آخر کار وہی ہوا جس کا ڈر تھا۔ ڈائنوسار بابو شوکت ترین وزیر اعظم کی معاشی ٹیم کو قائل کرنے میں کامیاب ہو گئے کہ شرح سود مصنوعی کم کر کے، نوٹ چھاپ کر ہی ملک کو معاشی ترقی دی جا سکتی ہے۔ یہ وہی پالیسی ہے جس کی وجہ سے پچھلے ۲۰ سالوں میں ملک قریبا دیوالیہ ہونے کے بعد آئی ایم ایف کے پاس بھیک مانگنے گیا ہے۔
Okara
The Sane
Citizen X
Rajarawal111
Awan S
Bubber Shair
Resiliant