آرٹیکل 370 کی معطلی اور پاکستان کی حکمت عملی

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی جان، جنگ ونگ کوئی نہیں کرنی۔ یہ اندر ہی اندر مودی کے ساتھ ڈیل کر چکے ہیں، اور کشمیریوں اور پاکستانیوں کو بس چونا لگا رہے ہیں۔


پٹواری چ ہی ہو گا جو جنگ کی بات کرے گا .... ٧٢ سال بعد "سک و لر ہندوستان " کے فریب کو مودی نے اکشمیر کی ڈل جھیل میں اپنے ہاتھوں غرق کیا ہے اور پٹواری چ فوج کی نفرت میں ہاتھ آیا موقع ضایع کروانا
چاہتے ہیں .... بھ چ پہلے اپنے خنزیر شریف سے برات کا اعلان کرو جو "آلو گوشت" سے آگے سوچ بھی نہ سکا ، پھر آنا
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)

جنگ کے لیے تیاری کریں اور براہ راست اسٹریٹیجک ایٹمی ھتیاروں کی مشق کریں ۔ اور براہ راست مقبوضہ کشمیر میں ہر طرح کی تحریک کی زبانی اور عملی حمایت کا اعلان کریں ۔ مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کرکے بھارت نے اسے برہراست اپنے میں ضم کرلیا ہے اور اب کشمیریوں کی تحریک آزادی کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ قابض فوجوں کے خلاف مذاحمت کرے اور اس کام کے لیے کسی بھی ملک سے بیرونی امداد لے ۔ اب وقت آيا ہے کہ بوٹ حقیقی جنگ میں اپنے سارے پرانے الزامات دھو ڈالیں ، وگرنہ پھر گیدڈ کی طرح زندگی گزاریں ۔
تو گزار لیں گے گیدڑ کی طرح زندگی؟ اب اس میں کیا؟
تم نہیں گزار رہے؟ تو تم پر کونسی قیمت آ گی ہے؟
بس تمہاری طرح شہر کا رخ نہیں کریں گے؟
تمہاری تو موت آی کہ آیی .....ہاہا .....?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
صحیح فرمایا ، اسی لیے وہ کشمیر میں اپنی مرضی کررہا ہے ۔ جناب اسے معلوم ہے کہ پاکستان نے سواۓ شور غوغا کے ستر سال میں کشمیر پر ایک قدم بھی پروگریس نہیں کی ہے ، جنگ مسائل کا حل نہیں ہوتی ، لیکن جنگ سے ہی بہت سے مسائل حل ہوجاتے ہیں ۔ کشمیر کا مسئلہ بھی ان ہی چند مسئلوں میں سے ہے ۔
ناں میں نے کہا زیدی قاسم ؟
آج کے لیے بہت بکواس کر لی تم نے؟
اب بس بھی کرو ناں ؟ باقی کل کر لینا؟
جو کام کل ہو سکتا ہے وھ آج ہی کر لینا
تو بیوقوفوں کا کام ہے؟ پھر کل کیا کروگے؟
بکواس نہیں کروگے تو روٹی کیسے ہضم ہوگی؟.....?
 

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
تمہاری بے غیرتی کا رونا عمران کی نحوست سے شروع ہوکر اسکی حماقت پر ختم ہوتا ہے ، تمہارے جیسےچیلے چاٹے عموما" روڈوں پر اسی قسم کی گٹھیا اور فضول گفتگو کرتے ہوئے پائے جاتے ہیں ، میرے الفاظ تم جیسے گدھوں اور چول لوگوں کے لیے نہیں ہیں جوں اپنی گھروں سے سیکھی ہوئ یہاں لا کر انڈیلتے ہیں ۔

اپنے پیو کو کہو وہ اپنے ماسٹر ٹرمپ کو فون کرکے اسے مودی سے بات کروادے ۔ جسطرح سے مودی کے انتخاب جیتنے پر بونگی خان خوشی کے ڈونگرے برسا رہا تھا اور مودی کو فون پر فون کیے جارہا تھا ، اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اتنی خوشی تو اسے اپنے جھرلو الیکشن جیت کر نہیں ہوئ تھی ۔ ایک یہ الو کشمیر پر بھی لمبا سوٹا مار کر سو رہے گا اور تم جیسے جھانٹو اسکے دفاع میں اپنی ماں بہن ایک کرواتے پھرو گے
۔​
Are you serious Zaidi? Nahin??
tum to mazaq par uttar aye? Kamaal hay??
 

Back
Top