محسن بیگ: حکومت کا جج کیخلاف مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ؟

mohsan-baig-ts.jpg

اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکی بات پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کوکوئی غلط فہمی ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر نہیں کیا جا رہا۔ محسن بیگ کیس میں ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال کےفیصلےکیخلاف اپیل کی جاسکتی ہے جو ریاست کا حق ہے۔

جج ظفراقبال کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکی بات پر ان کا کہنا تھا کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کوکوئی غلط فہمی ہوگئی ہے۔خیال رہے کہ عدالت نے محسن بیگ کے گھر پر ایف آئی اے) کے چھاپے کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

ایڈیشنل سیشن جج ظفراقبال نے5 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا۔ جس میں ان کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے نے صبح ساڑھے 9 بجے چھاپہ مارا، سوا 2 بجے تک ایس ایچ او نے محسن بیگ اور ریکارڈ یش نہیں کیا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ ایف آئی اے نے بغیر کسی سرچ وارنٹ کے چھاپہ مارا گیا۔ چھاپہ مار ٹیم میں جو لوگ شامل تھے وہ چھاپے کا اختیار نہیں رکھتے تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایف آئی اے اور ایس ایچ او کی ایف آئی آر سے ثابت ہے چھاپہ غیر قانونی تھا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے محسن بیگ پر تھانے میں تشدد کی شکایت پر رپورٹ طلب کرلی ہے اور آئی جی اسلام آباد پولیس کو پیر تک رپورٹ پیش کرنے کا کہا ہے۔

Last edited by a moderator:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت کو چائیے کہ ان عدالتوں کو بند کر دے ان پر کیوں پیسہ ضائع کرتے ہو کیونکہ ہم نے ججوں کو ایک ایسی مخلوق بنا دیا ہے جو
طاقتور مافیا کیلئے کام کرتے ہیں اور عربوں روپے تنخواہیں اور مراعات لیتے ہیں اگر ایک جج کے غلط فیصلے کی کسی فورم پر پوچھ نہیں ہو گی تو متاثر ہونے والے کو انصاف کہاں سے ملے گا
 
Everus

Senator (1k+ posts)
کوکین عمران پیتا ہے
نشہ سارے حکومتی ڈھانچے کو چڑھا ہوا ہے

ایک سادہ سا کیس اور سیدھی سی گرفتاری کرنے میں کوکین خان نیازی نے بے اعتدالی اور بد انتظامی کی حد کر دی

نو بجے لاہور میں ایف آئی آر درج ہوئی
ساڑھے نو بجے اسلام آباد میں ایف آئی اے کی ٹیم لاہور سے کسی میزائل پر چڑھ کر محسن بیگ کو گرفتار کرنے پہنچ گئی
بغیر وارنٹ کسی عدالتی حکم اور سرکاری نوٹیفکیشن گھر میں گھس گئی
گاف میں گولیاں کھا کر بھاگ نکلی

جس جج نے اس حکومتی ہڑبونگ کیخلاف رولنگ دی اسے مس کنڈکٹ کی دھمکیاں دے رہے ہیں

بوکھلاہٹ کی حد ہوتی ہے کوئی
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
نو بجے لاہور میں ایف آئی آر درج ہوئی
ساڑھے نو بجے اسلام آباد میں ایف آئی اے کی ٹیم لاہور سے کسی میزائل پر چڑھ کر محسن بیگ کو گرفتار کرنے پہنچ گئی
کتے ایف آئی اے فیڈرل ادارہ ہے۔ پورے ملک میں ایک ساتھ آپریشن کر سکتا ہے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ایک سادہ سا کیس اور سیدھی سی گرفتاری کرنے میں کوکین خان نیازی نے بے اعتدالی اور بد انتظامی کی حد کر دی
ڈی جی ایف آئی اے کو فارغ کیا تو تم نے کہنا ہے عمران خان ظالم ہے
 
Everus

Senator (1k+ posts)
کتے ایف آئی اے فیڈرل ادارہ ہے۔ پورے ملک میں ایک ساتھ آپریشن کر سکتا ہے​
کنجری کے بچے ایف آئی اے تیری بہن کی طرح آوارہ نہیں کہ جہاں چاہے دھندہ کر لے

جس حدود میں کیس درج ہوتا ہے وہاں سے ٹیم آتی ہے
مقامی پولیس کو ہمراہ لیکر تفیتش کی غرض سے قواعد و ضوابط کے مد نظر اگر ملزم مطلوب ہو تو چھاپہ مارتی ہے

تم ایف آئی اے کو بھی اپنی بہن سمجھتے ہو جو جب چاہے جہاں چاہے جس وقت چاہے جس کے بستر میں چاہے گھس جائے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جس حدود میں کیس درج ہوتا ہے وہاں سے ٹیم آتی ہے
کیس اسلام آباد کا ہے۔ ایف آئی اے نے لاہور میں کیوں درج کیا کھوتے پٹواری ؟
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
کوکین عمران پیتا ہے
نشہ سارے حکومتی ڈھانچے کو چڑھا ہوا ہے

ایک سادہ سا کیس اور سیدھی سی گرفتاری کرنے میں کوکین خان نیازی نے بے اعتدالی اور بد انتظامی کی حد کر دی

نو بجے لاہور میں ایف آئی آر درج ہوئی
ساڑھے نو بجے اسلام آباد میں ایف آئی اے کی ٹیم لاہور سے کسی میزائل پر چڑھ کر محسن بیگ کو گرفتار کرنے پہنچ گئی
بغیر وارنٹ کسی عدالتی حکم اور سرکاری نوٹیفکیشن گھر میں گھس گئی
گاف میں گولیاں کھا کر بھاگ نکلی

جس جج نے اس حکومتی ہڑبونگ کیخلاف رولنگ دی اسے مس کنڈکٹ کی دھمکیاں دے رہے ہیں

بوکھلاہٹ کی حد ہوتی ہے کوئی
Lawhore k shareef jo muth choos rahay hain uska kia?
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کوکین عمران پیتا ہے
نشہ سارے حکومتی ڈھانچے کو چڑھا ہوا ہے

ایک سادہ سا کیس اور سیدھی سی گرفتاری کرنے میں کوکین خان نیازی نے بے اعتدالی اور بد انتظامی کی حد کر دی

نو بجے لاہور میں ایف آئی آر درج ہوئی
ساڑھے نو بجے اسلام آباد میں ایف آئی اے کی ٹیم لاہور سے کسی میزائل پر چڑھ کر محسن بیگ کو گرفتار کرنے پہنچ گئی
بغیر وارنٹ کسی عدالتی حکم اور سرکاری نوٹیفکیشن گھر میں گھس گئی
گاف میں گولیاں کھا کر بھاگ نکلی

جس جج نے اس حکومتی ہڑبونگ کیخلاف رولنگ دی اسے مس کنڈکٹ کی دھمکیاں دے رہے ہیں

بوکھلاہٹ کی حد ہوتی ہے کوئی
Now is Law barking against Prime minster its cyber crime