آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

  1. Muhammad Awais Malik

    آرمی چیف کی لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت، قوم کا اثاثہ قراردےدیا

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔ خبررساں ادارے روزنامہ 92 کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دانیال عزیز کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ راولپنڈی کے سرجیکل...
  2. Muhammad Awais Malik

    چیف الیکشن کمشنر نے آرمی چیف سے مدد طلب کر لی

    چیف الیکشن کمشنر نے ضمنی و بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی کیلئے آرمی چیف سے درخواست کردی ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے اس حوالے سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے آرمی سے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں سیکیورٹی...
  3. Muhammad Awais Malik

    ملکی سلامتی،سکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے،ذمہ داریاں پوری کریں گے،آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی و سیکیورٹی ہماری ذمہ داری ہے اور ہم ہمیشہ اپنی ذمہ داری پوری کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے یہ گفتگو80ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں کی ، کانفرنس کی صدارت آرمی چیف نے کی جس میں کورکمانڈرز، پرنسپل...
  4. Muhammad Awais Malik

    فوج عمران خان کے خلاف جو بھی پلان تیار کرتی ہے وہ ان تک پہنچ جاتا ہے،سیٹھی

    سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کے خلاف جو بھی پلان یا کاؤنٹر پلان تیار کیا جاتا ہے وہ سب عمران خان تک براہ راست پہنچ جاتا ہے۔ ے نجم سیٹھی نے ریاستی ادارے کی ہائی کمان کو شدید الفاظ میں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ میں اسٹیبلشمنٹ کی لیڈر شپ کی بات کررہا ہوں کہ...
  5. Rana Asim

    فوج،پاکستانی عوام کےمابین دراڑ ڈالنے والوں کومعاف نہیں کیا جائےگا:آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں لمبے عرصے سے پاک فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوشش کررہی ہیں مگر وہ اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکتیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور گیریژن کا دورہ کیا، آرمی چیف کی آمد...
  6. Muhammad Awais Malik

    آرمی چیف کی ریٹائرڈ افسران سے ملاقات، اندرونی کہانی سامنے آگئی

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ کی لاہور میں آرمی کے ریٹائرڈ افسران سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنےآگئی ہے، تفصیلات کالم نگار میجر (ر) عادل راجہ نے ملاقات میں شریک بریگیڈیئر(ر) عبدالرحمان بلال کے حوالے سے شیئر کیں۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر میجر (ر) عادل راجہ نے کچھ سلسلہ وار ٹویٹس کیں...
  7. Muhammad Awais Malik

    ریٹائرڈافسران کوبتائیں کہ خان کوہٹاناملک کیلئے کتناضروری تھا،سیٹھی کامشورہ

    سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی نے اپنے ایک بیان میں عمران خان کی حکومت کو گرائے جانے کے پیچھے کارفرما عوامل کی نشاندہی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجم سیٹھی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی لاہور میں ریٹائرڈ آرمی افسران سے ملاقات پر تبصرہ کیا۔ انہوں...
  8. S

    معاشی بہتری کیلئےجنرل باجوہ تیار مگرعمران رکاوٹ بن رہا ہے،سیٹھی کچھ دن پہلے

    نجم سیٹھی کا پرانا انٹرویو زیر بحث ہے جس میں سیٹھی نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکہ، ڈرون حملے کرنے کیلئے اور پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر نظر رکھنے کیلئے ہم سے اڈے مانگ رہا ہے، ملک کی معاشی بہتری کیلئے جنرل قمر جاوید باجوہ کڑوا گھونٹ پینے کو تیار بھی ہیں مگر عمران خان رکاوٹ بن رہا ہے۔ تفصیلات کے...
  9. Rana Asim

    آرمی چیف نے وزیراعظم کی حلف برداری میں شریک نہ کی،کامران خان کا تبصرہ

    آرمی چیف نے وزیراعظم شہباز شریف کی تقریب حلف برداری میں شرکت نہ کی، اینکر پرسن کامران خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ساری فوٹیج کا معائنہ کیا ہے مگر جنرل قمر جاوید باجوہ کہیں نظر نہیں آئے۔ تفصیلات کے مطابق نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے پیر کی شب کو وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھالیا۔ پیر کو ایوان صدر میں...
  10. Muhammad Awais Malik

    بہتر ہوتا آرمی چیف آج کے روز روس یوکرین جنگ سےمتعلق بیان نہ دیتے،کامران خان

    سینئر تجزیہ کار کامران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کو آج کے دن روس اور یوکرین جنگ سے متعلق بیان نہیں دینا چاہیے تھا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے روسی یوکرین تنازعے پرتبصرہ کیا اور کہا کہ یوکرین پر روسی حملہ افسوسناک ہے، دونوں ملکوں کے درمیان...
  11. Rana Asim

    فوج سیاسی معاملات میں مداخلت کرے یا نہ کرے گالیاں پڑتی ہیں، آرمی چیف

    یومِ پاکستان پریڈ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان کے شوبز ستاروں میڈیا نمائندوں اور نوجوانوں سے ملاقات کی اور غیر رسمی گفتگو کی۔ ملاقات کرنے والے شوبز ستاروں میں حریم فاروق، سجل علی، مایا علی، اور اداکار وہاج علی شامل تھے۔ مین اسٹریم اور سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز کے دوران پریڈ کے...
  12. S

    آرمی چیف مدتِ ملازمت میں توسیع لینے میں دلچسپی نہیں رکھتے؟امجد شعیب

    سما نیوز کے پروگرام نیوز بیٹ میں میزبان پارس نے دفاعی تجزیہ کار امجد شعیب سے سوال کیا کہ آپ کو کیا لگتا ہے حکومت کیلئے خیر ہی خیر ہے یا اپوزشین نے حکومت کو گرانے کی تیاری کرلی ہے کیونکہ وہ دعویٰ کررہے ہیں کہ بیس سے زائدا رکان ان کے ساتھ ہیں،یا آپ بھی سمجھتے ہیں عمران خان کو گھبرانے کی ضرورت ہے؟...
  13. Rana Asim

    بلوچ نوجوان سکیورٹی فورسزمیں شامل ہوکرعلاقےکےاستحکام میں حصہ ڈالیں،آرمی چیف

    چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تربت کا دورہ کیا اور بلوچ نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ قانون نافذ کرنے والے مقامی اداروں میں شامل ہو کر علاقے کی سیکیورٹی اور استحکام میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کے تربت پہنچنے پر کورکمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفرازعلی نے جنرل قمر جاوید...
  14. S

    ملکی ترقی کی خاطرحکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں پوراساتھ دیں گے،جنرل باجوہ

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ملکی ترقی کی خاطر حکومتی پالیسیوں کے عملدرآمد میں پورا ساتھ دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معروف صنعتکاروں اور تاجروں کے وفد نے ملاقات کی، حکومت اور صنعتکاروں نے کم سے کم ماہانہ اجرت بڑھانے پر اتفاق کیا ہے ۔ صنعتوں کے فروغ کے لیے طویل...
  15. S

    بیرونی مفادات کے تحت غلط معلومات کاپھیلاؤ غلط فہمیاں پیداکررہاہے،جنرل باجوہ

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف نے غلط معلومات کے پھیلاؤ کے انسداد کی مہم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور کور ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، آرمی چیف کو لاہور کور کے پیشہ وارانہ امور پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی...
  16. Muhammad Awais Malik

    کیا وزیراعظم عمران خان آرمی چیف کو دوبارہ توسیع دیں گے؟

    وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق اہم بیان دیدیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق تاحال کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے، ابھی نومبر...
  17. Muhammad Awais Malik

    جنوبی ایشیاء میں پائیدار امن کی ضمانت مسئلہ کشمیر کا حل ہے، آرمی چیف

    آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کیلئے کشمیر کے دیرینہ مسئلے کا پرامن حل ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور انڈونیشیا کی وزیر خارجہ مسز رتنو...