سابق اہلیہ سے زیادتی کا معاملہ، سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست
لاہور ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ پنجاب نورالامین مینگل کے خلاف سابق اہلیہ سے زیادتی کا مقدمہ درج کرنے کیلئے دائر درخواست پر نورالامین مینگل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری...
ایک بھائی فیصل نے اس گلا دبایا جبکہ دوسرا بھائی یہ منظر اپنے موبائل میں ریکارڈ کرتا رہا : رپورٹ
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اپنے بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این اے رپورٹ سامنے آگئی ہے جس کے بعد کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ...
زیادتی کے متعدد واقعات رپورٹ ہی نہیں کیے جاتے جس کی سب سے بڑی وجہ معاشرتی مسائل اور خوف ہیں: رپورٹ
محکمہ داخلہ پنجاب کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں انکشاف سامنے آیا ہے کہ صوبہ پنجاب میں لڑکیوں سے زیادہ لڑکوں کے خلاف جنسی زیادتی کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ محکمہ داخلہ کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ...
اسلام آباد پولیس نے پیزا ڈیلیوری بوائے کیساتھ گینگ ریپ میں ملوث دو ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے تھانہ کورال کی حدود میں پیزا ڈیلیوری بوائے سے زیادتی کے معاملے کا مقدمہ درج کیا تھا۔
اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ میں ملوث دو ملزمان احمد بوبی اور اس کا ساتھی عدنان گرفتار کر لئے گئے ہیں۔...
پنجاب حکومت نے خواتین اور بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے زیادتی کے معاملے پر ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی وزیر داخلہ عطاءاللہ تارڑ نے صوبائی وزیر قانون ملک محمد احمد کے ہمراہ گزشتہ روز ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا آتے ہی فیصلہ کیا کہ...
ملک میں مہنگائی کی شرح میں روز بروز اضافہ ہورہاہے، عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں، ایسے میں مسلم ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کی حمایت میں بیان دے دیا، انہوں نے کہا کہ صرف عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے،بعض اندرونی، بیرونی عناصر بھی معاشی بحران کے ذمہ دار ہیں۔...
فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران خاتون سے مبینہ زیادتی کیس کی تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔
تفصِیلات کے مطابق تحقیقات کے دوران انکشافات نے مزید سوالات کھڑے کردیئے، جبکہ پولیس نے فیصل آباد میں متاثرہ خاتون کے ساتھ ڈکیتی کی واردات کے دوران زیادتی کے امکان کو مسترد کردیا تھا۔
کچھ قبل گرفتار...
ضلع اوکاڑہ کے علاقے 7ون ایل میں واقع نجی اسکول کے پرنسپل ناصر نے مئی 2021 میں اپنے ہی اسکول کی طالبہ کو نشہ آور چیز کھلا کر اسکول کے اندر ہی اسے زیادتی کا نشانہ بنایا اور برہنہ کر کے اس کی ویڈیوز اور تصاویر بھی بنائیں۔
ملزم ناصر متاثرہ لڑکی کو ان تصاویر اور ویڈیوز کی بنا پر8 ماہ تک بلیک میل...
لاہور کے علاقے سندر میں فرسٹ ایئر کی طالبہ کو اسلحے کے زور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیا۔
پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ پڑوسی گھر پر کمپیوٹر سیکھنے جاتی تھی جہاں سے ملزمان نے گن پوائنٹ پر اغوا کیا اور بعد ازاں زیادتی کا نشانہ...