لوڈ شیڈنگ کم کی جائے، وزیراعظم شہباز شریف کی سخت ہدایات

11pmloadsheddingaltimatem.jpg

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کیلئےواضح ہدایات جاری کردی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مئی تک لوڈ شیڈنگ میں کمی کا الٹی میٹم دیدیا ہے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھوں گا جب تک قوم کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات نہیں ملتی، اور جب تک قوم کو اس عذاب سے نجات نہیں ملے گی میں کسی اور کو چین سے بیٹھنے بھی نہیں دوں گا۔

انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت کی جانب سے پیدا کی گئی تکالیف سے عوام کو باہر نکالنے کیلئے اقدامات کریں ، جب تک تیل و گیس کا بندوبست نہیں ہوتا تب تک عبوری اقدامات کو بہتر بنایا جائے۔

شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایل این جی کا ایک جہاز 6 ارب میں مل رہا تھا جو اب قوم کو 20 ارب میں پڑرہا ہے، نواز شریف دور میں ملک میں وافر بجلی کی وافر مقدار موجود تھی ، عمران خان نے اپنے دور حکومت میں ایک نیا یونٹ شامل نہیں کیا، نا اس دور میں بروقت ایندھن خریدا گیا اور نا ہی پاور پلانٹس کی مرمت کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے توانائی شعبے کو تباہ کرکےمعیشت کو دیوالیہ کرنے کی سازش کی ہے، مہنگی اور کم بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کو چلا کر اس ظالم حکومت نے قوم کوہر ماہ 100 ارب کی قیمت ادا کرنا پڑرہی ہے۔
 
Citizen X

President (40k+ posts)
40 saal in dufferon ne hukumat ki hai lekin shoudapan khatam nahi huwa. Wohi purana chutiyapa. Order dey diya. BC kya bijli shopper mein ley ghoom raha hai ke yeh lo extra bijli. Do na IPP's ko billions apni bund se ju tum logon ne itnay menghay rates per lagai the
 
The Sane

Chief Minister (5k+ posts)
11pmloadsheddingaltimatem.jpg

وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کیلئےواضح ہدایات جاری کردی ہیں۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مئی تک لوڈ شیڈنگ میں کمی کا الٹی میٹم دیدیا ہے اور متعلقہ اداروں کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھوں گا جب تک قوم کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات نہیں ملتی، اور جب تک قوم کو اس عذاب سے نجات نہیں ملے گی میں کسی اور کو چین سے بیٹھنے بھی نہیں دوں گا۔

انہوں نے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ پچھلی حکومت کی جانب سے پیدا کی گئی تکالیف سے عوام کو باہر نکالنے کیلئے اقدامات کریں ، جب تک تیل و گیس کا بندوبست نہیں ہوتا تب تک عبوری اقدامات کو بہتر بنایا جائے۔

شہباز شریف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایل این جی کا ایک جہاز 6 ارب میں مل رہا تھا جو اب قوم کو 20 ارب میں پڑرہا ہے، نواز شریف دور میں ملک میں وافر بجلی کی وافر مقدار موجود تھی ، عمران خان نے اپنے دور حکومت میں ایک نیا یونٹ شامل نہیں کیا، نا اس دور میں بروقت ایندھن خریدا گیا اور نا ہی پاور پلانٹس کی مرمت کی گئی۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے توانائی شعبے کو تباہ کرکےمعیشت کو دیوالیہ کرنے کی سازش کی ہے، مہنگی اور کم بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کو چلا کر اس ظالم حکومت نے قوم کوہر ماہ 100 ارب کی قیمت ادا کرنا پڑرہی ہے۔
حرام خور گٹھے، تیرا تو اپنا میٹر کٹنے کے قریب ہے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
اب سمجھ میں آیا اچانک عمران خان کے جاتے ہی لوڈ شیڈنگ کیوں شروع ہو گئی۔۔

پہلے لوڈ شیڈنگ شروع کرو۔۔ پھر نوٹس لے کر کم کرواؤ

پھر تالیاں بجواؤ۔۔

بلکل بھکاریوں والا طریقہ واردات۔۔
 
یاد رکھیں سارے پاور پلانٹس ان کے فرنٹ مین میاں منشا کے ہیں۔ اب یہ پہلے چار سال کی بیروزگاری کے دوران ہونے والے مالی نقصان کا ازالہ ایسے کریں گے کہ قوم کی بجلی بند ہو گی اور بِل ڈبل آئیں گے۔
اس کے بعد موجاں ای موجاں
 
Amatuka

MPA (400+ posts)
He should be a background singer. Dad is a good actor and he is a singer basically. Is ko mazeed riaz karna chahiyae. He needs some improvement. Heard his Taya tried acting as a career too.
Still I would say امپورٹڈ_حکومت_نامنظور