پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ اعظم سواتی جس ویڈیو کا بار بار ذکر کر رہے ہیں اور جس کی بنیاد پر یہ سب کہہ رہے ہیں وہ ویڈیو انہوں نے خود بنائی۔
نجی چینل جیو کے پروگرام ’’جرگہ‘‘ میں میزبان سلیم صافی سے بات چیت کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ کون سا غیرت...
لیڈروہ ہوتاہےجوغلطیوں سے سیکھے,سلیم صافی
ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے ارشد شریف کے قتل کی خبر پر ٹویٹ تنقید کی زد میں ہے, جس کے بعد مریم نواز نے اپنے اقدام پر معذرت کرلی تھی۔
مریم نواز کے ٹویٹ پر سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ جس قدرآپ کا ارشد شریف سےمتعلق ری ٹویٹ قابل...
ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے انصار عباسی پر کڑی تنقید کردی، انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ دور حاضر کا عبداللہ بن ابی ثالث، رأس النفاق اور رئیس المنافقین۔
قاسم سوری کے انصارعباسی کو رئیس المنافق کہنے پر انصارعباسی اور سلیم صافی کا ردعمل سامنے آگیا، انصار عباسی نے ٹویٹ میں لکھا کہ سوری صاحب...
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے صحافی سلیم صافی نے روزنامہ جنگ میں عمران خان کے سینئر صحافی فریحہ ادریس کو دیئے گئے انٹرویو پر ایک کالم میں لکھا کہ: فریحہ ادریس جو عمران خان کی بہت بڑی مداح ہیں کے شو میں مجھے اپنی زبان سے سلیم لفافی قرار دے دیا حالانکہ عمران خان جانتے ہیں کہ انہوں نے جن جن سے لفافے...
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے انٹرویو کے دوران سلیم صافی کو سلیم لفافی کہا اور بتایا کہ کس طرح ایک معمولی ٹوئٹراکاؤنٹ کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹ کو چند صحافیوں اور ایک نجی چینل نے اٹھایا جس کے بعد شہباز گل کو گرفتار اور اے آر وائے کو بند کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے نجی چینل جی این...
سینیئر صحافی سلیم صافی نے رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گل کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، تنقیدی ٹویٹ میں لکھا کہ گل صاحب،آپ پاکستان میں نئے ہیں،آپ امریکیوں کی نوکری کرتے ہوئے انکے کلچراور پروٹوکول کےعادی ہوئےہیں،شہید کی تدفین کےلئےفوج کےافسران کی کمیٹی قائم تھی کیا ان میں سے کسی اعلی افسر نےعمران...
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیکریٹری اور سینیئر تجزیہ کار سلیم صافی کے درمیان ٹوئٹر پر لفظی جنگ چھڑ گئی، سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ جس طرح یہ ملک اپریل سے پہلے چل رہا تھا اسی طرح اب بھی چلایا جائے ۔
عدالت سے کیس واپس لے کر کسی جادوگرنی کو چلا کاٹنے کا کہا جائے ۔ "پ" کا لفظ نکل آیا تو پرویز الٰہی...
مسجدنبوی ﷺ میں سیاسی شور شرابا کرنے پر سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو قید و جرمانے کی سزا سنا دی، سلیم صافی
سعودی عرب کی عدالت نے مسجد نبویﷺ میں شورشرابا اور سیاسی نعرے بازی کرنے پرگرفتار پاکستانی شہری کو قید و جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری محمد طاہر کو مدینہ منورہ...
سینئر صحافیوں و تجزیہ کاروں کی جانب سے وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی گمشدگی کے اعلان سامنے آرہے ہیں، اصل معاملہ کیا ہے؟
تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے اپنے ٹویٹر بیان میں سب سے پہلے بلاول بھٹو کی گمشدگی کا اعلان کیا اور کہا کہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی نے سلیم صافی کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق سلیم صافی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد میں دھرنے کے حوالے سے اعلان پر تبصرہ کیا گیا ہے جس پر تحریک انصاف کے رہنما اظہر مشہوانی کی جانب سے ردعمل سامنے آیا ہے۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ...
سینیئر صحافی سلیم صافی نے پیپلز پارٹی اور اس کی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سلیم صافی نے ٹویٹ کیا کہ اقتداراوراسکے"فوائد"ہرسیاستدان کوعزیزہوتے ہیں لیکن انکےلئےپیپلزپارٹی کی قیادت کی ہوس کاکوئی ثانی نہیں۔
سلیم صافی نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بلاول یہ جھوٹا تاثردے رہےہیں کہ وہ اتحادیوں کی...
حامد میر نے ایک اور دعویٰ کر دیا، کہتے ہیں کسی کو این آر او نہ دینے والے وزیراعظم عمران خان خود اپوزیشن سے این آر او مانگ رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کی خصوصی ٹرانسمشن میں بات کرتے ہوئے سینئر صحافی حامد میر کا کہنا تھا کہ عمران خان خود بنی گالہ میں بیٹھے ہیں اور کابینہ کے لوگ ان سے...
وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے سنیئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی کی حکومتی اراکین کو نشان عبرت بنانے کا مطالبہ کرنے والی ٹوئٹ پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن سلیم صافی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں ایک دفعہ...
سلیم صافی نے حکومت کی تینوں بڑی اتحادی جماعتوں سے متعلق دعویٰ کیا کہ وہ 27 مارچ سے پہلے ہی حکومت کا ساتھ چھوڑ دیں گی، جس پر معاون خصوصی شہباز گل نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اللہ نے انہیں حسد کی ایسی بیماری میں مبتلا کر دیا ہے جو لاعلاج ہے۔
معروف صحافی، تجزیہ کار اور اینکر سلیم صافی نے ٹوئٹر...
سلیم صافی کا کہنا ہے کہ 2018 میں عمران خان آج کی نسبت کہیں زیادہ پاپولر تھے پھر بھی طاقتوں نے ان کے ساتھ اتحادیوں کو جبری طور پر شامل کیا، مگر اب وہ طاقتیں نیوٹرل ہو گئی ہیں اور انہوں نے ان سب لوگوں کو آزاد چھوڑ دیا ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام رپورٹ کارڈ میں تجزیہ کار و اینکر پرسن سلیم صافی...
سربراہ پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں تحریک عدم اعتماد کو کامیاب بنانے کیلئے 172 ارکان اسمبلی کی حمایت درکار ہے جبکہ وہ اس سے زائد ارکان کی حمایت حاصل کر چکے ہیں۔
فضل الرحمان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ...
داعش اور ٹی ٹی پی پاکستان کیلئے بڑا خطرہ ہے،سلیم صافی
پشاور دھماکے پر ہر آنکھ اشکبار ہے، دہشت گردی کے اس واقعے کی تحقیقات جاری ہے، سانحے پر جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ میں سینیر تجزیہ کار سلیم صافی سے گفتگو کی گئی، میزبان شاہزیب خانزادہ نے سوال کیا کہ تحقیقات جاری ہیں،وزیرداخلہ نے اسے...
سلیم صافی عدم اعتماد کے معاملے پر کہتے ہیں کہ اپوزیشن کی دیگ تیار ہوچکی ہے، عمران خان چاہتے ہیں امپائر نیوٹرل نہ رہے تاہم اب وہ نیوٹرل ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نجی نیوز چینل کے پروگرام "نیوز آئی " میں بات کرتے ہوئے ]ی سلیم صافی نے کہا کہ ان کی ذاتی خواہش ہے کہ حکومت اپنا دورانیہ مکمل کرے،...
سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ دنیا کا عالمی اصول ہے کہ مجرم کو اپیل کا حق ہوتا ہے مگر یہاں ثاقب نثار نے فیصلے ایسے کیے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کو ٹرائل کورٹ میں تبدیل کردیا ۔
جیو نیو ز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا ہے اس ملک میں طاقتور سیاستدان نہیں...
تجزیہ کار اور کالم نگار سلیم صافی نے عمران خان کے تازہ ترین بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف سب سے پہلے اسد عمر اور شبلی فراز وعدہ معاف گواہ بنیں گے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ میں آپ کو خبردار کرنا چاہتا ہوں کہ...