tariisb
Chief Minister (5k+ posts)
:lol: That's naughty of you..:lol:
لگتا ہے اس تیسری کے ساتھ ہمارے آپس کے پیار سے آپکو بھی کوئی اعتراض ہے اسی لیے لگائی بجائی کر رہے ہیں
آخر اس فورم کے مردوں کو کیا ہے لیڈیز کے آپس کے پیار محبت سے اتنا جلتے کیوں ہیں ؟
میں نے نادان کا ذکر اس لیے نہیں کیا کے انکا نام پوسٹ نمبر دو میں موجود ہے نہ ، اب بتا دوں آپکی امید کے باوجود بھونچال نہیں آنے والا ،
(bigsmile) !! سچی مچی
جی نہیں ، پیار دو میں ہوتا ہے ، تیسری یا تیسرا تو کافی پار ہوتا ہے یا پھر مددگار ہوتا ہے ، ویسے میں نے نام کسی کا نا لیا تھا ، آپ نے ویسے ہی بھونچال سے کسی کی نسبت اخذ کر لی ، ادارہ زمہ دار بلکل نا ہو گا ،
[hilar]تمام قارئین ، بشمول ملنگ و سائیں نوٹ فرمالیں ،
:P ویسے جلتا کوئی نہیں ، خواتین میں امن قائم کرنے میں بہت سے مردوں نے ناقابل بیان کوششیں کی ہیں ، تب کہیں جا کر رستہ صاف ہوا ہے ، منزل آسان ہوئی ہے