اراکین اسمبلی

  1. M A Malik

    صوبائی ایکٹ ترمیم،پشاور میں رہنےوالے وزرا کوکتنے لاکھ ہاؤس سبسڈی ملےگی؟

    تنخواہوں اور الائونس ایکٹ میں ترامیم کے بعد 2 لاکھ روپے ہائوس سبسڈی دی جائیگی: ذرائع ایک طرف ملک بھر کی عوام مہنگائی سے لڑتے لڑتے بے حال ہو چکی ہے تو دوسری طرف اقتدار کے ایوانوں میں عوام کے ٹیکس سے پیسوں سے عیاشیاں کرنے کا سلسلہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ ذرائع کے مطابق حکومت خیبرپختونخوا نے...
  2. S

    فواد چوہدری کا اپوزیشن کو عدم اعتماد لانے کا چیلنج ، اراکین سرپرائز دیں گے

    وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے اپوزیشن جماعتوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان میں جرات ہے تو یہ کل عدم اعتماد کی تحریک پیش کریں۔ اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کی جانب سے حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے سے متعلق اعلان پر ردعمل دیتے ہوئے فواد چوہدری نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا کہ...
  3. M A Malik

    سانحہ مری: وزیراعلی عثمان بزدار سے اراکین اسمبلی کے سخت سوالات

    سانحہ مری کے حوالے سے دو روز قبل ایک عشائیہ میں ارکین قومی اسمبلی کی جانب سے وزیراعلی عثمان بزدار پرسخت سوالات کی بوچھاڑ کردی گئی۔ خبررساں ادارے اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں 12 جنوری کی رات میں پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف حکومت کے اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں ایک...


Back
Top