لاہور ہائی کورٹ

  1. Muhammad Awais Malik

    اثاثوں میں توشہ خانہ تحائف ظاہر نا کرنے والے اراکین کو نوٹسز جاری

    لاہور ہائی کورٹ نے اثاثوں میں توشہ خانہ کے تحائف ظاہر نا کرنے والے اراکین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں توشہ خانہ تحائف حاصل کرکے اثاثوں میں ظاہر نا کرنے والے تمام اراکین اسمبلی کے خلاف کارروائی کی درخواست پر سماعت ہوئی، ایڈووکیٹ ندیم سرور کی جانب سے دائر کردہ...
  2. Muhammad Awais Malik

    ملزم کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے خلاف ہے: لاہور ہائی کوٹ

    لاہور ہائی کورٹ نے دہشت گرد تنظیم سے اور تعلق اور مواد پھیلانے کے الزام میں ملزم کی سزا کے خلاف اپیل پر فیصلہ سنادیا، فیصلے میں قرار دیا گیا ملزم یا مجسٹریٹ کی اجازت کے بغیر فون ڈیٹا نکلوانا آئین کے آرٹیکل 13 کے خلاف ہے، لاہور ہائی کورٹ میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے الزام میں ملزم کی سزا...
  3. Muhammad Awais Malik

    عمران ریاض لاپتا کیس ، افغانستان کے نمبرز استعمال ہونے کا انکشاف

    سینئر صحافی عمران ریاض خان تاحال لاپتا ہیں، لاہور ہائی کورٹ میں عمران ریاض خان کی بازیابی کیس کی سماعت کے دوران انکشاف ہوا عمران ریاض کے معاملے میں افغانستان کے نمبرز استعمال ہوئے ہیں۔ آئی جی پنجاب بھی کمرہ عدالت میں پہنچے، چیف جسٹس نے استفسار کیا بتائیے، اب تک عمران ریاض مسنگ پرسن کیوں ہے؟...
  4. Muhammad Awais Malik

    عمران ریاض خان پر تشدد کیا گیا: عالمی واچ ڈاگ رپورٹر کی تشویشناک خبر

    عمران ریاض خان پر تشدد کا معاملہ،صحافی برادری برہم عمران ریاض خان کی گرفتاری پر خبر دیتے ہوئے عالمی واچ ڈاگ رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے ڈینیل باسٹرڈ نے کہا انہیں خفیہ سفارتی ذرائع سے معلومات ملی ہیں عمران ریاض خان پر تشدد کیا گیا اور ہوسکتا ہے کہ حراست میں ہی ان کی موت ہو گئی ہو،عمران ریاض خان کو...
  5. Muhammad Nasir Butt

    رانا ثنا اللہ کے حکم پر ایف آئی اے نےغیر قانونی طور پر اغوا کیا:اظہر مشوانی

    پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے فوکل پرسن برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی نے رانا ثنا پر اغوا کا الزام عائد کردیا، اظہر مشوانی نے کہا انہیں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے رانا ثنا اللہ کے حکم پر غیر قانونی طور پر اغوا کیا تھا۔ اظہر مشوانی گزشتہ دنوں پراسرار طور پر لاپتہ ہوگئے تھے، پی ٹی...
  6. Rana Asim

    الیکشن کمیشن کا عدالتوں میں اپنے مؤقف کا بھرپور دفاع کرنے کا فیصلہ

    الیکشن کمیشن نے فیصلہ کرلیا ہے کہ وہ لاہور ہائی کورٹ کے ساتھ سپریم کورٹ میں بھی اپنے اس مؤقف کا بھرپور دفاع کرے گا کہ آئین کے تحت یا قانون کے تحت کمیشن کو یہ مینڈیٹ حاصل نہیں کہ وہ عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے۔ ذرائع کے مطابق آزاد و شفاف انتخابات کروانے کے لئے بیوروکریسی میں رد و بدل...
  7. Rana Asim

    نوے دن میں الیکشن کرانے ہیں، کس نے کرانے ہیں ہم ڈھونڈ لیں گے، عدالت

    تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف درخواست دائر کی گئی سماعت کے دوران لاہور ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل کے بعد سے 90 روز میں انتخابات ہو جانے چاہییں۔ پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے کی، جس میں تحریک انصاف کی جانب سے...
  8. Rana Asim

    ن لیگ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو مسترد کر دیا، سپریم کورٹ جانے کا اعلان

    مسلم لیگ(ن) نے پرویز الہی کی بحالی سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کردیا اور سپریم کورٹ سے ازخودنوٹس کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کو صرف روز مرہ کے امور کی انجام دہی کے اختیارات تک محدود کیا جائے۔ خواجہ سعد رفیق نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ، عطاء...
  9. Muhammad Awais Malik

    فیصلہ یہ ہےکہ حمزہ سے وزیراعلی کا دفتر لےکر کل واپس کر دیا جائے:اعتزاز احسن

    سینئر قانون دان اور سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ حمزہ شہباز شریف سے وزارت اعلی کا دفتر لے کر کل واپس کردیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق اعتزازاحسن نے یہ گفتگو اے آروائی نیوز کے پروگرام آف دی ریکارڈمیں خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کی ، پروگرام کے میزبان سینئر صحافی...
  10. Muhammad Awais Malik

    پنجاب کو بحرانوں کی طرف دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے: مریم نواز

    پنجاب کو بحرانوں کی طرف دھکیلنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے،لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے پر مریم نواز کا ردعمل لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے حمزہ شہباز شریف کے بطور وزیراعلی انتخاب سے متعلق فیصلے پر مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی جانب سے ردعمل سامنے آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف...
  11. S

    حمزہ شہباز کو عہدے سے ہٹانے کیلئےسماعت، لاہور ہائی کورٹ کا تحریری حکم

    لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز اور پنجاب حکومت کی جانب سے جواب جمع نہ کرانے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ کردیا،چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی نے حمزہ شہبازکوعہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ تحریری حکم میں بتایا گیا کہ عدالت نے جواب جمع نہ کروانے پر...
  12. S

    مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست،لاہورہائی کورٹ کا چوتھابینچ تشکیل

    مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کے لیے متفرق درخواست پر سماعت کرنے والا لاہور ہائی کورٹ کا ایک اور بینچ تحلیل ہوگیا، عدالتی حکم پر چوتھا بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایک ہی روز میں دو بنچ ٹوٹے جس کے بعد چوتھا بنچ بنا دیا گیا، نئے بنچ میں جسٹس علی باقر نجفی کے ساتھ...
  13. Rana Asim

    لاہور ہائیکورٹ کے ججز کامن روم میں سالگرہ کا کیک کاٹ سکیں گے،نوٹیفکیشن جاری

    ایک طرف تو پاکستانی نظام عدل عالمی اداروں (بین الاقوامی رول آف لا انڈیکس) کی رینکنگ میں بہت نیچے ہے تو دوسری جانب عدالتی نظام کو مؤثر اور تیز بنانے کی بجائے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن سامنے آیا ہے جس میں ججز کو ہائیکورٹ کی عمارت کے اندر ہی سالگرہ منانے کی اور کیک کاٹنے کی اجازت دے...
  14. Rana Asim

    بغیر ایئر بیگ کے پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت ، کمپنیوں کو ڈیڈ لائن

    کابینہ نے آٹو موٹو انڈسٹری ڈیویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پلان 26-2021 کی منظوری دے دی اور نئی پالیسی کے تحت تمام گاڑیاں چاہے وہ مقامی طور پر تیار ہوں یا درآمد کی گئی ہوں ان کو WP.29 کے ضوابط کی فہرست کی تعمیل کرنی ہوگی۔ کابینہ نے ہدایت کی ہے کہ 30 جون 2022 کے بعد ایسی گاڑیوں کی فروخت کی اجازت نہیں دی...
  15. Muhammad Awais Malik

    لاہور ہائی کورٹ نے بیرون ملک مفرور ملزمان کو بڑی خوشخبری سنا دی

    لاہور ہائی کورٹ نے بیرون ملک مفرور ہونے والے ملزم کو بڑی رعایت دیتے ہوئے ملزم کی 3 روزہ حفاظتی ضمانت منظور کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں بیرون ملک مفرور ہونے والے قتل کیس میں نامزد ملزم کی واپسی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے بعد...