نادان
Prime Minister (20k+ posts)
:biggthumpup:حیرانگی کیوں ؟ کب کب یاد نا کیا ؟ دعا دینے سے پہلے یا دعا لینے کے بعد ، آج اکیلے ہیں آپ ؟
لیکن چھپ کے یاد کیا .
:lol:
:biggthumpup:حیرانگی کیوں ؟ کب کب یاد نا کیا ؟ دعا دینے سے پہلے یا دعا لینے کے بعد ، آج اکیلے ہیں آپ ؟
لیکن چھپ کے یاد کیا .
:lol:
نہیں نہیں ، علیحدگی میں میری محنت کوئی نہیں ، اتفاقی ہے ، حادثاتی ہے ، آج عجیب دن تھا ، ٹیگ لسٹ میری تابع نا رہی ، بہت کوشش کی ، مگر لسٹ بار بار اپ لوڈ نا ہوتی ، پھر ہم نے بھی منتیں کرنا چھوڑ دیں ، سب کو دو نمبر فہرست میں لکھ دیا ، ہاں جی سعدیہ رہ گئیں ، آپ بھی آدھی ہو گئیں ، پوری ہوتیں تو یہاں ؟ حلوہ پوری ، حلیم ، پکوڑے ، چاے ، کافی ، وغیرہ کا ذکر ہوتا ،
(bigsmile)ویسے کمی ایک اور کی بھی ہے ، ایک دو ، ایک ہو ، تیسری کا نا آیا خیال ، چلیں اچھی بات ہے ، اس خیال میں بھی بڑا بھونچال ہے ،
یہ بھونچال کسے کہا .
:angry_smile:
بھونچال آیا بھی تو اس طرف آئے گا جنہوں نے میرا نام اضافی لسٹ میں شامل کیا ہے:lol: That's naughty of you..:lol:
لگتا ہے اس تیسری کے ساتھ ہمارے آپس کے پیار سے آپکو بھی کوئی اعتراض ہے اسی لیے لگائی بجائی کر رہے ہیں
آخر اس فورم کے مردوں کو کیا ہے لیڈیز کے آپس کے پیار محبت سے اتنا جلتے کیوں ہیں ؟
میں نے نادان کا ذکر اس لیے نہیں کیا کے انکا نام پوسٹ نمبر دو میں موجود ہے نہ ، اب بتا دوں آپکی امید کے باوجود بھونچال نہیں آنے والا ،
(bigsmile) !! سچی مچی
<br><img src="images/smilies/21.gif" border="0" alt="" title="7" smilieid="516" class="inlineimg"><font color="#000080"><font size="5"><span style="font-family: jameel noori nastaleeq">مجھے یقین تھا ، آپ ضرور بولو گے ، چلو اسی بہانے ، پھر سے دعائیں دو مجھے ، </span></font></font>
:lol:........................حکم جی تانوں دوائی یا دعا واسطے بلایا سی تسی ھور پاسے ٹر گی ہو
;)
تو کیا ہوا میں نام لے لیتی ہوں نادان کا ، آپکی ڈھکی چھپی خواہش کے باوجود بھونچال نہیں لائیں گی وہ ، البتہ انہیں ٹیگ نہ کرنے کی وضاحت سوچ رکھیں
(bigsmile) مردوں کی فورم پر امن لانے کی بقول انکے ناقابل بیان کوششیں تو تاریخ میں لکھی جائیں گی ! ہے نا ؟
یہ اور بات ہے کے لیڈیز کا درمیان بد امنی کو مرد لوگ پاپ کورن کے ساتھ انجوا ئے کرتے ہیں![]()
جسے یہ بد امنی سمجھ رہے ہیں وہ آپس کا نخرہ شخرہ ہے ..
(bigsmile)
سلام مقدس ،
معزرت حاضر ، شیخ صاحب کی آنکھوں میں وحشت ہے ، افراتفری کا انتظار ہے ، اور انتقام سر پر سوار ہے
:biggthumpup:لیکن ، لیکن ، اب خواہشات کبھی نا پوری ہوں گی ، اگر یہ سب ہو گیا تو ؟ سیاسی نفسا نفسی کا نیا دور شروع ہو گا ، کوئی بھی حکومت رک نا سکے گی ٹک نا سکے گی
آپ دو باتوں کو ملا رہے ہیں ..یہ ایسا نہیں ہے کہ ہمیں نواز کی صورت پسند نہیں ہے تو ہم چند سو کا مجمع لگا کر اس سے استعفا مانگ رہے ہیں ...اور ایک نئی ریت ڈال رہے ہیں ....یہاں معاملہ دھاندلے کا ہے ..اگر وہ الیکٹ ہو کر آتا تو سر آنکھوں پر ...سیدھی سی بات ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے ووٹوں کے ساتھ ہاتھ ہوا ہے اور بہت بڑا ہاتھ ہوا ہے ...سارے کے سارے چیف مل گئے ..جانے کس
کس پر بکے ..کہ خریدار بڑا مال لگانے والا تھا ..یہاں صرف خواہشات تھیں ..ارمان تھے .خواب تھے ..اچھے مستقبل ک...
اگر سچا تھا ..چار حلقے کھلوا کر مخالفوں کا منھ بند کر دیتا ..لیکن معلوم تھا کہ یہ کھل گیا تھا سب کے بد نما چہرے کھل جائیں گے ..اور پھر ایسے انتخاب کی کیا صورت رہ جاتی ..جانا ہی پڑتا ..اخلاقی طور پر
ہم بھی کتنے نادان ہیں کس سے اخلاق کی آس لگا بیھٹے
جیسی بڑی دوستی ویسا بڑا مذاق ...[hilar][hilar][hilar]
اتنا بڑا مذاق
(bigsmile):lol:
یہاں جیتنے آیا کون ہے .ارے چھوڈیے، آپ جمبھوریت کے چیمپئنز سے نہیں جیت سکتیں
(bigsmile)
یہاں جیتنے آیا کون ہے .
(bigsmile)
معاملا ایسا پراسرار بھی نہ تھا کہ اپنی ` بھول ` کو اضافی فہرست میں شامل کیا جائے
لیکن چھپ کے یاد کیا .
:lol:
یہ بھونچال کسے کہا .
:angry_smile:
ٹیگ لسٹ کی اتنی وضاحت کر چکا ، اچھا نہیں لگتا اب خان صاحب کی طرح بار بار باتیں دہرانا
:lol:بھونچال ؟ کسی فرد کو نہیں کہا ، ایک امکان کو کہا ، میں نے نام تو نہیں لیا کسی کا ؟ عمر چیمہ کا خان صاحب سے سوال
آپ دو باتوں کو ملا رہے ہیں ..یہ ایسا نہیں ہے کہ ہمیں نواز کی صورت پسند نہیں ہے تو ہم چند سو کا مجمع لگا کر اس سے استعفا مانگ رہے ہیں ...اور ایک نئی ریت ڈال رہے ہیں ....یہاں معاملہ دھاندلے کا ہے ..اگر وہ الیکٹ ہو کر آتا تو سر آنکھوں پر ...سیدھی سی بات ہے کہ ہمیں یقین ہے کہ ہمارے ووٹوں کے ساتھ ہاتھ ہوا ہے اور بہت بڑا ہاتھ ہوا ہے ...سارے کے سارے چیف مل گئے ..جانے کس
کس پر بکے ..کہ خریدار بڑا مال لگانے والا تھا ..یہاں صرف خواہشات تھیں ..ارمان تھے .خواب تھے ..اچھے مستقبل ک...
اگر سچا تھا ..چار حلقے کھلوا کر مخالفوں کا منھ بند کر دیتا ..لیکن معلوم تھا کہ یہ کھل گیا تھا سب کے بد نما چہرے کھل جائیں گے ..اور پھر ایسے انتخاب کی کیا صورت رہ جاتی ..جانا ہی پڑتا ..اخلاقی طور پر
ہم بھی کتنے نادان ہیں کس سے اخلاق کی آس لگا بیھٹے
[hilar][hilar][hilar]
اتنا بڑا مذاق
(bigsmile):lol:
ارے چھوڈیے، آپ جمبھوریت کے چیمپئنز سے نہیں جیت سکتیں
(bigsmile)
یہ بات بھی ٹھیک ہے
(bigsmile):lol:
اتنی محبت تو خان صاحب سے میرا جی نے بھی نہیں کی ہو گی .
:lol:
ارے چھوڈیے، آپ جمبھوریت کے چیمپئنز سے نہیں جیت سکتیں
(bigsmile)
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|