پی ایم آفس نے وزیراعظم کے یو اے ای میں استقبال کی ویڈیو ڈیلیٹ کیوں کر دی؟

3%D9%BE%D9%85%DB%81%D8%AF%D8%B9%D9%84%D9%BE%D9%85%D8%B3%D8%A6%DB%8C%D8%B7.jpg

وزیراعظم شہبازشریف سعودی عرب کے دورے کے بعد ایک روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی پہنچے تو ایک چھوٹے وزیر نے استقبال کیا اور ان کی آمد کیلئے ریڈ کارپٹ بھی نہ بچھایا گیا۔ وفد کے یو اے ای پہنچنے کی ویڈیو پی ایم آفس کی جانب سے شیئر کی گئی تاہم بعد میں اسے ڈیلیٹ کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرِاعظم اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ دورے پر ابو ظبی پہنچے ہیں۔ وفاقی وزرا میں بلاول بھٹو، خواجہ آصف، مولانا اسعد محمود، مفتاح اسماعیل، مریم اورنگزیب، شاہ زین بگٹی، خالد مقبول صدیقی اور محسن داوڑ بھی شہباز شریف کے ہمراہ ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے وزیرِ انصاف عبداللہ بن سلطان بن عود آل نعیمی نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔ اس استقبال کی ویڈیو پہلے تو پی ایم او نے شیئر کی مگر جب لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنایا تو اسے ڈیلیٹ کر دیا گیا تاہم یہ ویڈیو عرب نیوز کے صحافی جاوید حسن نے شیئر کی اور لکھا کہ نہ ہی ریڈ کارپٹ اور نہ ہی کوئی قابل قدر شخصیت پاکستان کے امپورٹڈ وزیراعظم کے استقبال کو آئی۔

https://twitter.com/x/status/1520626992009211904
انہوں نے لکھا کہ اگر شہبازشریف خود کو بھکاری سمجھیں گے تو کچھ تعجب نہیں کہ لوگ یہی سلوک کریں گے۔ جاوید حسن نے مزید کہا کہ پی ایم او کی جانب سے تو اس ویڈیو کو ڈیلیٹ کر دیا گیا تاہم اس کی کاپی اب موجود ہے۔

اس پر تحریک انصاف کے آفیشل اکاؤنٹ سے بھی تبصرہ کیا گیا اور کہا کہ شرمندگی در شرمندگی: شہباز شریف کا یو اے ای میں شرمناک استقبال، وزیراعظم آفس نے ویڈیو ٹویٹ کر کے ڈیلیٹ کر دی۔ بھکاری اعظم کو ایک چھوٹا وزیر لینے آیا، ناریڈ کارپٹ نا ہی کوئی قابل ذکرشخص آیا۔ زبردستی کی کی ایک آدھ ملاقات، ٹبر کو متحدہ عرب امارات نےبھی منہ نا لگایا۔

https://twitter.com/x/status/1520620026755223552
 

ranaji

President (40k+ posts)
اب اس کو چاہیے ان پر پرچہ دلوا دے یا ن کے افیشلز کو معطل کر دے
New-Project-2022-05-01-T171906-734.jpg
پرچے شرچے کرانے کے لئے ہوشیار پوری چکلے والی کیُ اولاد منشیات فروش اور قاتل رانے کنجر میراثی مثلی ثنا اللہ ہوشیار پوری چکلے والی کی ناجائز اولاد کو باجوے نے وزیر داخلہ بنوایا ہے
 

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)
لینے آنے والا بھی وزیرِ انصاف لگتا ہے کہ انھوں نے جان بوجھ کر ایسا کیا انھیں بھی پتا لگ گیا ہے کہ یہ لفظ انکی چڑھ بن گیا ہے

پہلے ہی اِتنی بدنامی ہو گئی ہے چور چور کے بعد اب اگر یہ نیم پاگل اس وزیر انصاف کو کان پر کاٹ دیتا تو لینے کے دینے پڑ جاتے

? ? ?
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
وہاں ہیلی کاپٹر سے پھول کی پتیاں نچھاور نہیں کی گئیں تو یہ برا مان گئے اور ٹوئیٹ ڈلیٹ کر کے یو اے ای سے بدلہ لیا ہے۔
 

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Imported beggar has no respect at home and abroad.He will be humiliated whereever he goes.It will be fun if he visits UK,US or other western eurpoean countries.I doubt if he will be invidted but if he does he will land at night.He will not appear in public.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ظالم ، اور بے رحم عربی' لوھاروں کو اپنی سائز، اور اوقات دکھاتے ہوئے ۔ ۔ ۔
اس سے بہتر استقبال تو بند گٹر کھولنے کے لئے
، محلّے کے لوگ کسی بلدیہ کے چُوڑے کا کرتے ہیں

 
Last edited: