سعودیہ نے مسجد نبویﷺ واقعہ کی ویڈیو شیئرکرنے والے پاکستانی کو سزاسنادی،صافی

11saleemsafimasjidnabiwaqia.jpg

مسجدنبوی ﷺ میں سیاسی شور شرابا کرنے پر سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو قید و جرمانے کی سزا سنا دی، سلیم صافی

سعودی عرب کی عدالت نے مسجد نبویﷺ میں شورشرابا اور سیاسی نعرے بازی کرنے پرگرفتار پاکستانی شہری کو قید و جرمانے کی سزا سنادی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری محمد طاہر کو مدینہ منورہ کی عدالت نے3 سال قید اور10 ہزار ریال جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

سزا سے متعلق حکم نامہ ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں حاضری کے موقع پرشوروغوغا کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنے والے پاکستانی شہری اور پی ٹی آئی کے سپورٹرمحمد طاہر کو سعودی عرب کی مدینہ منورہ کی تین ججز پر مشتمل عدالت نے سزا سنادی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1534527748173070336
واضح رہے کہ رواں برس ماہ رمضان کے مہینے میں مسجد نبویﷺ میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا تھا جس سے پوری دنیا میں مسلمانوں کے سر شرم سے جھک گئے تھے۔

10 اپریل کو عمران خان کی حکومت کو عدم اعتماد کے نتیجے میں فارغ کرکے اقتدا ر میں آنے والی اتحادی جماعتوں کی حکومت کے اراکین رمضان المبارک کے مہینے میں وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں دورہ سعودی عرب پہنچے، 27 رمضان المبارک کو وزیراعظم شہباز شریف اپنے کابینہ ارکان کے ہمراہ مسجد نبویﷺ پر حاضری کیلئے پہنچے جب وہاں کچھ لوگوں نے چور چور اور غدار غدار کے نعرے لگانا شروع کردیئے۔

اس شرمناک منظر کو کچھ لوگوں نے کیمروں کی آنکھ میں نہ صرف محفوظ کیا بلکہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل بھی کردیا جس نے دنیا بھر میں پاکستانی مسلمانوں کو شرمندگی اٹھانا پڑی، مسجد نبویﷺ میں اس واقعہ پر مقامی انتظامیہ فوری طور پر حرکت میں آئی اور انہوں نے نعرے بازی کرنے والے پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا جس میں سے ایک شہری کو آج سزا سنائی گئی ہے۔
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)

PTi supporter mutlab?...yeh kyon likha hai esne...oer woh jo abid sher ali ka partner oer uska beta giraftar huwa tha uska kya?..
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بوجہ سیاسی عناد بہت سے پاکستانی سعودی عدالت کے فیصلے کو آڑے ہاتوں نہیں لیں گے
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی تو پہلے کو سزا ہوی ہے اور بھی پکڑ رکھے ہیں جنکو حرمت مسجد نبوی سے زیادہ اپنی سیاسی چپقلشوں کی اہمیت ہے ان کو ایسے ہی سخت ہاتھوں سے نمٹنا پرے گا
افسوس کہ یہ سب پاکستان واپس آچکے ہیں جیسے شیخ کتی کا بھتیجا بولی کتے کے منہ والا پکڑ کر چھوڑ دیا گیا ہزاروں بے گناہ جیلوں میں بند ہیں کوی اشتہار اتارنے کے جرم میں تو کوی ردی کاغذ جلانے کے جرم میں مگر اس حرامزادے شیخ کو ججز نے فٹا فٹ چھوڑ دیا ہے
کیا یہ انصاف ہے؟
خیر سعودیہ کیلئے ایسا کرنا ضروری ہے ورنہ لاکھوں کا اجتماع افراتفری کا شکار ہوجاے تو ہزاروں جانیں بھی جاسکتی ہیں ان حرامی یوتھیوں کو معلوم ہی نہیں کہ وہ کتنا بڑا کت خانہ ہین ان کو بالکل مٹا دینا چاہئے ایسی خنزیر نسل کی ضرورت نہیں پاکستان کو بلکہ دنیا کو بھی ضرورت نہیں
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
He is punished under cyber crime law, since he spread the video on tiktok.
It seems he wasn’t raising slogans .
Saudi law is strict and unlike Pakistan it helps to maintain law and order in society.
 
RealPeople

Minister (2k+ posts)
ابھی تو پہلے کو سزا ہوی ہے اور بھی پکڑ رکھے ہیں جنکو حرمت مسجد نبوی سے زیادہ اپنی سیاسی چپقلشوں کی اہمیت ہے ان کو ایسے ہی سخت ہاتھوں سے نمٹنا پرے گا
افسوس کہ یہ سب پاکستان واپس آچکے ہیں جیسے شیخ کتی کا بھتیجا بولی کتے کے منہ والا پکڑ کر چھوڑ دیا گیا ہزاروں بے گناہ جیلوں میں بند ہیں کوی اشتہار اتارنے کے جرم میں تو کوی ردی کاغذ جلانے کے جرم میں مگر اس حرامزادے شیخ کو ججز نے فٹا فٹ چھوڑ دیا ہے
کیا یہ انصاف ہے؟
خیر سعودیہ کیلئے ایسا کرنا ضروری ہے ورنہ لاکھوں کا اجتماع افراتفری کا شکار ہوجاے تو ہزاروں جانیں بھی جاسکتی ہیں ان حرامی یوتھیوں کو معلوم ہی نہیں کہ وہ کتنا بڑا کت خانہ ہین ان کو بالکل مٹا دینا چاہئے ایسی خنزیر نسل کی ضرورت نہیں پاکستان کو بلکہ دنیا کو بھی ضرورت نہیں

U r the biggest B….Shitter ever known. Patwaari like u wish & pray for others to help u out but have no no strength or pride to make progress.
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
U r the biggest B….Shitter ever known. Patwaari like u wish & pray for others to help u out but have no no strength or pride to make progress.
تمکو ابھی شارٹ مارچ والے دن جوتم پریڈ کی ہے جس کے بعد تمہارا لیڈر تمہیں چھوڑ کر بھاگ گیا تھا ویسے بھی نیازی مشہور ہیں بھاگنے میں
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Yeh Shahi khandan kay loag Ameer tabqa aur Even commoner bhi Saudi aur ghair mumalak mein din raat Sharab Gambling aur Zina kartay hein —- In ko koi saza nahi multi??​

RealPeople

Minister (2k+ posts)
تمکو ابھی شارٹ مارچ والے دن جوتم پریڈ کی ہے جس کے بعد تمہارا لیڈر تمہیں چھوڑ کر بھاگ گیا تھا ویسے بھی نیازی مشہور ہیں بھاگنے میں
Exactly what I am saying. Both Patwarris and Army selling Pakistan. And u will sell your mother as well!!!!
 
Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
Patwarris aur Punjaabi main faraq hai. Ek khota qeema naan khaata hai, doosra Nishane Haider !!!
جب تم کسی کو ٹارگٹ بنا کرکہو گےتو جواب بھی ویسا ہی ملے گا، پوری پٹھان قوم کو تم یوتھیوں نے بدنام کروا دیا ہے ورنہ ان میں بھی بہت اچھے اچھے لوگ موجود ہیں