حکومت کا محسن بیگ کیس میں ایڈیشنل جج کے خلاف ریفرنس لانے کا فیصلہ

10adjudgereferance.jpg

سینیئر صحافی محسن بیگ کے گھر پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے چھاپے کو غیرقانونی قرار دینے کا معاملہ، حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا،چھاپے کو غیر قانونی قرار دینے والے اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز صحافی محسن بیگ کے گھر پر ایف آئی اے کی جانب سے چھاپہ مارا گیا، جس کے بعد صحافی کو گرفتار کر لیا گیا، بعد ازاں اسلام آباد کی سیشن عدالت کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے چھاپے کو غیر قانونی قرار دے دیا تاہم اس عدالتی فیصلے کے بعد حکومت نے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1494313205669281801
ریفرنس دائر کرنے کے حوالے سے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد نیاز اللہ نیازی نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات بھی کی، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نیاز اللہ نیازی نے کہا کہ ملاقات کے دوران وزیراعظم کا کہنا تھاکہ کوئی شخص قانون سے بالاتر نہیں، محسن بیگ نے ایف آئی اے اہلکاروں پر فائرنگ کی، اس معاملے پر ایڈیشنل سیشن جج کی آبزرویشنز متعصبانہ ہیں، جج نےاپنے فیصلے میں جو تحریر کیا وہ مینڈیٹ سے تجاوز ہے، جب بندہ آپ کے سامنے آگیا تو آپ کا مینڈیٹ ختم ہوگیا۔

https://twitter.com/x/status/1494374017993691142
نیاز اللہ نیازی نے کہا کہ ایڈیشنل سیشن جج کےخلاف انتظامی طور پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ایڈیشنل سیشن جج کے خلاف کارروائی کی درخواست کریں گے۔

ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کا مزید کہنا تھا کہ جج کی آبزرویشنز متعصبانہ ہیں جو ان کا مینڈیٹ نہیں تھا، چیف جسٹس کو انتظامی سطح پر بھیجی جانے والی شکایت جج کےخلاف ریفرنس ہوگی۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کی مقامی عدالت نے صحافی محسن بیگ کی گھر پر چھاپے کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

sumisrar

Senator (1k+ posts)
ہر روز یہ عدلیہ کوئی نہ کوئی ایسا کام کرتی ھے

کے جو کچھ مشرف نے ان کے ساتھ کیا وہ اچھا لگنا شروع ہو جاتا ھے

ان رنڈی کے بچوں کا ایک ہی حل ھے ، اس سب کو الٹا لٹکا کے پھینٹی لگاؤ

ریفرینس سے کچھ نہیں ہونا ، اگر ہونا ہوتا تو ابھی تک فائز عیسا جیل میں ہوتا

اس کا سپریم کورٹ میں ہونا بتاتا ھے کے ان کا حل ڈنڈا ھے
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کتا جج حرامخور View attachment 5327
یہ تو کوئی بات ہی نہیں ، کسی طاقتور کا کیس ہو ہمارے جج تو سرکاری چھٹی والے دن بھی اپنا رنڈی خانہ کھول کر بیٹھ جاتے ہیں ، دنیا میں واحد ملک پاکستان ہے جہاں ججوں کی بھی منڈیاں لگی ہوئی ہیں
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
تو کیا ظل سبحانی کے خلاف چوں کرنے پہ ریاستی جبر پہ عدلیہ بھی مُن٘ہ میں گُھنگُنِیاں ڈال کے بیٹھ جائے؟؟
بالکل۔ ہتک عزت کے قوانین ججوں کی ٹٹی لپیٹنے کیلیے نہیں بنائے گئے ۔ ان پر عمل در آمد کیلئے بنائے گئے ہیں
ہتک عزت کا قانون ریاستی جبر نہیں لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے سے روکنے کیلئے آئینی و قانونی طریقہ ہے کھوتے پٹواری کمینے
 

LeanMean2

Senator (1k+ posts)
بالکل۔ ہتک عزت کے قوانین ججوں کی ٹٹی لپیٹنے کیلیے نہیں بنائے گئے ۔ ان پر عمل در آمد کیلئے بنائے گئے ہیں
ہتک عزت کا قانون ریاستی جبر نہیں لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے سے روکنے کیلئے آئینی و قانونی طریقہ ہے کھوتے پٹواری کمینے
اس ننھے منے سے صحافی نے کس کی پگڑی اچھال دی کہ اس کے خلاف ریاستی دہشتگردی شروع کردی؟؟؟
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس ننھے منے سے صحافی نے کس کی پگڑی اچھال دی کہ اس کے خلاف ریاستی دہشتگردی شروع کردی؟؟؟
وزیر اعظم اور اس کے فیڈرل وزیر کی پگڑی اچھالی