نواز شریف

  1. M A Malik

    مولانا فضل الرحمان کانواز شریف کو ٹیلی فون، حکومت کو جلد گھر بھیجنے پراتفاق

    اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی مجموعی...
  2. M A Malik

    اداکار نبیل ظفر کیوں کسی فلم میں نوازشریف کا کردار نہیں نبھانا چاہتے؟

    مشہور اداکارہ نبیل ظفر نے نواز شریف کے کردار پر مبنی کسی بھی فلم میں اداکاری سے انکار کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نبیل ظفر جیو نیوز کے پروگرام"جشن کرکٹ" میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے اور مختلف قسم کے سوالات کے جواب دیئے، ان کے ہمراہ پروگرام میں اداکارہ امر خان بھی شریک تھیں جنہوں نے نبیل ظفر کو...
  3. Rana Asim

    گیلپ سروے کے تضادات:نوازشریف مقبول لیکن اب عمران خان کوبرتری؟

    چند روز قبل گیلپ پاکستان کی جانب سے ایک سروے رپورٹ جاری کی گئی جس کے بعد اب ایک نیا سروے اور نئی رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں نتائج پہلے سروے سے بالکل مختلف اور برعکس ہیں۔ گیلپ پاکستان کے گزشتہ سروے میں دعویٰ کیا گیا کہ نوازشریف تین صوبوں سندھ، خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں سب سے مقبول لیڈر...
  4. Rana Asim

    نواز کا اکیلے رہناممکن نہیں،توانکا خاندان جیل میں ڈال دیتے ہیں:یاسمین راشد

    سابق وزیراعظم نوازشریف کے بیرون ملک علاج کرانے اور وہاں سے واپس نہ آنے پر وزیرصحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نوازشریف اگر اکیلئے جیل میں نہیں رہ سکتے تو ان کے گھر کے جو لوگ ضمانت پر ہیں انہیں بھی جیل میں ان کے ساتھ اکٹھا کر دیتے ہیں۔ وزیر صحت پنجاب نے کہا کہ جب نوازشریف 14 روز کیلئے...
  5. S

    لیگی قیادت حکومتی وزراء سے معاملات طے کرے،نواز شریف کی ہدایت

    سابق وزیر اعظم نوازشریف نے مسلم لیگ ن کو تحریری گائیڈ لائنز جاری کر دیں، لندن سے واپسی پر سابق اسپیکر ایاز صادق نے کاغذات پارٹی صدر شہباز شریف کے حوالے کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن میں اختلافات کو حوالے سے تمام افواہوں کی تردید کر دی گئی، نواز شریف کی جانب سے مسلم لیگ ن کو گائیڈ لائنز...
  6. M A Malik

    چودھری برادران سے ملاقات، مریم نواز و لیگی قیادت کے پرانے بیانات وائرل

    چودھری برادران سے شہباز شریف کی ملاقات، نواز شریف، شہباز شریف و مریم نواز کے ماضی کے بیانات سوشل میڈیا پر وائرل۔ حکومت کے خلاف آج کل سیاسی پارٹیوں کو ساتھ ملانے کی کوشش کرنے والے والی ن لیگ ماضی میں اپنے خلاف انہی سیاسی جماعتوں کے اکھٹا ہونے اور ان کے اتحاد کو سازش قرار دیتی رہی ہے۔...
  7. M A Malik

    میں نے یہ نہیں کہا تھا کہ نواز شریف کو ساتھ لے کر آؤں گا،ایاز صادق

    مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق نے نواز شریف کو لندن سے اپنے ساتھ واپس لانے سے متعلق بیان کی وضاحت دیدی ہے۔ خبررساں ادارے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ میں نے کہا تھا کچھ بڑا ہونے جارہا ہے یہ نہیں کہا تھا کہ بڑا ہونے کا مطلب نواز شریف کی واپسی ہے۔ ایاز صادق سے...
  8. M A Malik

    اس وقت سب سےاہم کام ظالم حکمران عمران خان سے عوام کو نجات دلاناہے،نواز شریف

    سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اس وقت کاموں سے اہم اگر کوئی کام ہے تو وہ اس ظالم حکمران سے قوم کو نجات دلوانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نےپارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد لندن میں اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی،...
  9. S

    وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک مل گیا

    اسلام آباد: قائد مسلم لیگ ن نوازشریف نے وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے شہباز شریف کو ٹاسک سونپ دیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا ورچوئل اجلاس آج ہوا جس میں حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد سمیت تمام قانونی، اور آئینی راستے کے لیے فیصلوں کا...
  10. M A Malik

    ن لیگ کو بڑا دھچکہ،نواز شریف کے قریبی ساتھی نے پارٹی چھوڑ دی

    مسلم لیگ ن کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے قریبی ساتھی الحاج امجد فاروق نے مسلم لیگ ق میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الحاج امجد فاروق نے ق لیگ کی قیادت قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ، وفاقی وزیر چوہدری مونس الہیٰ اور چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزادے وجاہت حسین سے...
  11. Rana Asim

    نوازشریف کی مشکلات میں اضافہ، نیب نےایک اور24 سال پرانا کیس کھول دیا

    قومی احتساب بیورو (نیب) نے نوازشریف کے دور حکومت میں جاپان کی جانب سے ملنے والے 25 کروڑ ڈالر کے فنڈز کی خوردبرد سے متعلق تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیب کے مطابق 1998 میں سوشل ایکشن پروگرام کیلئے جاپان سے 25 کروڑ ڈالرز کے فنڈز حاصل کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے...
  12. M A Malik

    عمران خان کی کارکردگی کےباعث اب نواز شریف بہتر حکمران نظرآنے لگےہیں،حرامانی

    شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی جوڑی حرا اور مانی نے کہا ہے کہ ماضی میں اپنے بچوں کے ساتھ تحریک انصاف کے دھرنوں میں شریک رہے ہیں مگر اب ہم نے پاک سرزمین پارٹی جوائن کرلی ہے۔ جیو نیوز کے پاکستان سپر لیگ کی خصوصی نشریات"جشن کرکٹ" میں شریک شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی حرا اور مانی نے مختلف...
  13. Rana Asim

    علاج کیلئے بیرون ملک گئے نواز شریف کیلئے بھی صحت کارڈ جاری کر دیا گیا

    حکومت کی جانب سے سابق وزیرِاعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا گیا۔ محکمۂ صحت کی جانب سے اس حوالے سے نواز شریف سے مخاطب ہو کر کہا گیا ہے کہ آپ صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کرا سکتے ہیں۔ محکمۂ صحت کا مزید کہنا ہے کہ میاں نواز شریف بطور سربراہِ...
  14. S

    بیمار نواز شریف بھنگڑے کی پریکٹس کر رہے ہیں : شہباز گل

    اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں میزبان ارشد شریف نے معاون خصوصی شہباز گل سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے حوالے سے گفتگو کی، ان سے نیلسن میں نواز شریف کے فیکٹری کے دورے پر سوال کیا، جس پر معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ کہا جارہاہے کہ صرف پندرہ منٹ کا دورہ تھا لیکن اتنی بڑی فیکٹری ہے ایسا ہو نہیں...
  15. Rana Asim

    نواز شریف نے ٹرین پر سفر کیا:حسین نواز کے بیان پر سوشل میڈیا صارفین کےتبصرے

    نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز سے نجی ٹی وی چینل پر میزبان نے سوال کیا کہ ان کے والد 5 گھنٹے کا سفر کر کے فیکٹری کا دورہ کر سکتے ہیں تو ایئرایمبولنس پر پاکستان کیوں نہیں آ سکتے۔ اس پر حسین نواز نے کہا کہ یہ ویڈیو اب کی نہیں کئی ماہ پرانی ہے اور انہوں نے ٹرین پر سفر کیا اور اس مقصد کیلئے ٹرین...
  16. Rana Asim

    نواز شریف عورتوں والی بیماری کےساتھ لندن بیٹھے ہیں:زرتاج کا مصدق ملک کوجواب

    نجی ٹی وی چینل کے پروگرام آن دی فرنٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک اور حکومتی وزیر زرتاج گل نے شرکت کی جس میں میزبان کامران شاہد نے حکومتی مہمان سے کہا کہ ان کا احتساب جانبدارانہ اور بائیسڈ ہے۔ کامران شاہد نے سوال کیا کہ جب حکومت نوازشریف کو واپس لا کر سزا دلوانےکیلئے پُرعزم ہے تو سابق آرمی...
  17. S

    بیمار نواز شریف برطانیہ میں کاروباری سرگرمیوں میں مصروف ہیں:عارف حمید بھٹی

    بیمار نواز شریف کا برطانیہ میں فیکٹری کا دورہ خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، تبصرے اور تجزیئے جاری ہیں، اس حوالے سے جی این این کے پروگرام میں سینیئر عارف حمید بھٹی نے نواز شریف کی رپورٹ کو کامیڈی رپورٹ قرار دیا، اور دعویٰ کیا کہ میری اطلاع ہے کہ نواز شریف جب سے لندن میں ہیں سارے کاروبا خود ڈیل کرتے...
  18. Rana Asim

    نواز شریف کی واپسی کیلئے لکھاگیا حکومتی خط بلاجواز،خلاف قانون ہے:شہباز شریف

    مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے اٹارنی جنرل کی جانب سے نوازشریف کی واپسی سے متعلق لکھے گئے خط پر ردعمل دیتے ہوئے اس خط کو خلاف قانون، بلاجواز اور کسی قانونی اختیار کے بغیر قرار دیا اور کہا کہ خط لکھ کر جس طرح کردار کشی کی گئی، اس کے خلاف وہ قانونی کارروائی کرنے کا...
  19. S

    حکومت ڈاکٹر شال کی رپورٹ کو امریکا میں چیلنج کرسکتی ہے:رانا ثناء اللہ

    پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق تازہ ترین معلومات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے، جس میں رپورٹ کے بجائے ڈاکٹر کی رائے شامل تھی،جس میں کہا گیا کہ نواز شریف اس وقت شدید ذہنی دباؤ میں ہیں اور علاج کروائے بغیر برطانیہ سے واپس چلے جانا ان کے لیے شدید خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔...
  20. Rana Asim

    نواز شریف کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست،وکلا بھی دو دھڑوں میں بٹ گئے

    روزنامہ جنگ کے مطابق سپریم کورٹ بار کی جانب سے نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کی درخواست کے خلاف پاکستان بار کونسل، لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار دو دھڑوں میں تقسیم ہو گئیں، حامد خان گروپ اور عاصمہ جہانگیر گروپ آمنے سامنے آگئے. لاہورہائیکورٹ بار کے صدر مقصود بٹر، صدر لاہور بار ایسوسی...


Back
Top