Siasat.pk forums will be shut down for the next couple of days

Adeel

Founder
AS guys, just wanted to bring this to your attention.

We are only changing the software, the design will stay the same. The conversion process takes a while since we have a big forum.

The software we are on right now, has a lot of glitches and the company stopped updating, so we have to move out.

The new software will make the forum way quicker and also you will have a much better user experience(All of your common complains will be solved, IA).

sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
No way .... (cry)(cry)(cry)(cry)(cry). I have just finished my research paper and was thinking to be more active here for next few days...
 
aimless

Minister (2k+ posts)
Till that time join my website :P its better and faster :P and No admin :P so ppl can abuse as much as they want :)
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
It's ok..but can we have to again log in when software changed? Or we have to make new ids..please explain... thanks..
 
Annie

Moderator
ممبرز اگر کوئی تجویز دیناچاہتے ہیں تو دے دیں اس سے پہلے کے فورم بند کر کے اسکو اپ ڈیٹ کیا جاۓ

امید کرتے ہیں عدیل صاحب نے ممبران کی دی ہوئی پرانی تجاویز اور پیجز کے بارے میں شکایتوں کو نوٹ کر رکھا ہوگا اور انکو اڈریس کریں گے تاکے نئے سسٹم سے ممبرز خوش رہیں

میری ذاتی راۓ میں اگر ہم کو سیاسی نان سیاسی مذہبی ، اور دوسرے تمام سیکشن کے بٹن آن فرنٹ پیج پر پہلے کی طرح مل جائیں تو بہت اچھا ہوگا اس طرح سب سیکشن ہم آسانی سے وزٹ کر لیتے تھے جبکے اب سارا سیکشن مینیو ایک بٹن کے نیچے چلا گیا ہے تو ہر سیکشن کو دیکھنے کی کوشش نہیں کرتے جیسے میں تو اب فرنٹ پیج ہی دیکھتی ہوں اور اسکی وجہ یہ ہے کے سیکشن والے بٹن اب فرنٹ پر نہیں اور اسی ٹھہرے لیزی اب انکو تلاش کرنے کی زحمت کون کرے
:17:

Adeel

Founder
Most of glitches you guys have complained about, will be fixed in the new software.

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

میری آپ سے گزارش ہے اور تجویز کھہ لیں
کسی ایک موڈریٹر کو محنت کرنا پرے گی.
ایک سیکشن صرف نیوز کا بنایا جاۓ جہاں موڈریٹر پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی اہم خبریں ایک ایک لائن میں دی جائیں تاکہ دنیا اور پاکستان میں کیا ہو رہا ہے جاننے کے لئے ہمیں دوسری ویب سائٹس کو نہ جانا پڑے

شائد اس سے سائیٹ ٹریفک بڑھ جاۓ اور ویلیاں کھانے والے موڈریٹر مصروف ہو جائیں
.
 
sab_tamasha_hai

Minister (2k+ posts)
nothing will change for anyone

everything will be transferred to the new software

Adeel bhai please text font 4 saye uppeer ke option disable ker dain.. It is not readable on small devices... also meri id saye multiple loggon ko quote kerna ke option naheen chal rahi ..
 
Annie

Moderator

میری آپ سے گزارش ہے اور تجویز کھہ لیں
کسی ایک موڈریٹر کو محنت کرنا پرے گی.
ایک سیکشن صرف نیوز کا بنایا جاۓ جہاں موڈریٹر پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی اہم خبریں ایک ایک لائن میں دی جائیں تاکہ دنیا اور پاکستان میں کیا ہو رہا ہے جاننے کے لئے ہمیں دوسری ویب سائٹس کو نہ جانا پڑے

شائد اس سے سائیٹ ٹریفک بڑھ جاۓ اور ویلیاں کھانے والے موڈریٹر مصروف ہو جائیں
.

آپ نے میرے دل کی بات کہہ دی یہ تجویز عدیل صاحب کو کئی بار دی ہے بلکے ایک تھریڈ بھی کچھ عرصہ پہلے بنایا تھا کے ہمیں ٹاپ پر سکرولنگ نیوز بار دے دیں لیکن لیکن ....
:( :( .........

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?526696-کچھ-ہماری-بھی-سن-لیں
 
Thank you for pointing to this thread. Will try to get implemented whatever is possible
 
Annie

Moderator
Most of glitches you guys have complained about, will be fixed in the new software.

آپ نے ممبرز کو بہت ہی شارٹ نوٹس دیا ہے ہوسکتا ہے کئی ممبرز اپنی تجاویز یا کانسرن آپکے علم میں لانا چاہتے ہوں اس سے پہلے کے آپ کی ٹیم شٹ ڈاون کر دے
خیر یہاں دیکھا ہے کے کچھ ممبرز کسی وائرس کی شکایت کر رہے ہیں آپکو معلوم ہے یا نہیں نوٹ کر لیں
اور ہاں یاد آیا کافی ممبرز اپنے پی ایم باکس کی لمٹ سو میسجز سے زیادہ چاہتے ہیں ہو سکے تو انکی ڈیمانڈ پوری کر دیں

Thanks

https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?618333-سیاست-ڈاٹ-پی-کے-،-ہوشیار-باش
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Sir Ji, The new video player introduced in the forum is NOT compatible with windows XP

Please remove this player, as there are still substantial population of Win XP fan club !!!
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ممبرز اگر کوئی تجویز دیناچاہتے ہیں تو دے دیں اس سے پہلے کے فورم بند کر کے اسکو اپ ڈیٹ کیا جاۓ

امید کرتے ہیں عدیل صاحب نے ممبران کی دی ہوئی پرانی تجاویز اور پیجز کے بارے میں شکایتوں کو نوٹ کر رکھا ہوگا اور انکو اڈریس کریں گے تاکے نئے سسٹم سے ممبرز خوش رہیں

میری ذاتی راۓ میں اگر ہم کو سیاسی نان سیاسی مذہبی ، اور دوسرے تمام سیکشن کے بٹن آن فرنٹ پیج پر پہلے کی طرح مل جائیں تو بہت اچھا ہوگا اس طرح سب سیکشن ہم آسانی سے وزٹ کر لیتے تھے جبکے اب سارا سیکشن مینیو ایک بٹن کے نیچے چلا گیا ہے تو ہر سیکشن کو دیکھنے کی کوشش نہیں کرتے جیسے میں تو اب فرنٹ پیج ہی دیکھتی ہوں اور اسکی وجہ یہ ہے کے سیکشن والے بٹن اب فرنٹ پر نہیں اور اسی ٹھہرے لیزی اب انکو تلاش کرنے کی زحمت کون کرے
:17:

تھوڑی سی اور لیزی ہو گئی تو بہت ہی اچھا ہو گا

موڈوں وگڑیاں دا کوئی علاج نہی