آنکھیں

Status
Not open for further replies.

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
:lol: That's naughty of you..:lol:

لگتا ہے اس تیسری کے ساتھ ہمارے آپس کے پیار سے آپکو بھی کوئی اعتراض ہے اسی لیے لگائی بجائی کر رہے ہیں
آخر اس فورم کے مردوں کو کیا ہے لیڈیز کے آپس کے پیار محبت سے اتنا جلتے کیوں ہیں ؟
میں نے نادان کا ذکر اس لیے نہیں کیا کے انکا نام پوسٹ نمبر دو میں موجود ہے نہ ، اب بتا دوں آپکی امید کے باوجود بھونچال نہیں آنے والا ،

(bigsmile) !! سچی مچی

جی نہیں ، پیار دو میں ہوتا ہے ، تیسری یا تیسرا تو کافی پار ہوتا ہے یا پھر مددگار ہوتا ہے ، ویسے میں نے نام کسی کا نا لیا تھا ، آپ نے ویسے ہی بھونچال سے کسی کی نسبت اخذ کر لی ، ادارہ زمہ دار بلکل نا ہو گا ،
[hilar]تمام قارئین ، بشمول ملنگ و سائیں نوٹ فرمالیں ،

:P ویسے جلتا کوئی نہیں ، خواتین میں امن قائم کرنے میں بہت سے مردوں نے ناقابل بیان کوششیں کی ہیں ، تب کہیں جا کر رستہ صاف ہوا ہے ، منزل آسان ہوئی ہے
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
[MENTION=26112]barca[/MENTION]

مل گیا جی لیکن پوسٹ ڈیلیٹ ہیں خیر جیالا ہے گالوں کا تو مجھے نہیں پتا اس دفعہ کتنی تھوک کے حساب سے ڈی ہیں پر ہے جیالا

(clap)
 
saeenji

Minister (2k+ posts)

جی نہیں ، پیار دو میں ہوتا ہے ، تیسری یا تیسرا تو کافی پار ہوتا ہے یا پھر مددگار ہوتا ہے ، ویسے میں نے نام کسی کا نا لیا تھا ، آپ نے ویسے ہی بھونچال سے کسی کی نسبت اخذ کر لی ،
ادارہ زمہ دار بلکل نا ہو گا ،
[hilar]تمام قارئین ، بشمول ملنگ و سائیں نوٹ فرمالیں
،

:P ویسے جلتا کوئی نہیں ، خواتین میں امن قائم کرنے میں بہت سے مردوں نے ناقابل بیان کوششیں کی ہیں ، تب کہیں جا کر رستہ صاف ہوا ہے ، منزل آسان ہوئی ہے

جو حکم سرکار کا
(bigsmile):lol:
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی مینے اسکا میسج دیکھا ہے - ایسی زبان کسی طور بھی ٹولےریٹ نہی ہونی چاہیے

حکم جی تانوں دوائی یا دعا واسطے بلایا سی تسی ھور پاسے ٹر گی ہو

;)
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
حکم جی تانوں دوائی یا دعا واسطے بلایا سی تسی ھور پاسے ٹر گی ہو
;)

اسی طرح پاکستان، میں کسی کی سفارش کیلئے گیا. اس نے آگے ٹیسٹ کا پرچہ رکھ دیا او کہا کے خود نمبر لگا دو ؟
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
جو حکم سرکار کا
(bigsmile):lol:

:biggthumpup:

arfwala.jpg
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اسی طرح پاکستان، میں کسی کی سفارش کیلئے گیا. اس نے آگے ٹیسٹ کا پرچہ رکھ دیا او کہا کے خود نمبر لگا دو ؟

چلو ہک گل تے ثابت ہوئی نہ کے سفارش تسان کر ہی لیندے ہو تے آج ساڈے نواب ساین کے لے بھی کوشش کر لیں
[hilar]

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

اچھا دونوں ہی نڈھال پڑے ہیں ؟؟ جذبات اترنے پر دونوں فریقین کو آرام کرنا چاہیے ورنہ کمزوری ہوجاتی ہے۔

:biggthumpup:آنکھوں کے تھریڈ پر ، لمبی لمبی زبان بمعہ رال نکالیں گے تو ، کمزوری بھی ہونی ہے ، اور پکڑائ بھی
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
چلو ہک گل تے ثابت ہوئی نہ کے سفارش تسان کر ہی لیندے ہو تے آج ساڈے نواب ساین کے لے بھی کوشش کر لیں
[hilar]

اس دنیا کا نظام ہی سفارش پے قائم ہے اور آخرت میں بھی شاہد سفارش کام اے. ویسے نواب کی رہائی کیلئے ایک عدد دھاگہ تخلیق کیا جاوے لیکن ضمانتوں کا انتظام کرنا تھوڑا مشکل ہو گا ؟
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
ویسے لکھا کیا ہے جو سارے سر دھن رہے ہیں

images

اس میں کمال کی کلاکاری لکھنے میں ہے
یقینن ٹاپ کلاس کے لوگ ہیں لیکن حقیقت اس میں یہ ہے کہ جیو والے قلم کار بادشاہ سلامت کی چاپلوسی کررہے ہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کیسے پتا چلتا ہے روپورٹ کس نے کی ہے ؟

اس کے لیے ایک سافٹ ویئر انسٹال کرنا پڑتا ہے جسے براؤزر کہتے ہیں ، اس میں پھر وزیٹرمیسجز میں جا کے دیکھیں تو نام لکھا آتا ہے سامنے

:lol::lol::lol::lol:
 
Jarrii

Politcal Worker (100+ posts)

خوبصورت تحریر مرشد

نوے کی سیاست میں جو لوگ سبق سیکھ گئے ان کے دعووں، بیانات میں پختگی نظر آتی ہے، جو چند غیر مبہم اشاروں پر پیشن گوئیاں کرنے کا شغل متروک نہ کرپائے وہ آج بھی "ٹلی" کی طرح بجتے رہتے ہیں۔
جب تک ان کی باتوں پر یقین کرنے والے بےوقوف باقی رہیں گے ان کا کاروبار چلتے رہنا ہے۔

عاطف بهائی میں آپ سے متفق، لیکن حقائق کچھ مختلف هیں. یہ آج کی یا ۵ سال کی بات نہیں ہے، جب سے پاکستان بنا ہے اس قوم کے ساتهہ یہی کچھ هو رہا ہے. ظلم، نا انصافیوں اور محرومیوں میں پِستی اس قوم سے جب بهی کوئی خوبصورت دعوے اور وعدے کرتا ہے یہ قوم اسی کو اپنا نجات دہندہ سمجھ کر آنکهوں میں مستقبل کے حسین سپنے سجائے اسی کے پیچهے چل پڑتے هیں. کسی نے روٹی، کپڑا، مکان کا نعرہ لگایا تو یہ اس کے گن گانے لگے، کوئی اسلام نافظ کرنے کا وعدہ کرکے خود ہی مسلط ہو گیا، کسی نے روشن پاکستان کے نام پر دهوکا دیا تو کسی نے روشن خیال پاکستان کے نام پر. یہ قوم نہیں جانتی کہ آئین اور اس کا ارتقاء کیا بلا ہے؟ نہ ہی اس کو پتہ ہے کہ جمہوریت ضروری ہے یا نہیں؟ جب کوئی بهوک سے مر رہا هو یا کسی کی بیٹی کی عزت سرعام لٹ جائے اور اس کی رپورٹ بهی درج نه هو سکے، کوئی ڈگری لے کر بےروزگار پهر رہا ہو کیونکہ سفارش نہیں ہے تو آپ خود ہی بتاوُ کہ وہ جمہوریت کے گن گائینگے یا کوئی تبدیلی کا نعرہ لگائے تو اس کے پیچهے جائینگے؟ ایک چهوٹی سی مثال دیتا هوں. یہ وڈیو دیکهیں اور بتائیں کہ یہ شخص کیا کرے؟ کیا یہ ۵ سال انتظار کرے تاکہ جمہوریت مضبوط ہو جائے؟

:)آپ کے احساسات و جذبات بہت قیمتی ، ہم سب کا مدعا ایک سا ، شکایت ایک سی ، مگر تدبیر مختلف ، تعبیر کی سمجھ الگ الگ ، اختلاف میں احتیاط کی لغزش پر معزرت ، سلام بخیر
???سر طاری آپ ہی بتائیں کہ کیا تدبیر کریں؟ آپ کی تعبیر کی سمجهہ کیا کہتی هے اس بارے میں

barca

Prime Minister (20k+ posts)
اس کے لیے ایک سافٹ ویئر انسٹال کرنا پڑتا ہے جسے براؤزر کہتے ہیں ، اس میں پھر وزیٹرمیسجز میں جا کے دیکھیں تو نام لکھا آتا ہے سامنے

:lol::lol::lol::lol:
وزیٹر میسج کے علاوہ بھی پوسٹ روپورٹ ہوتی ہیں ان کا کیسے پتا لگتا ہے ؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
وزیٹر میسج کے علاوہ بھی پوسٹ روپورٹ ہوتی ہیں ان کا کیسے پتا لگتا ہے ؟

اس کا تو صرف موڈز کو ہی پتہ لگتا ہے ، یہ تو میں نے وزیٹر میسج دیکھا ہے علی محسن کا ، جس میں اس نے عزیز من کی پوسٹ رپورٹ کی ہے
 
Annie

Moderator

جی نہیں ، پیار دو میں ہوتا ہے ، تیسری یا تیسرا تو کافی پار ہوتا ہے یا پھر مددگار ہوتا ہے ، ویسے میں نے نام کسی کا نا لیا تھا ، آپ نے ویسے ہی بھونچال سے کسی کی نسبت اخذ کر لی ، ادارہ زمہ دار بلکل نا ہو گا ،
[hilar]تمام قارئین ، بشمول ملنگ و سائیں نوٹ فرمالیں ،

:P ویسے جلتا کوئی نہیں ، خواتین میں امن قائم کرنے میں بہت سے مردوں نے ناقابل بیان کوششیں کی ہیں ، تب کہیں جا کر رستہ صاف ہوا ہے ، منزل آسان ہوئی ہے

تو کیا ہوا میں نام لے لیتی ہوں نادان کا ، آپکی ڈھکی چھپی خواہش کے باوجود بھونچال نہیں لائیں گی وہ ، البتہ انہیں ٹیگ نہ کرنے کی وضاحت سوچ رکھیں
(bigsmile) مردوں کی فورم پر امن لانے کی بقول انکے ناقابل بیان کوششیں تو تاریخ میں لکھی جائیں گی ! ہے نا ؟
popcorn2.gif
یہ اور بات ہے کے لیڈیز کا درمیان بد امنی کو مرد لوگ پاپ کورن کے ساتھ انجوا ئے کرتے ہیں
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اس دنیا کا نظام ہی سفارش پے قائم ہے اور آخرت میں بھی شاہد سفارش کام اے. ویسے نواب کی رہائی کیلئے ایک عدد دھاگہ تخلیق کیا جاوے لیکن ضمانتوں کا انتظام کرنا تھوڑا مشکل ہو گا ؟

یار حکیم جی اس دفعہ بھی بھائی بارکا نے ہی کام آنا ہے یہ بات آپ لکھ لو کام مشکل ہے پر بیس ہزار پوسٹ دیکھ کر مجھے لگتا ہے کے کام ہونا چاہے کچھ
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top