What is Bid'at - بدعت کیا ہے ؟

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
OK, If I celebrate Prophets Muhammad صلى الله عليه وسلم birthday without the intention of getting any sawab
pher tu app ko koi takleef nai ho ge na ?

کیونکہ انٹرنیٹ کے خلاف کوئی حدیث موجود نہیں اور میں اسےرکھنا ثواب کا باعث نہیں سمجھتا لہٰذا یہ حلال ہے​
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
OK, If I celebrate Prophets Muhammad صلى الله عليه وسلم birthday without the intention of getting any sawab
pher tu app ko koi takleef nai ho ge na ?
یہاں آپ دینی کام اور دنیاوی کاموں میں کو گٹ مٹ نہ کریں - اگر آپ دینی کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ کرنے سے پہلے اس کے پاس ثبوت ہوناضروری ہے ، بصورت دیگر اسے مسترد کردیا جائے گا- خواہ آپ کی نیت ثواب ہو یا نہ ہو

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ دیتے تو آپ کی آنکھیں سرخ ہو جا تیں ، آواز بلند ہو جا تی اور جلال کی کیفیت طاری ہو جا تی تھی حتیٰ کہ ایسا لگتا جیسے آپ کسی لشکر سے ڈرا رہے ہیں فر ما رہے ہیں کہ وہ ( لشکر ) صبح یا شام ( تک ) تمھیں آلے گا اور فر ما تے میں اور قیامت اس طرح بھیجے گئے ہیں اور آپ اپنی انگشت شہادت اور درمیانی انگلی کو ملا کر دکھا تے اور فر ما تے ۔ ( حمدو صلاۃ ) کے بعد بلا شبہ بہترین حدیث ( کلام ) الله کی کتاب ہے اور زندگی کا بہترین طریقہ محمد صلی الله علیہ وسلم کا طریقہ زندگی ہے اور ( دین میں ) بد ترین کام وہ ہیں جو خود نکا لے گئے ہوں اور ہر نیا نکا لا ہوا کا م گمراہی ہے
(Sahih Muslim - 2005 - Islam360)

حضرت جابر بن عبداالله رضی الله عنہما فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم اپنا خطبہ یوں
شروع فرماتے کہ پہلے الله تعالیٰ کی حمدوثنا بیان فرماتے جو اللہ تعالیٰ کی شان گرامی کے لائق ہے، پھر فرماتے: ’’جسے الله تعالیٰ راہ راست پر لے آئے، اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں اور جسے الله تعالیٰ گمراہ کردے، اسے کوئی راہ راست پر لانے والا نہیں۔ بلاشبہ سب سے زیادہ سچی بات اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کا طریقہ ہے۔
اور بدترین کام وہ ہیں جنھیں (شریعت میں) اپنی طرف سے جاری کیا گیا۔ ہر ایسا کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ میں لے جائے گی۔
(Sunnan e Nisai - 1579 - Islam360)

لہذا اگر کوئی آکر کہتا ہے : "میں فجر کے لئے 7 رکعت نماز پڑھوں گا ، مجھے ایک ثبوت پیش کریں جس میں کہا گیا ہے کہ میں نہیں کر سکتا ہوں۔" یا کوئی شخص آئے اور کہے کہ میں 7 کی بجائے طواف میں خانہ کعبہ کے گرد 9 چکر لگاؤں گا۔ یا "مجھے کوئی ثبوت دکھائیں کہ میں 40 دن کا چہلم نہیں کرسکتا؟"

یقینا. اس سے دین لوگوں کی خواہشات پر منتج گا اور ہر آدمی اپنی مرضی سے وہی کرے گا جو وہ چاہے گا ۔ جبکہ الله کی طرف جانے والا ہر راستہ اس وقت تک بند ہے جب تک کہ وہ رسول الله ﷺ اور ان کے ساتھیوں (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) کا راستہ نہ تھا۔

کچھ لوگ کہتے ہیں: "مجھے ایک ثبوت پیش کریں کہ میں میلاد نہیں منا سکتا" وغیرہ۔ حقیقت میں یہ احمقانہ بات ہے کیونکہ یہ مذہب میں اپنی اصل سے دوری میں ایک مکمل تبدیلی کا باعث بنے گا۔

(والله أعلم)
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
ابو بکر بن ابی شیبہ اور محمد بن عبداللہ بن نمیر نے کہا : ہمیں وکیع نے سفیان سے حدیث بیان کی ، انھوں نے عبدالعزیز بن رفیع سے ، انھوں نے تمیم بن طرفہ سے اور انھوں نے حضرت عدی بن حاتم رضی الله تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ ایک شخص نے رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے سامنے خطبہ دیا اور ( اس میں ) کہا : جو الله اور اس کے رسو ل کی اطاعت کرتاہے اس نے رشدوہدایت پالی اور جو ان دونوں کی نافرمانی کرتاہے وہ بھٹک گیا ۔ اس پر رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : تو بُرا خطیب ہے ، ( فقرے کے پہلے حصے کی طرح ) یوں کہو ، جس نے الله کی اور اس کے ر سول کی نافرمانی کی ( وہ گمراہ ہوا ۔ )
Sahih Muslim - 2010 - Islam360

Lesson Learned:
Khateeb said: جو ان دونوں کی نافرمانی کرتاہے وہ بھٹک گیا
Prophet ﷺ corrected him with wording: جس نے الله کی اور اس کے ر سولﷺ کی نافرمانی کی
Prophet ﷺ disapprove word "ان دونوں" for الله کی اور اس کے ر سولﷺ
How sensitive Prophet Muhammad ﷺ were in the matter of using appropriate words because when so say word "both" (ان دونوں) for Allah and Rasool ﷺ than you are equating Allah and Rasool (أستغفر الله)
Another Lesson: The Khateeb had no intention (نیت) to equate Allah and Rasool ﷺ, even than Prophet Muhammad ﷺ were unhappy with him.
 
Last edited:

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Haye tey gal vich kuj aurr aayy

tum wahabi kabhi nai sudero gay

یہاں آپ دینی کام اور دنیاوی کاموں میں کو گٹ مٹ نہ کریں - اگر آپ دینی کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو کچھ کرنے سے پہلے اس کے پاس ثبوت ہوناضروری ہے ، بصورت دیگر اسے مسترد کردیا جائے گا- خواہ آپ کی نیت ثواب ہو یا نہ ہو

رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم جب خطبہ دیتے تو آپ کی آنکھیں سرخ ہو جا تیں ، آواز بلند ہو جا تی اور جلال کی کیفیت طاری ہو جا تی تھی حتیٰ کہ ایسا لگتا جیسے آپ کسی لشکر سے ڈرا رہے ہیں فر ما رہے ہیں کہ وہ ( لشکر ) صبح یا شام ( تک ) تمھیں آلے گا اور فر ما تے میں اور قیامت اس طرح بھیجے گئے ہیں اور آپ اپنی انگشت شہادت اور درمیانی انگلی کو ملا کر دکھا تے اور فر ما تے ۔ ( حمدو صلاۃ ) کے بعد بلا شبہ بہترین حدیث ( کلام ) الله کی کتاب ہے اور زندگی کا بہترین طریقہ محمد صلی الله علیہ وسلم کا طریقہ زندگی ہے اور ( دین میں ) بد ترین کام وہ ہیں جو خود نکا لے گئے ہوں اور ہر نیا نکا لا ہوا کا م گمراہی ہے
(Sahih Muslim - 2005 - Islam360)

حضرت جابر بن عبداالله رضی الله عنہما فرماتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم اپنا خطبہ یوں
شروع فرماتے کہ پہلے الله تعالیٰ کی حمدوثنا بیان فرماتے جو اللہ تعالیٰ کی شان گرامی کے لائق ہے، پھر فرماتے: ’’جسے الله تعالیٰ راہ راست پر لے آئے، اسے کوئی گمراہ کرنے والا نہیں اور جسے الله تعالیٰ گمراہ کردے، اسے کوئی راہ راست پر لانے والا نہیں۔ بلاشبہ سب سے زیادہ سچی بات اللہ تعالیٰ کی کتاب ہے اور بہترین طریقہ محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کا طریقہ ہے۔
اور بدترین کام وہ ہیں جنھیں (شریعت میں) اپنی طرف سے جاری کیا گیا۔ ہر ایسا کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ میں لے جائے گی۔
(Sunnan e Nisai - 1579 - Islam360)

لہذا اگر کوئی آکر کہتا ہے : "میں فجر کے لئے 7 رکعت نماز پڑھوں گا ، مجھے ایک ثبوت پیش کریں جس میں کہا گیا ہے کہ میں نہیں کر سکتا ہوں۔" یا کوئی شخص آئے اور کہے کہ میں 7 کی بجائے طواف میں خانہ کعبہ کے گرد 9 چکر لگاؤں گا۔ یا "مجھے کوئی ثبوت دکھائیں کہ میں 40 دن کا چہلم نہیں کرسکتا؟"

یقینا. اس سے دین لوگوں کی خواہشات پر منتج گا اور ہر آدمی اپنی مرضی سے وہی کرے گا جو وہ چاہے گا ۔ جبکہ الله کی طرف جانے والا ہر راستہ اس وقت تک بند ہے جب تک کہ وہ رسول الله ﷺ اور ان کے ساتھیوں (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا) کا راستہ نہ تھا۔

کچھ لوگ کہتے ہیں: "مجھے ایک ثبوت پیش کریں کہ میں میلاد نہیں منا سکتا" وغیرہ۔ حقیقت میں یہ احمقانہ بات ہے کیونکہ یہ مذہب میں اپنی اصل سے دوری میں ایک مکمل تبدیلی کا باعث بنے گا۔

(والله أعلم)
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Haye tey gal vich kuj aurr aayy

tum wahabi kabhi nai sudero gay
برادر محترم آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے - میں حدیث بیان کر رہا ہوں اور آپ مجھے وہابی کہہ رہے ہیں'میں تو ایک عام مسلمان ہوں - برا ئے مہربانی اگر آپ نے حدیث کی باتیں نہیں ماننی ہیں تو نہ مانیں لکین مجھے گالیاں تو نہ دیں- جزاک الله

(Qur'an 2:256) لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ
There is no compulsion in religion.
دین کے معاملے میں زبردستی نہیں ہے

(Qur'an 109:6) لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
"To you be your religion, and to me my religion."
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین​
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
He should place the Holy Qur'an on his head and say,

اللَّهُمَّ بِحَقِّ هَذَا الْقُرْآنِ وَ بِحَقِّ مَنْ أَرْسَلْتَهُ بِهِ وَ بِحَقِّ كُلِّ مُؤْمِنٍ مَدَحْتَهُ فِيهِ وَ بِحَقِّكَ عَلَيْهِمْ فَلا أَحَدَ أَعْرَفُ بِحَقِّكَ مِنْكَ

Here is the complete video

Another complete one from a Shia channel

تمھیں ٹانگ اڑانے کا کیا شوق ہے ؟ میں بات کسی سے کر رہا ہوں تو تم قوٹ کر دیتی ہو حالانکہ تمھیں چار سو پچاس بار کہہ چکا ہوں کہ تمہارے اعتراضات میرے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے
اب دوبارہ کوئی سوال کرنا ہوا تو پہلے اپنا عقیدہ درست کر لینا
  1. عورت مارچ کے اغراض و مقاصد سے لاتلقی کا اظہار کرنا
  2. حدیث قبول کرنے کا اعلان کرنا ، متواتر احادیث کا انکار کرنے پر توبہ کرنا
  3. قادیانیوں سے اپنی محبت ختم کرنے کا اعلان کرنا
اور بھی تمہاری کئی خباثتیں ہیں جن سے تمہارا توبہ کرنا ضروری ہے لیکن فلحال یہی سہی

AxxN.RR

Councller (250+ posts)
Prove me it's halal? given me a reference from Quran or Hadith?

No aiyen bayen shyn

Yar kaisi batain kar rahay ho? Allah nay AQAL kis liyay di hai?
Quran and Hadiths, gave us guidelines to judge everything according to given parameters.. which fits in halal section, its halal.. and wise versa..

This is such childish point you asking that even replying to it makes me feel like i am gonna become a rude 5 years old who is arguing with his parents, why they are not rich and others are.. without knowing the realities of life.. just stuck on my point.. actual reason is that a 5years brain cant understand the facts of realities.. Koi logical question karo, jawab lay lo .. ya main aap ki baat maan jao ga.. simple..
 
AxxN.RR

Councller (250+ posts)
OK, If I celebrate Prophets Muhammad صلى الله عليه وسلم birthday without the intention of getting any sawab
pher tu app ko koi takleef nai ho ge na ?

Untill you are celebrating it for your own happiness.. not declaring it part of belief, not declaring that those who dont do this are wrong.. not doing this thinking it is what Islam tells us.. and so on, it is fine..

But just one helpful reminder.. Know first that how Prophet Muhamamad SAWW use to celebrate His own birthday.. If you are so much in love for it as you pretend.. celebrate the birthday the same way Prophet Muhammad SAWW celebrated by himself..

Tell me.. do you know how He used to celebrate His own birthday?
 
AxxN.RR

Councller (250+ posts)
برادر محترم آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے - میں حدیث بیان کر رہا ہوں اور آپ مجھے وہابی کہہ رہے ہیں'میں تو ایک عام مسلمان ہوں - برا ئے مہربانی اگر آپ نے حدیث کی باتیں نہیں ماننی ہیں تو نہ مانیں لکین مجھے گالیاں تو نہ دیں- جزاک الله

(Qur'an 2:256) لَا إِكْرَاهَ فِي الدِّينِ
There is no compulsion in religion.
دین کے معاملے میں زبردستی نہیں ہے

(Qur'an 109:6) لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
"To you be your religion, and to me my religion."
تمہارے لیے تمہارا دین ہے اور میرے لیے میرا دین​

This is the best answer to people who are running their mouths and hands on key board as an exercise without using brains... Best answer to all such situations.. !! Just if you can add one thing into it the next time you come across giving this reply.. it will complete your point..

Add this.

.لَّعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
This is the best answer to people who are running their mouths and hands on key board as an exercise without using brains... Best answer to all such situations.. !! Just if you can add one thing into it the next time you come across giving this reply.. it will complete your point..

Add this.

.لَّعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ
میں لَّعۡنَتَ بھیجنے سے پرہیز کرتا ہوں کیوں کہ اس سے نفرت انگیز فضا پیدا ہوتی ہے​
 
Citizen X

President (40k+ posts)

تمھیں ٹانگ اڑانے کا کیا شوق ہے ؟ میں بات کسی سے کر رہا ہوں تو تم قوٹ کر دیتی ہو حالانکہ تمھیں چار سو پچاس بار کہہ چکا ہوں کہ تمہارے اعتراضات میرے لئے کوئی معنی نہیں رکھتے

اب دوبارہ کوئی سوال کرنا ہوا تو پہلے اپنا عقیدہ درست کر لینا

  1. عورت مارچ کے اغراض و مقاصد سے لاتلقی کا اظہار کرنا
  2. حدیث قبول کرنے کا اعلان کرنا ، متواتر احادیث کا انکار کرنے پر توبہ کرنا
  3. قادیانیوں سے اپنی محبت ختم کرنے کا اعلان کرنا

اور بھی تمہاری کئی خباثتیں ہیں جن سے تمہارا توبہ کرنا ضروری ہے لیکن فلحال یہی سہی

LOL so basically you have no justification aur idhar udhar ki laa yaniya maar rahe ho ?
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Yes, Exactly that's my point ALLAH na Aqal nai de kia tum logon ko?
Yar kaisi batain kar rahay ho? Allah nay AQAL kis liyay di hai?
Quran and Hadiths, gave us guidelines to judge everything according to given parameters.. which fits in halal section, its halal.. and wise versa..

This is such childish point you asking that even replying to it makes me feel like i am gonna become a rude 5 years old who is arguing with his parents, why they are not rich and others are.. without knowing the realities of life.. just stuck on my point.. actual reason is that a 5years brain cant understand the facts of realities.. Koi logical question karo, jawab lay lo .. ya main aap ki baat maan jao ga.. simple..
 
Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
Bhai ye itni conditions kis hisaab say lagyen hain app nay?

Islam ka basic rule ye he jis cheez say ruka(manah) nai kia gea that is permissible simple

Untill you are celebrating it for your own happiness.. not declaring it part of belief, not declaring that those who dont do this are wrong.. not doing this thinking it is what Islam tells us.. and so on, it is fine..

But just one helpful reminder.. Know first that how Prophet Muhamamad SAWW use to celebrate His own birthday.. If you are so much in love for it as you pretend.. celebrate the birthday the same way Prophet Muhammad SAWW celebrated by himself..

Tell me.. do you know how He used to celebrate His own birthday?
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)

اور اگر آپ نے کسی ویڈیو پر سوال کرنا ہو تو وہ پوری ویڈیو لگایا کریں ، جو کسی شیعہ چنیل سے جاری ہوئی ہو . آپ کے ہاں سچ جھوٹ کو بہت گڈ مڈ کیا جاتا ہے اس لئے آپ کے کسی چنیل کی ویڈیو پر میں کان نہیں دھرتا
برادرم غصّہ نہ کریں -چلیں آپ کی خوائش کے مطابق میں نیچے دو مکمل شیعہ ویڈیو پوسٹ کر رہا ہوں جس میں قرآن سر پر رکھ کر نماز ادا کی جا رہی ہے - براہ کرم اپنا تبصرہ اس بدعت کے بارے میں بیان کیجئے گا - یاد رہے کچھ لوگ اس بدعت کو قرآن کی اس آیات سے جوڑ رہے ہیں 'اس بارے میں بھی اپنے خیالات کا اظہار کیجئے گا - جزاک اللہ

(سورة الجمعة, Al-Jumu'a, Chapter #62, Verse #5)
ان لوگو ں کی مثال جنہیں تورات اٹھوائی گئی پھر انہوں نے اسے نہ اٹھایا گدھے کی سی مثال ہے جو کتابیں اٹھاتا ہے ان لوگوں کی بہت بری مثال ہے جنہوں نے الله کی آیتو ں کو جھٹلایا اور الله ظالم لوگوں کو ہدایت نہیں کرتا

Shuja Baba

Councller (250+ posts)
Yeh to hain hi BC pagal in mein aur hinduon mein koi farak nahi woh gao mutar peetay hai yeh log uth mutar, lekin puttar yeh video video wala khel meray se mut shuru ker na, Tum ahle bidat ke kuffriya harkaton ke videos se yahan pages bhar jaye gay lekin video khatam nahi hongay.

Lekin awein logon ki dil azarai kerne mera maqsad nahi hai, Is liye jub koi tees maar khan aata hai to sirf tub.

Aur mainay to in pagal gaomutar walon to rudd ker diya aur jahil karar dey diya aur 3,4 gaaliyan be dey di, tum kya meray post kiye huway video walon per asay ker saktay ho?
بی سی یہ نہیں بلکہ تو ہے اور تیرے وہ بڑے جنہوں نے احادیث کے نام پر ٹٹی کھانا اور پیشاب پینا دین کا حصہ بنایا
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai ye itni conditions kis hisaab say lagyen hain app nay?

Islam ka basic rule ye he jis cheez say ruka(manah) nai kia gea that is permissible simple
بلکل ٹھیک کہا حضرت آپ نے ،"اسلام کا بنیادی اصول ہے کہ جس کام کو کرنے سے روکا نہیں گیا یا منح نہیں کیا گیا اسے کرنے کی اجازت ہے "- نیچے بیان کی گئی احادیث کے مطابق بدعت سے روکا گیا ہے ہہذا اگر ہم جنت کی خوائش کرنا چاہتے ہیں تو الله کے نبی ﷺ کی بات بلا چوں چران تسلیم کر لیں - جزاک الله

اور زندگی کا بہترین طریقہ محمد صلی الله علیہ وسلم کا طریقہ زندگی ہے اور ( دین میں ) بد ترین کام وہ ہیں جو خود نکا لے گئے ہوں اور ہر نیا نکا لا ہوا کا م گمراہی ہے
(Sahih Muslim - 2005 - Islam360)
اور بدترین کام وہ ہیں جنھیں (شریعت میں) اپنی طرف سے جاری کیا گیا۔ ہر ایسا کام بدعت ہے اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی آگ میں لے جائے گی۔
(Sunnan e Nisai - 1579 - Islam360)

لہذا اوپر بیان کی گیا احادیث کے مطابق دین میں ہر نیا نکالا ہوا کام بدعت ہے - عزیز گرامی اگر اوپر بیان کی گئی حدیث سے کوئی اور مطلب نکلتا ہے تو ہماری تصحیح بھی کیجئے گا - آپ کے بہت شکر گزار ہونگے - وسلام
 
Shuja Baba

Councller (250+ posts)
Yes instead we should pray like you with the Quran on our heads

ابے او گھامڑ، تیری لگائی ویڈیوز میں جو حرامی ہاتھ باندھ کر پوجا پاٹھ کر رہے ہیں، یہ کونسا اسلام ہے؟
ہاتھ باندھ کر نماز پڑھناقران میں کہاں لکھا ہے؟
کوئی آیت دکھا جس میں ہاتھ باندھ کر پوجا کرنے کا حکم ہے ۔ ۔ ۔ ۔
نماز دین کا ستون ہے
لعنتیا تیری تو ساری نماز ہی بدعت ہے، دین تو دھڑام کر کے ڈیہہ گیا۔
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

نبی کریم ﷺ اللہ تعالیٰ سے دُعا
اے اللہ! ان دو آدمیوں: ابوجہل اور عمر بن خطاب میں سے جو تیرے نزدیک محبوب ہے، اس کے ذریعہ اسلام کو عزت دے یعنی اسے مسلمان کر دے۔
عمر (رضی اللہ عنہ) اللہ کے نزدیک محبوب ترین تھے۔
(سُنن الترمذی:۳۶۸۱ وسندہ حسن، وقال الترمذی:”ھٰذا حدیث حسن صحیح غریب”)
اس نبوی دُعا کے نتیجے میں مرادِ رسول امیرالمومنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اسلام قبول کر لیا۔

سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب عمر (رضی اللہ عنہ) نے اسلام قبول کر لیا تو ہم اس وقت سے برابر عزت میں (غالب) رہے۔
(صحیح بخاری:۳۶۸۴)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
بےشک اگلی امتوں میں محدثون (جنھیں الہام و کشف حاصل تھا) ہوتے تھے اور اگر اس اُمت میں اُن میں سے سے کوئی (محدث) ہوتا تو عمر بن خطاب ہوتے۔
(صحیح بخاری:۳۴۶۹)

نبی ﷺ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا
اے عمر! بےشک شیطان تجھ سے ڈرتا ہے۔
(سُنن الترمذی: ۳۶۹۰ وقال:”ھٰذا حدیث حسن صحیح غریب” اس کی سند حسن ہے)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
میں دیکھ رہا ہوں کہ جنات کے شیطان اور انسانوں کے شیطان سب (سیدنا) عمر رضی اللہ عنہ سے بھاگ گئے ہیں۔
(الترمذی:۳۶۹۱) وقال:”ھٰذا حدیث حسن صحیح غریب” وسندہ حسن)

آپ ﷺ نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے
اے (عمر) ابن الخطاب! تو جس راستے پر چل رہا ہو تو شیطان اس راستے کو چھوڑ کر دوسرے راستے پر بھاگ جاتا ہے۔
(صحیح بخاری:۳۶۸۳ وصحیح مسلم:۲۳۹۶/۲۲ وأضواء المصابیح:۶۰۲۷)

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا
بےشک اللہ نے عمر (رضی اللہ عنہ) کے دل و زبان پر حق جاری کر رکھا ہے۔
(صحیح ابن حبان، موارد:۲۱۸۴ وسندہ صحیح )

بعض اوقات سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی موافقت میں قرآن مجید کی آیات نازل ہوئیں جنھیں موافقاتِ عمر کہتے ہیں۔ دیکھئے صحیح بخاری (۴۰۲، ۴۴۸۳) و صحیح مسلم (۳۳۹۱/۲۴)

نبی ﷺ نے فرمایا
اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمر بن خطاب ہوتے۔
(سُنن الترمذی:۳۶۸۶ وقال:”ھٰذا حدیث حسن غریب” اس کی سند حسن ہے)

رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے خواب دیکھا۔ میرے سامنے لوگ پیش ہو رہے تھے۔ کسی کی قمیص سینے تک تھی اور کسی کی اس سے نیچے۔ جب میرے سامنے عمر بن خطاب پیش کئے گئے تو وہ اپنی (لمبی) قمیص کو گھسیٹ رہے تھے۔ لوگوں نے پوچھا یا رسول اللہ! اس خواب کی تعبیر کیا ہے ؟
آپ ﷺ نے فرمایا: دین، یعنی سیدنا عمر رضی اللہ عنہ دین میں (سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے بعد) سب لوگوں سے زیادہ مقام رکھتے ہیں۔
(دیکھئے صحیح البخاری:۳۶۹۱ وصحیح مسلم: ۳۳۹۰/۱۵)

نبی کریم ﷺ نے جنّت میں سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا محل دیکھا تھا۔
( صحیح البخاری:۵۲۲۶، ۷۰۲۴ وصحیح مسلم: ۲۳۹۴/۲۰)

آپ ﷺ نے اپنی زبان مبارک سے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو جنّتی کہا۔
(الترمذی:۳۷۴۷ وسندہ صحیح)

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ہے فضائل بہت زیادہ ہیں،
ان فضائل کو جمع کر کے قارئین کے سامنے پیش کرنا ایک مستقل کتاب کا متقاضی ہے۔

حسین رضی اللہ عنہ سے محبت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے بغیر ممکن نہیں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ۔کرنے والا ایسا ہو نہیں سکتا کے آپ ﷺ کے اصحاب کا احترام نہ کرے

عمر ابن الخطاب کی شروع ک گئی بہت سی بدعات میں سے نماز تراویح ایک مشہور بدعت ہے۔
آپ کچھ سوچ سمجھ کر احادیث شئیر کیا کریں، اس حدیث کی زد میں عمر ابن الخطاب آ گیا۔