مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کو ڈاکٹرز نے سفر کرنے سے روک دیا، تازہ طبی رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں پیش کردی گئیں ۔
وکیل امجد پرویز کی وساطت سے نواز شریف کی طبی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی گئی ہیں۔نواز شریف کی طبیعت سے متعلق رپورٹ میں ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اینجیو گرافی کرائے بغیر لندن سے نہ جائیں،...
روزنامہ جنگ کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف ممکنہ طور پر "ٹاکا سوبو" نامی بیماری کا شکار ہیں، اس بیماری سے متعلق نوازشریف کے معالج ڈاکٹر فیاض شال کا دعویٰ ہے کہ نوازشریف ایئرپورٹ پر کورونا کا شکار ہوسکتے ہیں۔
ڈاکٹر فیاض شال نے اس کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ان کو کورونا کا شکار ہونے کا زیادہ خطرہ...
سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ دنیا کا عالمی اصول ہے کہ مجرم کو اپیل کا حق ہوتا ہے مگر یہاں ثاقب نثار نے فیصلے ایسے کیے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کو ٹرائل کورٹ میں تبدیل کردیا ۔
جیو نیو ز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا ہے اس ملک میں طاقتور سیاستدان نہیں...
سینئر تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے وزیراعظم کے تنقیدی بیان کے بعد انہیں جیلوں میں قید ملزمان کے حقوق بھی چھین لینے چاہئیں، وزیراعظم کی تقریر ایک سیاسی مخالف کی تقریر ہے۔
جیو نیوز کے پروگرام "رپورٹ کارڈ" میں میزبان کی جانب سے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل پر تنقید سے متعلق سوال پوچھا...
عدالتی کارروائی کے بغیر نواز شریف واپس نہیں آسکتے،اعتزاز احسن
سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس لایا جاسکتا ہے یا نہیں؟ چوہدری شجاعت حسین کی جانب سے بھی عمران خان کو مشورہ دیا گیا ہے کہ نواز شریف کو واپس لانا آپ کے بس کی بات نہیں اس سے بہتر ہے عوامی مسائل پر توجہ دی جائے۔
نواز شریف کی واپسی...
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات نااہلی کے قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے استدعا کی ہے کہ عدالتِ عظمیٰ اس قانون پر نظرثانی کرے،یہ درخواست سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر احسن بھون نے دائر کی،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی اس درخواست میں کہا گیا ہے کہ تاحیات نااہلی کے اصول کا...
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل خود مشکوک ادارہ ہے،اعتزاز احسن
حکومت کو ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد شدید تنقید کا سامنا ہے، لیکن بیرسٹر اعتزاز احسن نے بول نیوز کے پروگرام بس ہوگیا،میں گفتگو کرتے ہوئے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا، اسکے سربراہ نواز شریف کے ساتھ ہیں۔...
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ حکومت کے تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، عمران خان کا بیان اپوزیشن کیلئے تھا۔
سماء نیوز کے پروگرام لائیو ود ندیم ملک میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہا کہ ہمارے اسٹیبلمشمنٹ کے ساتھ تعلقات بالکل ٹھیک ہیں، ہم ایک لائن و لینتھ پر...
سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ ن لیگی رہنما ایاز صادق چھپ کر وزیراعظم کے عہدے کیلئے انٹرویو دے رہے ہیں۔
جی این این کے پروگرام" خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق شہباز شریف سے چھپ کر انٹرویو دیتے...
حکومت جائے گی یا رہے گی، قیاس آرائیاں اور سرگوشیاں جاری ہیں، اس بار سابق وزیراعظم نواز شریف نے بھی بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے پی ڈی ایم اجلاس میں پورے تو سط کے ساتھ کہا کہ انھیں یقین ہے کہ حکومت سے ہاتھ اٹھا لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے اجلاس میں نواز شریف نے لندن سے...
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے عمران خان سمیت پی ٹی آئی ممبران پر سخت تنقید کی اور کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی منتیں کرکے انہیں ملک سے باہر بھیجا ہے۔
انہوں نے میزبان کے ایک سوال پر کہا کہ شہباز شریف اور ان کے...
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر اسد عمر نے نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کردی,انہوں نے کہا کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جارہاہے۔
اسد عمر نے کہا کہ نواز شریف کے بیرون ملک جانے سے متعلق وزیراعظم عمران خان فیصلےکرتے ہیں یا کوئی اور، پروگرام میں بحث...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپوزیشن بالخصوص مسلم لیگ ن کو شدید تنقید کا نشانہ بنانے پر ردعمل دیدیا ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے سلسلہ وار ٹویٹس میں مریم نواز نے کہا کہ آپ کی دھمکیاں کہ اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہو جاؤں گا گیدڑ...
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نےدعوی کیا کہ بینظیربھٹو شہید، نواز شریف اور عمران خان کو وزیر اعظم کے عہدے پر فائز کرنے کا سہرا ان کے سر ہے۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری محمد سرور نے گورنر ہاؤس لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا نظام ناکام نہیں ہوا لوگ ناکام ہوئے ہیں،...
نواز شریف کی نااہلی 30دن میں ختم ہوگی،چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے،رانا ثنا
اب تک نیوز کے پروگرام ٹونائٹ ود فریحہ میں لیگی رہنما رانا ثنااللہ نے بڑا دعویٰ کردیا، انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی تیس دن میں ختم ہوگی، بابا رحمتا خودپکارے گا، گواہی دے گا، سب نا اہلیاں ختم ہوجائیں گی،دوہزار آٹھ...
جیو کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“ میں میزبان سارہ الیاس نے تجزیہ کاروں سے سوال کیا کہ پہلے سوال وزیراعظم کہتے ہیں شریف فیملی مافیا، بقا کی جنگ لڑرہی ہے، کیا بیان درست ہے؟ سینیئر صحافی مظر عباس نے کہا کہ عدالت میں جو کیس التو کا شکار ہو اس پر کوئی تبصرہ کرنا نہیں چاہئے، نہ ہی کیا جاسکتا، چاہئے آپ اس...
سینئر تجزیہ کار سلیم صافی نے کہا ہے کہ عموماً حکومتیں ریاستی اداروں کی ڈھال بنتی ہیں مگر یہ حکومت اپنے اقتدار کیلئے اداروں کو بطور ڈھال استعمال کررہی ہے۔
ڈان نیوز کے پروگرام"نیوزآئی" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ یہ پی ٹی آئی نہ ہی فطری طور پر اقتدار میں آئی تھی اور نہ ہی فطری...
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی ٹوئٹر پوسٹ میں جس ٹرک کی تصویر اپ لوڈ کی تھی اس کے چوری کے ہونے کی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔
سوشل میڈیا پر تصاویر گردش کر رہی ہیں جن میں وہیکل ویریفیکیشن کی تصویر بھی شیئر کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ٹرک VGR 306 چوری کا ہے۔
دوسری جانب مریم نواز...
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ایاز صادق نے چا ر ن لیگی رہنماؤں کے ٹولے کی مائنس نواز شریف سے متعلق خبروں کو بچگانہ و غیر سنجیدہ قرار دیدیا ۔
ایکسپریس نیوز کے پروگرام "ٹودی پوائنٹ" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کہا کہ اگر ہماری پارٹی مشرف کے مارشل لاء کو برداشت...
سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزراء کا یہ انکشاف کہ ن لیگ کے چار اراکین نے کسی سے ملاقات کرکے مائنس نواز منصوبہ پیش کیا ہے ، ایسی کسی خبر کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔
جی این این کے پروگرام " خبر ہے" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ میں نے چیک کیا ہے مگر...