پرویز الٰہی

  1. Rana Asim

    پرویز الٰہی کو تحریک انصاف میں جانے کاکہا؟باجوہ وضاحت دیں:چوہدری سالک

    وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ق) چوہدری سالک حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجودہ وضاحت پیش کریں کہ انہوں نے پرویز الٰہی کو تحریک انصاف میں جانے کیلئے کال کی یا نہیں؟ ایک انٹرویومیں سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ کو خود کال...
  2. Rana Asim

    پرویز الٰہی اعتماد کاووٹ لیتے ہی پنجاب اسمبلی توڑدیں گے: سینیٹر کامل آغا

    مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما سینیٹر کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی 11 جنوری سے پہلے اعتماد کا ووٹ لیں گے اور اعتماد کا ووٹ لیتے ہی صوبائی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ نجی چینل جیو کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر کامل علی آغا نے کہا کہ 11 جنوری کی اگلی...
  3. Rana Asim

    پنجاب حکومت کی لاہور کیلئے مکمل انڈرگراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری

    پنجاب کابینہ نے لاہور کے لئے انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری دے دی۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ اجلاس ہوا جس میں لاہورکے لئے مکمل انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں انڈر گراؤنڈ بلیو لائن اور پرپل لائن، ماس ٹرانزٹ پراجیکٹ...
  4. Rana Asim

    پنجاب میں پھر سیاسی تبدیلی؟ ق لیگ کے آدھے ایم پی اے شجاعت کے پاس پہنچ گئے

    میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ق کے آدھے یا اس سے بھی زائد ارکان پنجاب اسمبلی چودھری شجاعت حسین کے پاس پہنچ گئے ہیں، انہوں نے چودھری شجاعت کی جانب سے کیے جانے والے تمام فیصلوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے جیو نیوز کا دعویٰ ہے کہ چوہدری شجاعت کے ساتھ رابطہ...
  5. S

    پرویز الٰہی کاہیلی کاپٹرریلیف کیلئےوقف،صوبائی کابینہ کاتنخواہ دینے کااعلان

    پرویزالہیٰ نے سیلاب متاثرین کو ریسکیو کرنے کیلیے اپنا ہیلی کاپٹر دے دیا پرویزالہیٰ کا سیلاب متاثرین کی امداد کیلیے احسن اقدام سامنے آگیا،وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے اپنا ہیلی کاپٹر ریلیف کاموں کیلئے وقف کردیا،چوہدری پرویزالٰہی نے کابینہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے اپنا ہیلی کاپٹر سیلاب...
  6. S

    پرویز الٰہی کی کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟ نام سامنے آگئے

    نجی چینل کے مطابق پرویز الہی کی کابینہ میں عثمان بزدار کی سابق کابینہ کے متعدد ارکان اور قاف لیگ کے سنئیر ارکان صوبائی اسمبلی شامل ہوں گے جبکہ میاں محمودالرشید، زین قریشی اور میاں اسلم اقبال اسپیکر کے امیدوار سمجھے جارہے ہیں۔عثمان بزدار بھی اسپیکر کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔...