پرویز الٰہی کو تحریک انصاف میں جانے کاکہا؟باجوہ وضاحت دیں:چوہدری سالک

gen-bajwa-khan-pr.jpg


وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ (ق) چوہدری سالک حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ جنرل (ر) قمر جاوید باجودہ وضاحت پیش کریں کہ انہوں نے پرویز الٰہی کو تحریک انصاف میں جانے کیلئے کال کی یا نہیں؟

ایک انٹرویومیں سربراہ مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے چوہدری سالک حسین نے کہا کہ جنرل (ر) باجوہ کو خود کال کرنے کی وضاحت کرنی چاہیے۔انہوں نے بتایا کہ پرویز الہٰی نے کہا کہ وہ عمران خان سے ملاقات کرکے ہمیں بتائیں گے

انہوں نے بنی گالا جانے کے بعد کوئی رابطہ نہیں کیا۔انہوں نے کہاکہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض کا ہم سے کوئی رابطہ نہیں تھا اور نہ ہی انہوں نے چوہدری شجاعت کو تحریک ا نصاف میں جانے کا کہا۔


سالک حسین نے سی پیک منصوبے میں تاخیر کا ذمہ دار تحریک انصاف کو قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کے کابینہ ارکان نے سی پیک منصوبے میں تاخیر کا کہا، اداروں کے سربراہان نے کابینہ اجلاس میں بتایا کہ تحریک انصاف کے کابینہ اراکین نے یہ ہدایت جاری کر رکھی تھی، ان سابق کابینہ اراکین کے نام بتانا مناسب نہیں لیکن کابینہ میں ان کے نام سامنے آ چکے ہیں۔
 

Realpaki

Senator (1k+ posts)
Yeh Harami PTI k votes say Election Jheet ker PTI k sath Establishment k kehnay per Ghadari kr k Shair bana hoa hey inka future khatam hey Siasat main.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کنجر چور فراڈئے گشتی کی اولاد کالک فراڈئے سے پوچھنا حرامی پیداور اور حرام کے نطفے کتے کی طرح بھونکنے کی بجائے کیس کردو حرام زادے ساٹھ ساٹھ کروڑ نقد اور اربوں روپے کے ترقیاتی فنڈز کی رشوت لے کر ووٹ دینے والے غلیظ ناپاک خون والے کنجر تیرے جیسا حرامی شاید ہی پورے گجرات میں ملے تئرے نیم مردہ حرامی زومبی زندہ لاش خنزیری کرپٹ کنجر باپ کے علاوہ
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
بے غیرت تو اپنی سیاست کی فکر کر۔۔الیکشنز آنے دے پھر دیکھنا اس بکواس کے لائق بھی نہیں رہیگا ۔۔ منہ چھپاتا ہھر رہا ہوگا ۔۔