فلسطین

  1. Muhammad Awais Malik

    فلسطین اسرائیل کشیدگی پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما کا موقف کیا؟

    چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ اور مشہور برطانوی فلمساز جمائما گولڈ اسمتھ بھی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان حالیہ کشیدگی پر میدان میں آگئیں ۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایک پر دو بچوں کی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک فلسطینی بچہ ہے اور ایک اسرائیلی بچہ ہے اور دونوں ہی جگہ سے...
  2. Muhammad Awais Malik

    فلسطین سے اظہار یکجہتی, میا خلیفہ ٹاپ ٹرینڈ ،ٹویٹس میں ملالہ کا بھی ذکر

    مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پاکستان میں اس وقت میا خلیفہ ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے،میا خلیفہ کے ٹرینڈ کے تحت ہونے والی ٹویٹس میں ملالہ یوسف زئی کا ذکر بھی زور پکڑرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لبنانی نژاد سابقہ پورن سٹار میا خلیفہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اسرائیل فلسطین کشیدگی کے حوالے سے جاری...
  3. S

    عمران خان کا مسئلہ فلسطین پر غیر متزلزل موقف قابل ستائش ہے،امام مسجد اقصی

    مسجد اقصیٰ کے امام شیخ عکرمہ صبری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا فلسطین پر غیر متزلزل مؤقف قابلِ ستائش ہے، ہر صبح مسجد میں عمران خان کو دعاؤں میں یاد کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری کی شیخ عکرمہ صبری سے ویڈیو لنک پر بات چیت ہوئی جس میں مسجد اقصیٰ کے امام کا...
  4. Muhammad Awais Malik

    سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار، شرط کیا ہے؟

    سعودی عرب کی حکومت نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے ایک اہم شرط پیش کردی ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل نمائندے عبداللہ المعلمی نے عرب خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہ اسرائیل 2002 کے امن معاہدے پر عمل درآمد کرے تو تعلقات...