امریکہ سے دشمنی کسی صورت بھی وارے میں نہیں ہے،وزیراعظم شہباز شریف

10shebazsharifdushmni.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے امریکہ سے دشمنی کسی بھی صورت وارے میں نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ افغانستان میں امن ہوگا توپاکستان میں امن ہوگا، ملکی معیشت اس وقت کس گھمبیر صورتحال سے گزررہی ہے بیان نہیں کیاجاسکتا، ملک تاریخ کے بدترین دور سے گزررہا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فوج کے نئے سپہ سالار(آرمی چیف) کی تعیناتی قوائد وضوابط کے مطابق ہوگی، وزیراعظم ہاؤس اب جمہوری ہاؤس بن گیا ہے، سعودی عرب دورے کے دوران سعودی قیادت سے ملاقات ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری خواہش تھی کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی سے استعفیٰ نہ دیتے ، مگر انہوں نے ایسا کرلیا ہے، اب فیصلہ قوائد و ضوابط کے مطابق ہوگا، عمران خان ملک کو دیوالیہ کرکے گیا ہے، اب وہ جو کررہے ہیں اس پر اتنا کہنا چاہوں گا کہ کوئی بھی قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کرے گا تو قانون اپنا راستہ اپنائے گا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ واضح ہے کہ ملک کے خلاف کسی بیرونی سازش کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، انتقام کا لفظ ہماری لغت میں نہیں ہے مگر قانون اپنا راستہ ضرور اختیار کرے گا، گزشتہ حکومت کام بھی کرسکتی تھی مگر انہوں نے صرف شور مچایا۔

شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نے دس کلو آٹے کا تھیلا 4سو روپے میں مہیا کیا ہے، رمضان بازاروں اور یوٹیلٹی اسٹور ز پر اس وقت چینی 70 روپے فی کلو میں مل رہی ہے، گزشتہ حکومت کی جانب سے وقت پر ایندھن نہ منگوانے کی وجہ سے ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

فقیر اعظم بہت جذباتی انسان ہیں۔ جذبات میں بہت سے مائیک توڑ چکے ہیں۔ ویسے تو مرد قلندر ہیں مگر اونچی اونچی ھانکنے میں ان کا کوئی ثانی نہیں۔ عام طور سے بےخود رہتے ہیں مگر خیال میں بھی اپنی جیب سے دمڑی بھی نہیں خرچ کرتے۔ اگر کرنی پڑے تو لندن میں ٹیکسی والے گن گن کر پیسے واپس لیتے ہیں
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)

امریکہ اور پاکستان کا کوئی مقابلہ اور موازنہ ہی نہیں، امریکہ مریخ پر پہنچا ہوا ہے اور پاکستان ابھی تک اپنا بجٹ خسارا ہی بھیک سے پورا کرتا ہے، پاکستان کا تو ڈیفنس بجٹ بھی اب بھیک پر چلتا ہے، پاکستان تو ابھی تک بجلی کے مسئلے پر ہی قابو نہیں پاسکا اور بات کرتے ہیں یہ امریکہ سے مقابلے کی۔ امریکہ کے صرف ایک شخص ایلون مسک کی جییب میں پاکستان کے فارن ریزرو سے پچاس گنا زیادہ ڈالرز ہیں۔ بھکاری نیازی جیسے لوگ جاہل یوتھیوں کو امریکہ کے ساتھ ٹکرانے کی بڑھکیں سکھاتے ہیں۔ جبکہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ امریکہ ایک دیو ہے اور پاکستان امریکہ کے سامنے اس کمزور بچے کی طرح ہے جو ابھی تک اپنے پیروں پر کھڑا بھی نہ ہو پایا ہو۔۔۔
 
ان پڑھ یوتھیے۔۔ یہ جذباتی بات نہیں ۔ حقیقت پر مبنی بات ہے۔۔
 
jigrot

Minister (2k+ posts)

امریکہ اور پاکستان کا کوئی مقابلہ اور موازنہ ہی نہیں، امریکہ مریخ پر پہنچا ہوا ہے اور پاکستان ابھی تک اپنا بجٹ خسارا ہی بھیک سے پورا کرتا ہے، پاکستان کا تو ڈیفنس بجٹ بھی اب بھیک پر چلتا ہے، پاکستان تو ابھی تک بجلی کے مسئلے پر ہی قابو نہیں پاسکا اور بات کرتے ہیں یہ امریکہ سے مقابلے کی۔ امریکہ کے صرف ایک شخص ایلون مسک کی جییب میں پاکستان کے فارن ریزرو سے پچاس گنا زیادہ ڈالرز ہیں۔ بھکاری نیازی جیسے لوگ جاہل یوتھیوں کو امریکہ کے ساتھ ٹکرانے کی بڑھکیں سکھاتے ہیں۔ جبکہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ امریکہ ایک دیو ہے اور پاکستان امریکہ کے سامنے اس کمزور بچے کی طرح ہے جو ابھی تک اپنے پیروں پر کھڑا بھی نہ ہو پایا ہو۔۔۔
پڑھے لکھے چوتیے قرضہ نہ لیتے تیس سال میں ملک کی ایم سی کر دی
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
امریکہ کی دوستی میں اس بار ان کو امریکہ بتائے یہ پیسے کے لیے اپنی ماں بیچ رہے ہیں۔اور اس بار عوام کی بجاۓ ڈرون جاتی امرا پر پھٹے جہاں منی لانڈرر اور معاشی دہشت گرد چھپے بیٹھے ہیں
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)

امریکہ اور پاکستان کا کوئی مقابلہ اور موازنہ ہی نہیں، امریکہ مریخ پر پہنچا ہوا ہے اور پاکستان ابھی تک اپنا بجٹ خسارا ہی بھیک سے پورا کرتا ہے، پاکستان کا تو ڈیفنس بجٹ بھی اب بھیک پر چلتا ہے، پاکستان تو ابھی تک بجلی کے مسئلے پر ہی قابو نہیں پاسکا اور بات کرتے ہیں یہ امریکہ سے مقابلے کی۔ امریکہ کے صرف ایک شخص ایلون مسک کی جییب میں پاکستان کے فارن ریزرو سے پچاس گنا زیادہ ڈالرز ہیں۔ بھکاری نیازی جیسے لوگ جاہل یوتھیوں کو امریکہ کے ساتھ ٹکرانے کی بڑھکیں سکھاتے ہیں۔ جبکہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ امریکہ ایک دیو ہے اور پاکستان امریکہ کے سامنے اس کمزور بچے کی طرح ہے جو ابھی تک اپنے پیروں پر کھڑا بھی نہ ہو پایا ہو۔۔۔
Tayra peo ab power may hay bol uss haraam zaaday ko kay Pakistan kay foreign reserves aur economy theek karay.
 
Baadshaah

MPA (400+ posts)
پڑھے لکھے چوتیے قرضہ نہ لیتے تیس سال میں ملک کی ایم سی کر دی

ان پڑھ یوتھیے۔۔ قرضے لینے سے کوئی ملک تباہ نہیں ہوتا، چائنا اور امریکہ پر بھی قرضے ہیں۔ ملک تباہ تب ہوتا ہے جب ملک کی عوام نان پراڈکٹیو، کام چور اور ہڈ حرام ہوجائے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

ان پڑھ یوتھیے۔۔ قرضے لینے سے کوئی ملک تباہ نہیں ہوتا، چائنا اور امریکہ پر بھی قرضے ہیں۔ ملک تباہ تب ہوتا ہے جب ملک کی عوام نان پراڈکٹیو، کام چور اور ہڈ حرام ہوجائے۔
کتے پاکستان کے پاس قرض واپس کرنے کے بھی پیسے موجود نہیں حرامی
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
10shebazsharifdushmni.jpg

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے امریکہ سے دشمنی کسی بھی صورت وارے میں نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے یہ بیان صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کی اور کہا کہ افغانستان میں امن ہوگا توپاکستان میں امن ہوگا، ملکی معیشت اس وقت کس گھمبیر صورتحال سے گزررہی ہے بیان نہیں کیاجاسکتا، ملک تاریخ کے بدترین دور سے گزررہا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فوج کے نئے سپہ سالار(آرمی چیف) کی تعیناتی قوائد وضوابط کے مطابق ہوگی، وزیراعظم ہاؤس اب جمہوری ہاؤس بن گیا ہے، سعودی عرب دورے کے دوران سعودی قیادت سے ملاقات ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری خواہش تھی کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی سے استعفیٰ نہ دیتے ، مگر انہوں نے ایسا کرلیا ہے، اب فیصلہ قوائد و ضوابط کے مطابق ہوگا، عمران خان ملک کو دیوالیہ کرکے گیا ہے، اب وہ جو کررہے ہیں اس پر اتنا کہنا چاہوں گا کہ کوئی بھی قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کرے گا تو قانون اپنا راستہ اپنائے گا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ قومی سلامتی کمیٹی کا اعلامیہ واضح ہے کہ ملک کے خلاف کسی بیرونی سازش کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، انتقام کا لفظ ہماری لغت میں نہیں ہے مگر قانون اپنا راستہ ضرور اختیار کرے گا، گزشتہ حکومت کام بھی کرسکتی تھی مگر انہوں نے صرف شور مچایا۔

شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی کی صورتحال پر بات کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نے دس کلو آٹے کا تھیلا 4سو روپے میں مہیا کیا ہے، رمضان بازاروں اور یوٹیلٹی اسٹور ز پر اس وقت چینی 70 روپے فی کلو میں مل رہی ہے، گزشتہ حکومت کی جانب سے وقت پر ایندھن نہ منگوانے کی وجہ سے ملک میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔
بے غیرت حرام خور، تو اسامہ بن لادن سے پیسے بہن کا جہیز بنانے کے لیے پکڑے تھے؟
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)

امریکہ اور پاکستان کا کوئی مقابلہ اور موازنہ ہی نہیں، امریکہ مریخ پر پہنچا ہوا ہے اور پاکستان ابھی تک اپنا بجٹ خسارا ہی بھیک سے پورا کرتا ہے، پاکستان کا تو ڈیفنس بجٹ بھی اب بھیک پر چلتا ہے، پاکستان تو ابھی تک بجلی کے مسئلے پر ہی قابو نہیں پاسکا اور بات کرتے ہیں یہ امریکہ سے مقابلے کی۔ امریکہ کے صرف ایک شخص ایلون مسک کی جییب میں پاکستان کے فارن ریزرو سے پچاس گنا زیادہ ڈالرز ہیں۔ بھکاری نیازی جیسے لوگ جاہل یوتھیوں کو امریکہ کے ساتھ ٹکرانے کی بڑھکیں سکھاتے ہیں۔ جبکہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ امریکہ ایک دیو ہے اور پاکستان امریکہ کے سامنے اس کمزور بچے کی طرح ہے جو ابھی تک اپنے پیروں پر کھڑا بھی نہ ہو پایا ہو۔۔۔
No one wants any enmity with America.Pakistan wants good relations with all countries.The problem is America wants Pakistan to remain it’s vassal.Imported beggar should request America to make Pakistan the 51st state of America.Pakistan’s economic and other issues will be solved and everyone will live happily ever after.