ہے آپ کیا وہاں کی تصویر پیش کرتے ہیں ؟
 
hopes

Voter (50+ posts)
اللہ مظلوموں اور صبر کرنے والوں کے ساتهہ ہے.ایوان میں بیٹهے لوگوں کو شکست ہوگی اور ہم سرخرو ہوں گے
aiwan mian bathe log our aiwan ka bhar bathe log kisi ko iss mazloom qoum ke na fikar ha na woh un ke lya lar rahin hain ya sara drama sirf our sirf kurse ka liye ha hukmarane ke khawab dekna wala ajj tak sirf garebo ko endhan ke tarah istamal kertain
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ڈیفینڈ کو آؤں ...

(bigsmile)

نہیں نہیں ، کھڑپینچ ہو یا کوئی مبلغ ، کہنے میں کیا حرج ، سن لینے میں کیا حرج ؟ کبھی کبھی اچھا لگتا ہے ایسا سننا ،

:lol:ابھی صرف پڑھنے کی نیت سے بیٹھا تھا ، مگر تھریڈ پر تاریخی تبصرہ پڑھ کر ، پہلے مسکرایا ، اور شکریہ انڈیل دیا ، پتہ نہیں کتنی دیر ہنستا رہوں گا ، اف ؟ میں واقعی پاگل

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں نہیں ، کھڑپینچ ہو یا کوئی مبلغ ، کہنے میں کیا حرج ، سن لینے میں کیا حرج ؟ کبھی کبھی اچھا لگتا ہے ایسا سننا ،

:lol:ابھی صرف پڑھنے کی نیت سے بیٹھا تھا ، مگر تھریڈ پر تاریخی تبصرہ پڑھ کر ، پہلے مسکرایا ، اور شکریہ انڈیل دیا ، پتہ نہیں کتنی دیر ہنستا رہوں گا ، اف ؟ میں واقعی پاگل

اپنا تو اصول ہے دوست صحیح کریں یا غلط ..فورن ڈیفینڈ کرنے پوھنچ جاؤ ..

بعد میں الگ سے بلا کر پوچھو کے ماجرا کیا تھا
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
:thank:(bigsmile)کچھ ؟ کچھ نہیں بلکل نفسیاتی ہے ، آپ کہنا بجا ،

[hilar][hilar][hilar]

Straight from the horses mouth......... (bigsmile):lol:

چلو کوئی نہیں میں دعا کرتا ہوں، انشا الله شفا ملے گی
(bigsmile)
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
اپنا تو اصول ہے دوست صحیح کریں یا غلط ..فورن ڈیفینڈ کرنے پوھنچ جاؤ ..

بعد میں الگ سے بلا کر پوچھو کے ماجرا کیا تھا

(bigsmile)اچھا ، نہیں ایسا سخت کچھ نہیں ، کرخت کچھ نہیں ، شکریہ آپ کا ، مگر جب دوست ہی حملہ آور ہوں تو پھر کیا دشمن دفاع کرتے ہیں ؟ کیا ہوتا ہے ایسی نازک صورتحال میں
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top