وزیراعظم شہباز شریف

  1. Muhammad Awais Malik

    حکومت ویڈیو لیک کاگندا کھیل ناکھیلے،یہ خود پچھتائیں گے منہ چھپائیں گے،بھٹی

    سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کے خلاف ویڈیو لیک کرکے غلطی کرے گی، انہیں اندازہ نہیں ہے ان کے کس کس بندے کی ویڈیو موجود ہے۔ جی این این کے پروگرام خبر ہے میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ موجودہ وزیراعظم کی 2 ویڈیوز منظر عام پر لانے کی تیاری کی جارہی ہے،...
  2. Rana Asim

    گورنر سندھ کیلئے ایم کیو ایم نے وزیراعظم کو 5 نام بھجوا دیئے

    سندھ کیلئے نئے گورنر کے تقرر کیلئے ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم شہبازشریف کو 5 نام بھجوا دیئے ہیں۔ گورنر سندھ کے نام پر مسلم لیگ ن کا ایم کیو ایم قیادت سے رابطہ ہوا جس کے بعد کنوینئر ایم کیو ایم نے رابطہ کمیٹی سے مشاورت کر کے پانچ نام وزیر اعظم شہباز شریف کو ارسال کیے ہیں۔ نجی چینل اے آر...
  3. Rana Asim

    پی ایم آفس نے وزیراعظم کے یو اے ای میں استقبال کی ویڈیو ڈیلیٹ کیوں کر دی؟

    وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے دورے کے بعد ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے تو ایک چھوٹے وزیر نے استقبال کیا اور ان کی آمد کیلئے ریڈ کارپٹ بھی نہ بچھایا گیا۔ وفد کے یو اے ای پہنچنے کی ویڈیو پی ایم آفس کی جانب سے شیئر کی گئی تاہم بعد میں اسے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔...
  4. Muhammad Awais Malik

    آرٹیکل 63اےصدارتی ریفرنس،وزیراعظم شہباز شریف کی سماعت مؤخرکرنے کیلئےدرخواست

    وزیراعظم شہباز شریف نے آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت موخر کرنے کیلئے درخواست دائر کردی ہے۔ خبررساں ادارے ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مخدوم علی خان نے صدارتی ریفرنس پر سماعت موخر کرنے کیلئے درخواست سپریم کورٹ میں جمع کروادی ہے،...
  5. S

    ایفڈرین کیس میں سزا یافتہ حنیف عباسی وزیراعظم شہباز شریف کےمعاون خصوصی مقرر

    مسلم لیگ ن کے رہنما محمد حنیف عباسی کو وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی کے عہدے پرتعینات کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس میں تحریر ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے حنیف عباسی کو وزیراعظم کا معاون خصوصی مقرر کردیا۔ رہنما ن لیگ حنیف عباسی کا درجہ وفاقی...
  6. Rana Asim

    شہبازشریف کی صرف 2ہفتوں کی حکومت میں پُرامید شہریوں کی تعداد بڑھ گئی،مریم

    مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معاشی سمت سے پر امید پاکستانیوں کی شرح کا جنوری 2022 سے اپریل 2022 کا موازنہ بھی پیش کیا۔ ان کی ٹوئٹ میں دکھایا گیا ہے کہ جنوری 2022 میں 26فیصد حکومتی اقدامات درست سمت میں جب کہ 70 فیصد...
  7. Muhammad Awais Malik

    بلاول کا قد موجودہ وزیراعظم سے تین گنا زیادہ بڑا ہے،اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان و سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ہمیں یہ ماننا ہوگا کہ اس وقت عمران خان ایک مضبوط طاقت بن کر سامنے آیا ہے۔ انہوں نےیہ بیان نجی ٹی وی چینل اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈ میں میزبان کاشف عباسی سے گفتگو کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا یہ اتحاد آگے چلے گا...
  8. Muhammad Awais Malik

    امریکہ سے دشمنی کسی صورت بھی وارے میں نہیں ہے،وزیراعظم شہباز شریف

    وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے امریکہ سے دشمنی کسی بھی صورت وارے میں نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ افغانستان میں امن ہوگا توپاکستان میں امن ہوگا، ملکی معیشت اس وقت کس گھمبیر صورتحال سے گزررہی ہے بیان نہیں...
  9. Muhammad Awais Malik

    وزیراعظم کا ملک بھر میں موجود چینی باشندوں کی سیکیورٹی بڑھانے کا حکم

    کراچی یونیورسٹی کے قریب چینی باشندوں پر خود کش حملے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں موجود تمام چینی باشندوں کی سیکیورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے یہ احکامات اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے دورے کے موقع پر سامنے آئے، وزیراعظم...
  10. S

    وزیراعظم کے ساتھ مہمانوں کالشکر سعودی عرب جائے گا،فواد کادلچسپ تبصرہ

    وزیراعظم شہباز شریف 27 اپریل کو سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے، سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان اور نائب صدر ن لیگ مریم نواز سمیت بڑا وفد بھی ہمراہ ہو گا، اس میں کون کون شامل ہے، تفصیلات سامنے آگئیں۔ فواد چودھری نے مریم اورنگزیب کی جانب سے زاتی خرچ پر دورہ کرنے کے دعویٰ پر ردعمل میں...
  11. Muhammad Awais Malik

    لوڈ شیڈنگ کم کی جائے، وزیراعظم شہباز شریف کی سخت ہدایات

    وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کیلئےواضح ہدایات جاری کردی ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مئی تک لوڈ شیڈنگ میں کمی کا الٹی میٹم دیدیا ہے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر...
  12. Rana Asim

    وزیراعظم شہبازشریف اور ولادیمیر پیوٹن میں خطوط کا تبادلہ

    وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مابین خطوط کا تبادلہ، افغانستان سمیت مختلف موضوعات پر بات چیت کی گئی ہے۔ نجی خبر رساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ دفتر خارجہ کے ایک اہلکار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیراعظم شہبازشریف کو منصب سنھبالنے کے...
  13. Muhammad Awais Malik

    آئی ایم ایف نے کابینہ ارکان کے اثاثے ظاہر کرنے کا نظام بنانےکی شرط عائدکردی

    عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینے کیلئے نئی شرائط سامنے رکھی دی ہیں جن میں سے ایک شرط کابینہ ارکان کے ایسٹ ڈکلیریشن کا نظام مرتب کرنا بھی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے سامنے آنے والی یہ شرط پاکستان کی نئی حکومت کیلئے ہے جس کے...
  14. Muhammad Awais Malik

    عابد شیر علی کا وزیراعظم کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق جھوٹا دعویٰ

    تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر ارسلان خالد نے ن لیگی رہنما عابد شیر علی کی جانب سے وزیراعظم کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق بیان پر تصحیح کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے لندن میں مقیم رہنما عابد شیر علی نے ٹویٹر پر ایک بیان جاری کیا جس میں انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کے تنخواہ نہ لینے سے متعلق فیصلے...
  15. Muhammad Awais Malik

    غریب ملک ہیں،دنیا بھرمیں پولنگ اسٹیشنزبنا کرکےووٹنگ نہیں کرواسکتے،وزیرقانون

    وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے معاملے پر قانون سازی پر نظر ثانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتحادی جماعتوں کی نئی حکومت نے آتے ہی انتخابی اصلاحات پر کام شروع کردیا ہے، حکومت نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی قانون سازی...
  16. Muhammad Awais Malik

    پاکستان بزنس فورم کاوزیراعظم سے پیٹرولیم مصنوعات پرسبسڈی واپس لینے کامطالبہ

    پاکستان بزنس فورم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر دی جانے والی سبسڈی کو ختم کرنے کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کو خط ارسال کردیا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان بزنس کونسل نے سری لنکا کے دیوالیہ ہوجانے کو مدنظر رکھتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط ارسال کیا جس میں ملک کی موجودہ...
  17. Rana Asim

    امیر عباس کی شہبازشریف کی کارکردگی کی تعریف،سوشل میڈیا صارفین برہم

    نجی ٹی وی چینل سے منسلک صحافی امیر عباس نے تحریک انصاف کی سابق حکومت پر تنقید کرتے ہوئے شہباز شریف کی تعریف کر دی جس پر سوشل میڈیا صارفین ان پر برس پڑے۔ امیر عباس نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر کہا کہ تحریک انصاف کی مایوس یا سست رفتار کارکردگی پر جب بھی مثبت تنقید کی تو علی اعوان جیسے بھائی...
  18. Rana Asim

    مسلط مافیاکی اوقات سب کوپتہ چل گئی جس نےغریبوں سےعلاج کی سہولت چھین لی،جان

    معروف صحافی، وی لاگر اور تجزیہ کار صدیق جان نے موجودہ حکومت کے سابق حکومت کے شروع کیے گئے فلاحی منصوبوں پر لگائی گئی قدغنوں پر تبصرہ کرتے ہوئے مافیا سے تشبیہ دی اور کہا کہ ان کی اوقات کا سب کو پتہ چل گیا۔ صدیق جان نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے نیوزویک پاکستان کی ایک خبر شیئر کی...
  19. Rana Asim

    میٹرو کس نے بنائی کس نے چلائی؟ وزیراعظم کے دعوؤں پر اسد عمر کا ردعمل

    وزیراعظم شہبازشریف نے پشاور موڑ سے نیواسلام آباد ایئرپورٹ تک میٹرو بس منصوبے کا افتتاح کیا تو سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے بتا دیا کہ یہ تحریک انصاف نے بنائی تھی جسے بہر حال اپریل کے پہلے ہفتے میں چلنا تھا، انہوں نے اس افتتاح کو موجودہ حکومت کی ڈرامہ بازی قرار دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم...
  20. Muhammad Awais Malik

    امپورٹڈجیمز بانڈ نےکامیاب جوان کی ویب سائیٹ پر بھی اپنی تصاویرلگوا دیں،ڈار

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے وزیراعظم شہباز شریف کو ہالی ووڈ ایکشن ہیروجیمز بانڈ سے تشبیہ دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں وزیراعظم شہباز شریف کی ایک سوٹ میں تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے ہالی ووڈ کی مشہور فلم جیمز بانڈ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے ڈینئل کریگ کی تصویر سے ملا...