آنکھیں

Status
Not open for further replies.

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

نہیں نہیں ، علیحدگی میں میری محنت کوئی نہیں ، اتفاقی ہے ، حادثاتی ہے ، آج عجیب دن تھا ، ٹیگ لسٹ میری تابع نا رہی ، بہت کوشش کی ، مگر لسٹ بار بار اپ لوڈ نا ہوتی ، پھر ہم نے بھی منتیں کرنا چھوڑ دیں ، سب کو دو نمبر فہرست میں لکھ دیا ، ہاں جی سعدیہ رہ گئیں ، آپ بھی آدھی ہو گئیں ، پوری ہوتیں تو یہاں ؟ حلوہ پوری ، حلیم ، پکوڑے ، چاے ، کافی ، وغیرہ کا ذکر ہوتا ،
(bigsmile)ویسے کمی ایک اور کی بھی ہے ، ایک دو ، ایک ہو ، تیسری کا نا آیا خیال ، چلیں اچھی بات ہے ، اس خیال میں بھی بڑا بھونچال ہے ،

یہ بھونچال کسے کہا .

:angry_smile:
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
:lol: That's naughty of you..:lol:

لگتا ہے اس تیسری کے ساتھ ہمارے آپس کے پیار سے آپکو بھی کوئی اعتراض ہے اسی لیے لگائی بجائی کر رہے ہیں
آخر اس فورم کے مردوں کو کیا ہے لیڈیز کے آپس کے پیار محبت سے اتنا جلتے کیوں ہیں ؟
میں نے نادان کا ذکر اس لیے نہیں کیا کے انکا نام پوسٹ نمبر دو میں موجود ہے نہ ، اب بتا دوں آپکی امید کے باوجود بھونچال نہیں آنے والا ،

(bigsmile) !! سچی مچی

بھونچال آیا بھی تو اس طرف آئے گا جنہوں نے میرا نام اضافی لسٹ میں شامل کیا ہے
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)
<img src="images/smilies/21.gif" border="0" alt="" title="7" smilieid="516" class="inlineimg"><font color="#000080"><font size="5"><span style="font-family: jameel noori nastaleeq">مجھے یقین تھا ، آپ ضرور بولو گے ، چلو اسی بہانے ، پھر سے دعائیں دو مجھے ، </span></font></font>
<br>

:lol::lol::lol::lol::lol::lol:
 
Last edited:

نادان

Prime Minister (20k+ posts)

تو کیا ہوا میں نام لے لیتی ہوں نادان کا ، آپکی ڈھکی چھپی خواہش کے باوجود بھونچال نہیں لائیں گی وہ ، البتہ انہیں ٹیگ نہ کرنے کی وضاحت سوچ رکھیں
(bigsmile) مردوں کی فورم پر امن لانے کی بقول انکے ناقابل بیان کوششیں تو تاریخ میں لکھی جائیں گی ! ہے نا ؟
popcorn2.gif
یہ اور بات ہے کے لیڈیز کا درمیان بد امنی کو مرد لوگ پاپ کورن کے ساتھ انجوا ئے کرتے ہیں

جسے یہ بد امنی سمجھ رہے ہیں وہ آپس کا نخرہ شخرہ ہے ..

(bigsmile)
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

سلام مقدس ،

معزرت حاضر ، شیخ صاحب کی آنکھوں میں وحشت ہے ، افراتفری کا انتظار ہے ، اور انتقام سر پر سوار ہے

:biggthumpup:لیکن ، لیکن ، اب خواہشات کبھی نا پوری ہوں گی ، اگر یہ سب ہو گیا تو ؟ سیاسی نفسا نفسی کا نیا دور شروع ہو گا ، کوئی بھی حکومت رک نا سکے گی ٹک نا سکے گی

آپ دو باتوں کو ملا رہے ہیں ..یہ ایسا نہیں ہے کہ ہمیں نواز کی صورت پسند نہیں ہے تو ہم چند سو کا مجمع لگا کر اس سے استعفا مانگ رہے ہیں ...اور ایک نئی ریت ڈال رہے ہیں ....یہاں معاملہ دھاندلے کا ہے ..اگر وہ الیکٹ ہو کر آتا تو سر آنکھوں پر ...سیدھی سی بات ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے ووٹوں کے ساتھ ہاتھ ہوا ہے اور بہت بڑا ہاتھ ہوا ہے ...سارے کے سارے چیف مل گئے ..جانے کس
کس پر بکے ..کہ خریدار بڑا مال لگانے والا تھا ..یہاں صرف خواہشات تھیں ..ارمان تھے .خواب تھے ..اچھے مستقبل ک...
اگر سچا تھا ..چار حلقے کھلوا کر مخالفوں کا منھ بند کر دیتا ..لیکن معلوم تھا کہ یہ کھل گیا تھا سب کے بد نما چہرے کھل جائیں گے ..اور پھر ایسے انتخاب کی کیا صورت رہ جاتی ..جانا ہی پڑتا ..اخلاقی طور پر

ہم بھی کتنے نادان ہیں کس سے اخلاق کی آس لگا بیھٹے
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

ارے چھوڈیے، آپ جمبھوریت کے چیمپئنز سے نہیں جیت سکتیں

(bigsmile)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
معاملا ایسا پراسرار بھی نہ تھا کہ اپنی ` بھول ` کو اضافی فہرست میں شامل کیا جائے

لیکن چھپ کے یاد کیا .

:lol:

یہ بھونچال کسے کہا .

:angry_smile:

ٹیگ لسٹ کی اتنی وضاحت کر چکا ، اچھا نہیں لگتا اب خان صاحب کی طرح بار بار باتیں دہرانا

:lol:بھونچال ؟ کسی فرد کو نہیں کہا ، ایک امکان کو کہا ، میں نے نام تو نہیں لیا کسی کا ؟ عمر چیمہ کا خان صاحب سے سوال
 
نادان

Prime Minister (20k+ posts)

ٹیگ لسٹ کی اتنی وضاحت کر چکا ، اچھا نہیں لگتا اب خان صاحب کی طرح بار بار باتیں دہرانا

:lol:بھونچال ؟ کسی فرد کو نہیں کہا ، ایک امکان کو کہا ، میں نے نام تو نہیں لیا کسی کا ؟ عمر چیمہ کا خان صاحب سے سوال

اتنی محبت تو خان صاحب سے میرا جی نے بھی نہیں کی ہو گی .

:lol:
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
آپ دو باتوں کو ملا رہے ہیں ..یہ ایسا نہیں ہے کہ ہمیں نواز کی صورت پسند نہیں ہے تو ہم چند سو کا مجمع لگا کر اس سے استعفا مانگ رہے ہیں ...اور ایک نئی ریت ڈال رہے ہیں ....یہاں معاملہ دھاندلے کا ہے ..اگر وہ الیکٹ ہو کر آتا تو سر آنکھوں پر ...سیدھی سی بات ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے ووٹوں کے ساتھ ہاتھ ہوا ہے اور بہت بڑا ہاتھ ہوا ہے ...سارے کے سارے چیف مل گئے ..جانے کس
کس پر بکے ..کہ خریدار بڑا مال لگانے والا تھا ..یہاں صرف خواہشات تھیں ..ارمان تھے .خواب تھے ..اچھے مستقبل ک...
اگر سچا تھا ..چار حلقے کھلوا کر مخالفوں کا منھ بند کر دیتا ..لیکن معلوم تھا کہ یہ کھل گیا تھا سب کے بد نما چہرے کھل جائیں گے ..اور پھر ایسے انتخاب کی کیا صورت رہ جاتی ..جانا ہی پڑتا ..اخلاقی طور پر

ہم بھی کتنے نادان ہیں کس سے اخلاق کی آس لگا بیھٹے

نہیں ، سب واہمات نے الزام کی شکل دھار لی ہے ، سارے چیف نہیں ملے ، سٹیج پر ملا دئیے گیے ، فخر الدین جی ابراھیم سے لے کر جنرل کیانی تک ، کس کس پر انگلیاں نا اٹھائیں ، اب ایمپائر کی انگلی اٹھنے کے منتظر ، کبھی آپ کو فرقہ پرست ملاؤں کی تقریر براہ راست سننے کا اتفاق نہیں ہوا ، سٹیج سے دلائل و فتووں کا ڈھیر جب شائقین پر الٹتے ہیں ، تو ہنگامہ مچ جاتا ہے ، جذبات کی بھٹی دہک اٹھتی ہے ، مجمع قابو میں نہیں رہتا ، لیکن جب ان ہی الزامات کو اصول کے پیمانے میں پرکھا جاتا ہے ، ترازو میں رکھا جاتا ہے تو ، یہی پتہ چلتا ہے کہ ، سب آدھا سچ ہے ، اور آدھا سچ پورے جھوٹ سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے

اچھے مستقبل کا خواب کس نے نا دیکھا ؟ کس نے یہ تانے بانے نا بنے ؟ ، فلاحی ریاست کا خواب ، ایماندار حکومت کی امید ، امید ہم سب کی ایک سی ہے ، تصور ملتا جلتا ہے ، لیکن راہ کیا ؟ راستہ کیا ؟ اس پر بہت سا اختلاف ،

مزید :- کیا آپ کو معلوم ہے ، مذہبی سیاسی تحریکوں میں وجہ اختلاف مذھب نہیں ، منہج ہے منہاج ہے ، طریق پر فرق ہے ، جس جس نے جو تعبیر اخذ کی اسے حتمی جانا ، مذہبی تفریق پر سیاسی راہ عمل نے مزید تقسیم پیدا کی ، آج درجن سے زائد ہیں ، اور موجودہ سیاسی جماعتوں کے طفیلئیے بھی بنے ہوے ہیں ،
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
اتنی محبت تو خان صاحب سے میرا جی نے بھی نہیں کی ہو گی .

:lol:

[hilar]میرا بزنس پروپوزل پیش کرتی ہیں ، محبت کا لین دین انہیں راس نہیں ، ویسے خان صاحب کے لیے رشتہ برا نہیں ، اس عمر میں یہی سمجھیں ، خان صاحب شکر کریں وہ صبر کرے ، مستقبل کی خاتون اول ، اف
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
ارے چھوڈیے، آپ جمبھوریت کے چیمپئنز سے نہیں جیت سکتیں

(bigsmile)

[hilar]جیتنے کی بات ہی نہیں ، وگرنہ آپ کو جیتنے کس نے دینا تھا ، دعائیں دو مجھے ، ایسا کریں مصله پاس رکھا کریں ، بار بار آپ کو کہنا پڑتا ہے
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top