محسن بیگ

  1. Rana Asim

    صحافی محسن بیگ کو ناجائز اسلحہ کیس میں عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

    وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی مقدمی عدالت (ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ) نے محسن بیگ کی ناجائز اسلحہ رکھنے کے مقدمے میں ضمانت منظور کرلی ہے۔ ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ وقارحسین گوندل نے محسن بیگ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ محسن بیگ کے وکیل نے عدالت میں بتایا کہ ان کے کلائنٹ کے خلاف...
  2. Muhammad Awais Malik

    محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد،جوڈیشل پر جیل منتقل

    اسلام آباد کی دہشت گردی کی عدالت نے صحافی محسن بیگ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں محمد علی وڑائچ نے سنگین جرائم کے مقدمات میں محسن بیگ کے خلاف کیس کی سماعت...
  3. Rana Asim

    محسن بیگ کیس:کیا اس ملک میں مارشل لا لگا ہوا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے محسن بیگ کیس میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) ڈائریکٹر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ پوری وفاقی حکومت اور ایف آئی اے کو شرمندہ کر رہے ہیں، آپ اپنے کیے پر شرمندہ بھی نہیں ہو رہے، کیا اس ملک میں مارشل لا لگا ہوا ہے؟ بار بار ایف آئی اے کو کہا آپ نے اپنے...
  4. S

    محسن بیگ: حکومت کا جج کیخلاف مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ؟

    اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکی بات پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کوکوئی غلط فہمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر نہیں کیا جا رہا۔ محسن بیگ کیس میں...
  5. Muhammad Awais Malik

    محسن بیگ کی گرفتاری:اسلام آباد ہائیکورٹ نے کیا حکم جاری کیا؟

    سینئر صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے بعداسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا، صحافی پر مبینہ تشدد کی انکوائری کا حکم دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے صحافی محسن بیگ کی اہلیہ کی درخواستوں پر سماعت کی، عدالت نے صحافی پر مبینہ تشدد کی انکوائری کا...
  6. S

    حکومت کا محسن بیگ کیس میں ایڈیشنل جج کے خلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ

    سینیئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے چھاپے کو غیرقانونی قرار دینے کا معاملہ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صحافی محسن بیگ کے...
  7. Muhammad Awais Malik

    تنقید سننے کا حوصلہ نہیں تو سیاست چھوڑ دیں،زرداری کا مشورہ

    سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر وزیراعظم کو مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تنقید سننے کا حوصلہ نہیں ہے تو سیاست چھوڑ دیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے،تازہ ترین بیان سابق صدر مملکت آصف علی...
  8. Muhammad Awais Malik

    محسن بیگ کی گرفتاری پر وجیہ ثانی،طارق متین اور ڈاکٹر ارسلان سے الجھ پڑے

    اسلام آباد سے صحافی و تجزیہ کار محسن بیگ کی گرفتاری کے بعد صحافتی و سیاسی حلقوں میں ایک نئی بحث کا آغاز ہوگیا ہے، ٹویٹر پر ایسی ہی ایک بحث میں جیو نیوز کے اینکر وجیہہ ثانی صحافی طارق متین اور وزیراعظم عمران خان کے فوکل پرسن سے الجھ پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اس بحث کا آغاز اس وقت ہوا جب طارق...
  9. S

    عدالت کی جانب سے محسن بیگ کے گھر پرچھاپے کوغیرقانونی قرار دینے پرFIAکاردعمل

    اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی گھر پر چھاپے کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج ظفر اقبال نے سینئیر صحافی محسن بیگ کی جانب سے گھر پر غیرقانونی چھاپے کے خلاف درخواست سنی۔ سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے سینئیر...
  10. Muhammad Awais Malik

    آپ کو حساب تو دینا ہوگا،محسن بیگ کی گرفتاری پر مریم کی وزیراعظم پرتنقید

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے صحافی محسن بیگ کی گرفتاری کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان صاحب آپ کوئی آسمان سے اتری مخلوق نہیں ہیں جس کی شان میں گستاخی کرنے پر شہریوں کے گھروں پر دھاوا بولا جائے گا اور انہیں سلاخوں کے پیچھے پھینکا جائے گا۔ مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ...
  11. Rana Asim

    ایف آئی نے محسن بیگ کے گھر چھاپہ کیوں مارا؟ وفاقی تحقیقاتی ادارے کی وضاحت

    وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر مراد سعید کی درخواست پر ایف آئی اے ٹیم نے محسن بیگ کے گھر چھاپہ مارا ہے۔ صحافی محسن بیگ کی گرفتاری پر بیان جاری کرتے ہوئے ایف آئی اے نے بتایا کہ عدالت سے سرچ اینڈ سیز وارنٹ حاصل کیے گئے تھے، ہمارے سائبر کرائم کی ٹیم محسن بیگ کےایف...
  12. Muhammad Awais Malik

    بین الاقوامی سازش کے تحت اس ملک کو معاشی طور پر ڈبو دیا گیا ہے،محسن بیگ

    ماہر معیشت اور سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کہا ہے کہ کوئی بھی حکومت آجائے اگلے 10 -15 سال عوام کیلئے مشکلات کم نہیں ہوسکتیں۔ آج نیوز کے پروگرام "فیصلہ آپ کا" میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا کہ میں آج یہ پیش گوئی کررہا ہوں کہ کوئی بھی حکومت آجائے وہ کوئی ایسا اقدام نہیں کرسکتی...
  13. Rana Asim

    صحافی محسن بیگ کے الزامات پر تحریک انصاف کے رہنماؤں کا ردعمل

    محسن بیگ کے حالیہ انٹرویو میں تحریک انصاف پر الزامات کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل سامنے آ گیا۔ معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ ان کے تمام الزامات جھوٹ ہیں اور انہوں نے اپنے قد اور اوقات سے بڑی باتیں کی ہیں۔ شہباز گل نے ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ ہے وہ دن جس دن آپ روس پائپ لائن کا...