ریفرنس

  1. Rana Asim

    ہارس ٹریڈنگ:حکومت کا سپریم کورٹ میں ریفرنس فائل کرنے کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی خبر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے ٹوئٹر پر دی۔ انہوں نے بتایا کہ وفاقی حکومت آرٹیکل 186 کے تحت 63 اے کی تشریح کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے جا رہی ہے۔ وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ...
  2. S

    محسن بیگ: حکومت کا جج کیخلاف مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ؟

    اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ جج کیخلاف ریفرنس دائر کرنےکی بات پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کوکوئی غلط فہمی ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج کیخلاف مس کنڈکٹ کا ریفرنس دائر نہیں کیا جا رہا۔ محسن بیگ کیس میں...