&#1705&#1575

  1. abbasiali

    ادب کا بیان

    اسلام الیکئم ورحمتہ اللہ وبراکاتہ
  2. QaiserMirza

    پاکستان کا انتخابی نظام یا انتخابی دھوکا

    پاکستان کا انتخابی نظام یا انتخابی دھوکا شاہنواز فاروقی ایک قوم کی حیثیت سے ہمارا معاملہ عجیب ہے۔ ہم کیکر لگاتے ہیں اور اس سے انگور توڑنے کی توقع کرتے ہیں۔ ہم جھوٹ بولتے ہیں اور سچ کے اُگنے کی امید کرتے ہیں۔ ہم انتخابی دھوکا تخلیق کرتے ہیں اور اسے انتخابی نظام کا شاندار نام عطا کرتے ہیں۔...
  3. ALI ARYAN

    ذولفقار مرزا کا درد (حامد میر ) جنگ ١١ جولائی

  4. moazzamniaz

    طالبان سے انسان بننے کا سفر

    From trainee suicide bomber to new life in Swat By AFP Published: July 10, 2011 File photo...
  5. QaiserMirza

    مسائل کا حل فرمان رسول کی روشنی میں

  6. F

    پاکستان کا مستقبل روشن ہے

    ????? ?? ????? ??? ?? ?? ???? ???? ??? ???????? ?????
  7. US CENTCOM

    طالبان کے حملے اور معصوم لوگوں کا قتل

    طالبان کے اعمال اور ان کی سچائی ہی ان کے دعووں کی تردید کرتی ہے۔ وہ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ جان بوجھ کر وہ عام شہریوں پر حملہ نہیں کرتے لیکن در حقیقت ہم اکثر شہریوں پر ان کے حملے اور قتل و غارت کے واقعات دیکھتے اور سنتے ہیں۔ مثلاً موسم بہار کی جنگوں کے دوران طالبان نے شہریوں کو نشانہ نا بنانے...
  8. abbasiali

    حضرت علی رضی اللہ عنہ کا بیان موت کے بارے می&#

  9. ALI ARYAN

    کراچی کا مزدور سب سے زیادہ خوشحال -ماشاءال&amp

    وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ملک کے دیگر حصّوں کی نسبت کراچی میں مزدور زیادہ خوش حال ہیں http://www.qaumiakhbar.com/Daily%20Newspaper/2011/July/04/News/17.html http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101278739&Issue=NP_LHE&Date=20110704
  10. abbasiali

    جنت کا بیان

  11. redaxe

    فوج نے عملاً بلوچستان کا انتظام سنبھال رک&amp

    پاکستان میں حقوقِ انسانی کے کمیشن نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فوج نے عملاً صوبے کا انتظام سنھبال رکھا ہے اور سیاسی قوتیں اپنی ذمہ داریوں سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ اسلام آباد میں بلوچستان کی صورتحال پر انسانی حقوق کے کمیشن کی رپورٹ کے اجراء کے موقع پر کمیشن کے اراکین نے کہا کہ بلوچستان میں اس وقت سب...
  12. abbasiali

    پاکی کا بيان

    http://i53.tinypic.com/2lkquir.gif
  13. w-a-n-t-e-d-

    سیاست دانوں کے پاس کرڑوں کا اسلحہ ہے مگر گا

    .... سیاست دانوں کے پاس کرڑوں کا اسلحہ ہے مگر گاڑیاں نہیں[hilar]
  14. QaiserMirza

    غصے کا علاج

    غصے کا علاج جب غصہ آئے تو ان میں سے کوئی بھی ایک علاج کر لیں یا ضرورتاً سارے علاج کریں۔ اعوذ باللہ من الشیطٰن الرجیم پڑھیں ولا حول ولا قوۃ الا باللہ پڑھیں۔ وضو کر لیں کھڑے ہیں تو بیٹھ جائیں اگر بیٹھے ہیں تو لیٹ جائیں۔ جس پر غصہ آ رہا ہے اس کے سامنے سے ہٹ جائیں۔ پانی پی...
  15. moazzamniaz

    آئندہ الیکشن کا دیباچہ - Hassan Nisar

  16. maksyed

    دردمند پاکستانی کا خط قائد اعظم کے نام

    ایک دردمند پاکستانی کا خط قائد اعظم کے نام (ایس نیر) محترم قائد اسلام وعلیکم ۔ اُمید ہے کہ جنت میں آپ سکون و آرام سے ہوں گے ۔ میں معافی چاہتا ہوں کہ میں نے آپ کے بارے میں غلط اندازہ لگایا ۔ آپکو سکون و آرام کہاں ہوگا؟ کیونکہ آپکو پاکستانی قوم کی جانب وفتاً فوفتاً روانہ کیئے ہوئے خطوط تو...
  17. D

    تحریک آزادی کشمیر کا بیس کیمپ اور آزاد کشم&amp

    پروفیسر الیف الدین ترابی [email protected] 24اکتوبر 1947کو جب آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر قائم ہوئی تو اس کا قیام خود بخود عمل میں نہیں آ گیا تھا بلکہ آزاد کشمیر کے اس خطے کو ڈوگرہ سامراج سے آزاد کرانے کےلئے اس خطے کے لوگوں نے جان و مال کی جو عظیم الشان قربانیاں پیش کی تھیں اسکی کوئی نظیر نہیں...
  18. redaxe

    پاک افغان سرحد، بارودی سرنگوں کا منصوبہ

    پاکستان نے ایک مرتبہ پھر پاک افغان سرحد پر خار دار تاریں اور بارودی سرنگیں بچھانے کا منصوبہ تیار کیا ہے تاکہ افغانستان کی جانب سے مسلح شدت پسندوں کی در اندازی کو روکا جا سکے۔ یہ منصوبہ حال ہی میں صوبہ خیبر پختونخوا کے سرحدی ضلع دیر بالا اور قبائلی علاقے مہمند ایجنسی اور باجوڑ ایجنسی میں...
  19. canadian

    عادل عدالت کا عادل فیصلہ !!

    عادل عدالت کا عادل فیصلہ عرب سالار قتیبۃ بن مسلم نے اسلامی لشکر کشی کے اصولوں سے انحراف کرتے ہوئے سمرقند کو فتح کر لیا تھا، اصول یہ تھا کہ حملہ کرنے سے پہلے تین دن کی مہلت دی جائے۔ اور یہ بے اصولی ہوئی بھی تو ایسے دور میں جب زمانہ بھی عمر بن عبدالعزیز کا چل رہا تھا۔ سمرقند کے پادری...
  20. abbasiali

    نکاح کا بيان