Pakistanis Request CJP Saqib Nisar to reopen and investigate Arsalan Iftikhar-Malik Riaz case

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
NByEOeWlsXXigzE-800x450-noPad.jpg

چیف جسٹس صاحب اب چونکہ احتساب کا عمل شروع ہو چکا ہے ہم چاہتے ہیں جس جس نے سرکاری عہدے پر بیٹھ کے اپنے خاندان کو غیر قانونی طور پر نوازا ہے ان سب کا احتساب کیا جائے

آپ ہی والی کرسی پر افتخار نامی شخص بھی کبھی بیٹھا کرتا تھا ، اس کانے دجال نے نہ صرف ہمارا مینڈیٹ چوری کروا کے ملک کا سب سے بڑا ڈاکو ہم پر مسلط کروایا بلکہ اپنے بیٹے کو سرکاری وسائل فراہم کر کے اسکا کاروبار بڑھانے میں بھی مدد گار ثابت ہوا

اپنے بیٹے کو سرکاری رہائش گاہ استمعال کرنے دیتا رہا اور بیان دیتا رہا میں اس سے بے خبر تھا

دوسرا اس کا بیٹا ارسلان افتخار جب کرپشن کیس میں پکڑا گیا تو اس نے خود اسکا کیس سن کے معاملہ رفع دفع کر دیا

ہم چاہتے ہیں اس کیس کو دوبارہ کھول کے اسکا منصفانہ ٹرائل چلایا جائے تا کہ ان کی کرپشن سامنے آئے

میری فورم ممبران سے اپیل ہے آپ اس پٹیشن کو ضرور سائن کریں یہ ہمارے ملک کا معاملہ ہے ، ہم نے ہر حال میں ایسے میر جعفروں اور میر صادقوں سے چھٹکارہ حاصل کرنا ہے ورنہ تباہی ہمارہ مقدر ٹھہرے گی

Request to reopen and investigate Arsalan Iftikhar-Malik Riaz case
 
HSiddiqui

YES this case should be given priority, as to know how Arsalan made all money, what business he conducted and why was it so secret that being in same house Iftikhar Chaudhary didn't had any idea how he got that lavish life. I would request every Pakistani to keep requesting this till the judiciary reopen and investigate this case without any immunity. For frauds and cheating there shouldn't be any immunity and every one must be tried and charged equally as per his / her crime.
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جب تک قوم کرپٹ ججوں کو پھانسی نہی دیتی آگے نہی بڑھ سکتی
اسی افتخار چوہدری کے کیس میں ملک ریاض کی بھی جان ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
چونتیس کروڑ کے بدلے اس ...می کانے دجال نے کیا فیور دی تھی اپنی .... کے یار کو اس لعنتی کانے دجال نے اس سپریم کورٹ کی عزت کو خاک میں ملا دیا یہ وہ ....می نسل ہے جس نے پنجابی ہونے کے باوجود ایک جعلی بلوچ بن کر ایک اصلی بلوچ کا حق مار کر چیف جسٹس بنا ،،ایسے ہی .... زادوں اور پنجابیوں میں کالی بھیڑوں اور لعنتی ...میوں نے اپنی .... زدگیوں اور لعنتی پن سے باقی صوبوں کے ساتھ زیادتیاں کر کے پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف باقی صوبوں میں نفرت پیدا کی اس ....می کانے دجال کی پوری انکوائری ہونی چاہیے اور اسکے کرپٹ ...می کتورے فراڈیے ارسلان کے جووے اور عیاشیوں کی بھی انکوائری اور اس نے جو اپنی .... کے یار سے چونتیس کروڑ کانے دجال کو دلایا اس کے بدلے اس .... نے کیا ناجائز فیصلہ کیا اور کیسے ا ...می ارسلان کو کیس سے نکالا وہ کیس دوبارہ کھولا جائے اور اس .... زادے کانے اور اسکے ...می بیٹے کے ساتھ انصاف کا فیصلہ کیا جائے
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
Riaz Malik is multi dimensional personality he used media so they shut up about his land grabing ,he provide food hundreds of people in different cities , i don't understand why he is so generous towards zardari and family he gifted a massive house in Lahore why ?.he always employed recent retired senior judges ,forces officers to used their influence to do illegal favours from government institution.arslan iftikhar is big example of that.idea's.
 
Last edited:

Wakeel

MPA (400+ posts)

کانا دجال