مسلم لیگ ن ایک نیا جارحانہ بیانیہ تیار کر رہی ہے جس میں باجوہ، فیض، عمران خاں، ثاقب نثار اور آصف کھوسہ کوایک منظم سازش کے ذریعہ ملک کو سیاسی انتشار کا شکار کرکے موجودہ حالت میں لانے کا ذمہ دار قرار دیا جائے گا۔
صحافی مرتضیٰ علی شاہ کا دعویٰ ہے کہ پارٹی کے سینئر رہنماؤں نے نواز شریف سے سفارش...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے الوداعی دورے جاری ہیں، الوداعی دوروں کے سلسلے میں بہاولپور اور اوکاڑہ کا دورہ کیا، انہوں نے یادگار شہدا پر حاضری دے کر پھول چڑھائے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے خیرپور ٹامیوالی میں پاک فوج اور پاک فضائیہ کے انٹیگریٹڈ فائر پاور مشقوں کا مشاہدہ کیا،بہاولپور...
نجی خبررساں ادارے جنگ کا دعویٰ ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اب مزید ایکسٹنشن کے قائل نہیں ہیں انہوں نے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں، ان ملاقاتوں سے ان کے عہدے میں توسیع کی تمام افواہیں غلط ثابت ہوئی ہیں۔
صحافی عمر چیمہ نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ حکومت اور آرمی چیف کے مشترکہ رفقا...
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا دورہ کیا، جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افسران اور جوان قوم کی خدمت اور پیشہ وارانہ ذمہ داریوں پر توجہ مرکوز رکھیں۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پشاور کا...
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی پینٹاگون میں میزبانی پر مجھے خوشی ہوئی ہے۔
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں ملاقات پر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہنگامی دورہ چین کےدوران چینی حکومت نے پاکستان کے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے 100 ملین یو آن کی امداد کا اعلان کردیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق چین نے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے دورہ کےموقع پر ہنگامی طور پر...
تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے پنڈی کو بتا دیا ہے کہ اگر موجودہ حکومت نئے آرمی چیف کی تعیناتی کرے گی تو پھر تنازع اگلے تین سال جاری رہے گا۔
سابق وفاقی وزیر نے نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کے دوران دعویٰ کیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ تعلقات تحریک...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے حوالےسے جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سیلاب سے بچنے کی پلاننگ کریں گے، آئندہ ہفتے وزیراعظم سمیت چاروں وزرائے اعلیٰ کا اجلاس بلایا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر...
آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہاکہ ملکی دفاع کیلئے پاکستان کی عظیم قوم مسلح افواج کے ساتھ کھڑی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے کیے گئے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 6 ستمبر (یوم دفاع پاکستان) اور یوم شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ 6...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے بلوچستان میں سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے ۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سےجاری کردہ بیان میں کہا گیاہےکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ نے لسبیلہ،گوٹھ...
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حصے بڑا اعزاز آ گیا، انہوں نے برطانوی رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور برطانوی فوجی اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کا معائنہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار نے برطانیہ کی سینڈ ہرسٹ رائل ملٹری اکیڈمی میں ہونے...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستانی معیشت کی بحالی کیلئے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا۔ جس کے بعد جلد ہی کسی اچھی خبر کی توقع کی جا رہی ہے۔
نجی چینل جیو نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور یو اے ای کے حکام سے گفتگو میں آئی ایم ایف پروگرام...
مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ کو آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی حمایت میں بیان دینا مہنگا پڑگیا ہے، سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لے لیا۔
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف کی جانب سے آئی ایم ایف قرضے کی فراہمی کیلئے امریکی عہدیدار کو ٹیلی فون کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے سوالات اٹھانا شروع...
سینئر تجزیہ کار وصحافی حامدمیر نےآج نیوز کے پروگرام روبرو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں عمران خان کی اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ ریاستی اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیے،حالانکہ جب عمران خان خود وزیراعظم تھے تب آرمی چیف کی سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، چین سے قرضوں کیلئے...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی نائب امریکی وزیر خارجہ وینڈی شرمین کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کے حوالے سے امریکی وزارت خارجہ کا مؤقف سامنے آیا ہے۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ امریکا اور پاکستانی حکام کے درمیان متعدد معاملات پر باقاعدگی سے بات چیت ہوتی رہتی ہے۔
امریکی وزارت...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیو ٹیموں کیلئے محفوظ ماحول اور اضافی انسانی وسائل فراہم کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ٹی آئی پی میں ایف ڈبلیو او کے تحت جدید ترین ٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پولیو ٹیموں کیلئے محفوظ ماحول اور...
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی برائے نیشنل سیکیورٹی کے اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ارکان کو سوالات کی دعوت دی اور خود خواشگوار موڈ میں جوابات دیئے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبا زشریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں پارلیمانی کمیٹی برائے نیشنل...
وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف کو کنگ عبدالعزیز میڈل نوازے جانے پر مبارکباد دی، ٹوئٹر پیغام میں لکھاکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو برادر ممالک سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی تعلقات مظبوط بنانے کی کاوشوں کے اعتراف میں کنگ عبدالعزیز میڈل تفویض ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک پیش کرتے...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دبئی میں سابق آرمی چیف جنرل پرویز کی عیادت کی ہے۔
ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق سابق صدر مملکت جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خاندانی ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ان کی اہلیہ نے دبئی کے ہسپتال میں زیر علاج پرویز مشرف کی عیادت کی ہے۔
ذرائع کے مطابق...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے راولپنڈی کے سی ایم ایچ ہسپتال میں زیر علاج ن لیگی رہنما دانیال عزیز کی عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔
خبررساں ادارے روزنامہ 92 کی رپورٹ کے مطابق کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دانیال عزیز کی عیادت کیلئے سی ایم ایچ راولپنڈی کے سرجیکل...