aamir_uetn
Prime Minister (20k+ posts)
یہ علی محسن صاب بھی ان کے پرانے متاثریں میں سے ہیں
;):lol:
انہیں کافی سال پہلے جب میں نے آخری بار فورم پے دیکھا تو یہ عزیز من پے مستقل بین کی حمایت فرما رہے تھے آج برسوں بعد دیکھا فورم پے تب بھی وہی کچھ کر رہے ہیں ، زمانے بدل گئے ، یہ نہیں بدلے
:lol::lol::lol: