بھارتی خاندان

  1. Muhammad Nasir Butt

    ٹینس میچ:جتنا پیار پاکستان میں ملا بھارت میں بھی نہیں دیکھا:بھارتی خاندان

    ٹینس میچ پاکستان جیتے گا یا بھارت؟ "God will decide"بھارتی خاتون کھلاڑیوں کا جواب بھارت اور پاکستان میں کچھ بھی مختلف نہیں ہے ، پاکستان آتے ڈر لگا لیکن جتنا پیار یہاں ملا بھارت میں بھی نہیں دیکھا! تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی وتجزیہ نگار احتشام الحق نے ایک بھارتی خاندان جو کہ اپنی بیٹیوں کے...
  2. Rana Asim

    کرتارپور:پاکستان،بھارت میں منقسم ایک اور خاندان کی 75 سال بعد ملاقات

    75 سال بعد دونوں خاندانوں کے افراد کی ملاقات میں رقت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ تفصیلات کے مطابق کرتارپورراہداری کے ذریعے 75 سال بعد پاکستان اور بھارت میں منقسم ایک اور خاندان کی ملاقات ہوئی ہے۔ شاہد رفیق مٹو جن کا تعلق پنجاب کے ضلع ننکانہ صاحب کے محلہ مانانوالہ سے ہے انہوں نے اپنے گھر والوں...
  3. S

    پاکستان نے بھارتی شہری سکا خان کو بچھڑےبھائی سے ملنے کیلئے ویزا جاری کر دیا

    بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قائم پاکستان ہائی کمیشن نے 1947 میں خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ خان کو ویزہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے دونوں بھائی 74 سال بعد کرتار پور صاحب راہداری پر...
  4. Rana Asim

    بہتر مستقبل کی تلاش میں کینیڈا جانے کا خواہشمند بھارتی خاندان سردی سے ہلاک

    بھارت کی مغربی ریاستوں پنجاب اور گجرات سے تعلق رکھنے والے لاتعداد بھارتی شہری ہر سال امریکا اور کینیڈا کی سرحد عبور کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ امریکا اورکینیڈا میں بہتر زندگی اور ملازمت کے مواقع کی تلاش کے دوران وہ سخت موسمی حالات کا مقابلہ بھی کرتے ہیں۔ اسی طرح کا ایک خاندان کینیڈا جانے کی کوشش...