آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے مسلح افواج کے مالیاتی امور میں تقریباً 25 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کردی،آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے آڈٹ رپورٹ جاری کردی ہے،جس میں بتایا گیا کہ آڈٹ سال 2021-22 کے لیے دفاعی خدمات کے اکاؤنٹ پر آڈٹ رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے 21 ارب روپے، پاک فضائیہ نے 1.6 ارب روپے اور...