کیا اسلام تلوار کے زور پر پھیلا؟

karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
زیادہ تر نئے لوگ کسی ناصبی کے ہتھے چڑھ جاتے ہیں جو مبلغ بن کر اسے ناسبیت کی تعلم دینے کی کوشش کرتا ہے . اب نیا بندہ ناصبیوں کے عقائد سن کر پریشان ہوتا ہے اور آخر میں دہشت گرد ٹائپ کا بندہ بن جاتا ہے یا اسلام کے بارے میں اتنا متنفر ہو جاتا ہے کہ سوچنا بھی پسند نہیں کرتا
مثلا اسی تھریڈ میں موصوف نے اپنے بڑوں کے عمل کو لوٹ مار ثابت کر دیا ہے . کسی بھی غیر جانبدار شخص کو چنگیز خان ، جارج بش اور ان کے بڑوں میں فرق سمجھ نہیں آئے گا . یہاں تک کہ آپ ان لوگوں کے اعمال کی اسلام سے لاتلقی کا اعلان نہ کر دیں
اس کے علاوہ قاتل اور مقتول کے ایک برابر ہونے کا عقیدہ . . . . کسی بھی انسان کو کنفوز کرنے کو کافی ہے
یہ تو چند موٹے موٹے اختلافی امور ہیں ان کے علاوہ بھی تقریبا ہر چھوٹے معاملے میں بھی ناصبیوں کی طرف سے گڑ بڑ کی گئی ہے
مثلا
اگر رسول پاک خیر البشر تھے اور ساری زندگی پرہیزی خوراک کھاتے رہے اور طب نبوی کے بھی ماہر تھے تو ایسا کیوں ہوا کہ انہوں نے تریسٹھ برس کی اوسط عمر پائی ؟ یہ کھاؤ وہ نہ کھاؤ ، ایسے کھاؤ ویسے نہ کھاؤ ساری رہنمائی موجود ہے لیکن اس کے باوجود صرف اوسط عمر ؟
آج کل چین جاپان میں لوگ حرام خوراکیں کھا کر بھی سو سال یا اس سے زیادہ زندہ رہ لیتے ہیں . پھر جب انہیں رسول پاک کی رحلت سے متعلق آدھا سچ بتایا جاتا ہے تو وہ پریشان ہو جاتے ہیں
اس کے علاوہ حضرت فاطمہ کی انتہائی کم عمری میں شہادت . . . . نیا بندہ حیران ہوتا ہے کہ یہ کیسا دین ہے کہ باپ کی فرمابردار بیٹی کو اچھی صحت نہ دے سکا .کسی حادثے سے انسان کی جان جانا تو سمجھ میں آتا ہے لیکن اگر کم عمری کی وفات کو قدرتی قرار دے دیا جائے تو یقینا صحت کا کوئی مسلہ تھا ، اور رسول پاک کو صحت کے اس مسلے کو دور کرنا چاہیے تھا
. . . . . .
سچ تو یہ ہے کہ رسول پاک کو زہر دیا گیا تھا اور حضرت فاطمہ کو شہید کیا گیا تھا ، اگر کوئی نیا بندہ حقیقی اسلام یعنی شیعہ مبلغ کے پاس آئے تو اس کو ان سوالات کے جوابات مل جاتے ہیں
ہولہ ہاتھ رکھو جی۔ ایسی بونگیاں مارتے ہوئے بندہ کبھی سوچ بھی لییتا ہے کہ جس کو تم نے ساری دنیا کا سارا کاروبار سونپ دیا یعنی بارش رزق موت حیات اس کو کیا ہوا جب اس کی اپنی بیوی پر ظلم ہوا؟ ہم کبی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گستاخی نہیں کر سکتے یہ تم ہی ہو جو اصل ناصبی ہو کہ تمہارے نزدیک حضرت علی موت کے ڈر سے ناحق کو بھی حق تسلیم کر لیتے ہیں؟ اپنی بیوٰ پر ظلم وہ بھی ایسا کہ بچہ بھی ضائع ہو گیا اس کو بھی سہہ لیتے ہیں؟ کبھی حوش میں نہیں تو مدہوشی میں ہی خیال کر لینا کہ یہ
دین ہے یا داستاں عمرو عیار؟
 
Last edited:

جب ہم کہتے ہیں کہ یہ مجوسیوں والا دین ہے توُ تم ناراض ہوتے ہو۔ اب بتاؤ یہ مولوی صاحب تو آیت اللہ کہلاتے ہیں۔ یا یہ جھوٹے یا تم
 
knowledge88

Minister (2k+ posts)

حضرت ابو زر غفاری کا مرتبہ حضرت سلیمان سے ایک درجے کم ہے کیونکہ جب مولا علی کے گلے میں رسی ڈال کر گھسیٹا گیا تھا تو حضرت ابوذر غفاری نے تلوار نکال لی تھی ، لیکن حضرت سلیمان نے تلوار پر ہاتھ رکھ کر مولا علی کے حکم کا انتظار کیا تھا
میرے خیال میں آپ کے سوال سے متعلق اتنا اشارہ کافی ہے
. . . . .
آپ جتنے چاہیں اعتراضات پوچھیں گے ہمارے پاس جواب موجود ہے لیکن میں چاہتا ہوں کہ آپ کو آپ کے عقائد میں خامیوں کے متعلق بتایا جائے . جیسا کہ ہمارے ہاں حضرت فاطمہ سلام الله علیھا کی شہادت ہے اور آپ کے ہاں طبعی وفات ہے . اور میں نے پہلے ہی بتا دیا ہے کہ اگر طبعی وفات مان لی جائے تو لامحالہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ سچے رسول کی بیٹی جو خیر النساء بھی تھیں ، کی عمر اتنی کم کیوں تھی
بھئی میرے جیسا گناہگار بندہ تھوڑا بہت اسلامی اصولوں پر عمل کرے تو صحت پر انتہائی خوش کم اثر پڑتا ہے تو جو لوگ ساری زندگی اعلی اصولوں پر عمل کرتےرہے ان کی طبعی عمر اتنی کم کیسے ؟طب نبوی کے ماہر رسول نے ان کی اچھی صحت کیوں نہیں یقینی بنائی ؟
. . . . .
آپ یہ ویڈیو دیکھیں ، اس میں قرآن کی آیت سے بتایا گیا ہے کہ اس زمانے میں کس کس طرح کے لوگ تھے . ویڈیو بیس منٹ کی ہے آپ دیکھیں گے تو ضرور فائدہ ہو گا . انشاء الله

Aray isharoon may baat kyon ker rahay hain. Khul ker baat karain. And stay on the topic. Also don't respond to question with a question. It only proves you don't have an answer.
Now coming back to the topic, you are trying to suggest Hazrat Ali was dragged with a rope around his neck so he couldn't save his wife from being murdered. Sher-e- Khuda became so helpless that he couldn't save his own wife from being murdered . Then he forgot his wife murderers and happily lived under the reign of Hazrat Abubaker, Hazrat Umer, and Hazrat Usman for 24 years ? In the period of 24 years he never tried to take revenge of his wife and accepted the reign of her wife's murderers for over two decades.. And when he became a Khalif he did not declare the above , murderers. How many would find this believable? Also you keep giving logic that since Hazrat Fatima died while she was young that means she was murdered. But you did not have any suspecion on Hazrat Fatima brother Hazrat Qasim . He died when he was 3 years old. Why did he die at 3 ? Was he also murdered ?
Don't change the topic , don't respond question with question. I need you to satisfy me on this issue. Give me the detail from your books .Why Hazrat Ali did not protect his wife from being murdered? Why did Hazrat Ali accept his wife's murderer as a Khalif?
 
Citizen X

Prime Minister (20k+ posts)
ہولہ ہاتھ رکھو جی۔ ایسی بونگیاں مارتے ہوئے بندہ کبھی سوچ بھی لییتا ہے کہ جس کو تم نے ساری دنیا کا سارا کاروبار سونپ دیا یعنی بارش رزق موت حیات اس کو کیا ہوا جب اس کی اپنی بیوی پر ظلم ہوا؟ ہم کبی حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی گستاخی نہیں کر سکتے یہ تم ہی ہو جو اصل ناصبی ہو کہ تمہارے نزدیک حضرت علی موت کے ڈر سے ناحق کو بھی حق تسلیم کر لیتے ہیں؟ اپنی بیوٰ پر ظلم وہ بھی ایسا کہ بچہ بھی ضائع ہو گیا اس کو بھی سہہ لیتے ہیں؟ کبھی حوش میں نہیں تو مدہوشی میں ہی خیال کر لینا کہ یہ
دین ہے یا داستاں عمرو عیار؟
This whole story about fatimah r.a is more fragile than a house of cards, first of all in those days houses didn't have doors just a cloth was hung from the entrance, this is evident from the hadith of the Prophet when a small pup entered his house and Gibreel did not enter it. Wood was a scarce and valuable commodity back then. If you remember even the Kaaba was also rebuilt from timber from a Greek ship that had run aground.

Second allegedly all this commotion was going on outside this imaginary door, with banging on this fictional door, threats to burn the house and finally this imaginary door was broken which crushed Fatimah r.a and all this while the brave warrior Ali r.a was just sitting and watching all this happen and did not even lift a finger.

These cultists and their imaginary stories written by magian and jewish story tellers. Man what a load of crock!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
تا حیات پسماندہُ گدھے کو نہ ہٹانے کی وجہ سے اور پیُ ٹی آ ئی والوں کیُ پٹواریوں کیُطرح عمران خان کی اس بزدار والی ہٹ دھرمیُ کی نا جائز اور پنجاب دشمنیُ کیُوجہُ سے اب دلُ ہی نہیں کرتا فورم پر آ نے کو
ارے نہیں ناں رانا صاحب ...آپ کے دم سے تو بہت ساری رونقیں ہیں.
یوں دکھی ہوکر نہیں جاتے...رہی بزدار کی بات تو میرے خیال میں حقیقت سے زیادہ
پراپوگنڈہ ہے ...اب وہ اتنا برا بھی نہیں جا رہا؟..بہرحال الله میان جو بھی کرتے ہیں بہتر
کرتے ہیں.....اب اس میں کیا
 
Pakistani1947

Minister (2k+ posts)
This whole story about fatimah r.a is more fragile than a house of cards, first of all in those days houses didn't have doors just a cloth was hung from the entrance, this is evident from the hadith of the Prophet when a small pup entered his house and Gibreel did not enter it. Wood was a scarce and valuable commodity back then. If you remember even the Kaaba was also rebuilt from timber from a Greek ship that had run aground.

Second allegedly all this commotion was going on outside this imaginary door, with banging on this fictional door, threats to burn the house and finally this imaginary door was broken which crushed Fatimah r.a and all this while the brave warrior Ali r.a was just sitting and watching all this happen and did not even lift a finger.

These cultists and their imaginary stories written by magian and jewish story tellers. Man what a load of crock!
Give me the detail from your books .Why Hazrat Ali did not protect his wife from being murdered? Why did Hazrat Ali accept his wife's murderer as a Khalif?
شیعہ کے ہاں حدیث کا علم ہجرت کے نو سو "٩٠٠" سال بعد شروع ہوا حوالہ - لہذا ان کے لیے روایات کی سند کی تصدیق کا عمل تقریبا نا ممکن ہے - سونے پہ سہاگہ شیعہ کے خیالی بارویں امام نے دو سو ساٹھ ہجری "٢٦٠" میں اس دنیا سے چھپنے کا فیصلہ کر لیا - حوالہ - لہذا جس وجہ کے سبب شیعہ نے حدیث کے علم کے فروغ اور حصول کیلئے کوئی کاوش نہ کی انہیں ان دیومالائی کتب کا ہی سہارا لینا پڑھا جو کہ شیعہ حدیث کی کتابوں کے نہ ہونے کے سبب لکھی گئیں- پھر جب ٩٠٠ ہجری کے بعد شیعہ حدیث کی کتابیں لکھی گئیں تو ان کی ترتیب کے لیے ان ہی دیومالائی کتابوں اور تاریخ کی کتابوں مثال کے طور پر تاریخ طبری کا سہارا لیا گیا جبکہ تاریخ طبری کا مصنف خود اپنی کتاب کے دیباچے میں لکھتا ہے -حوالہ - کہ مجھے جو لوگوں نے روایت کیا میں نے لکھ لیا ان روایات کی سند کا میں ذمدار نہیں
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بات آپ نے صحیح کہی۔ ایک حساب سے اہل سنت بظاہر "ڈس ایڈانٹیج" پر ہیں۔ ایک طرف اہل تشیع ہیں، جن کے یہاں اہل اسلام اور بزرگ ہستیوں سے اپنے بغض کا اظہار کرنے کی آزادی ہے، بلکہ ان کے یہاں گالیاں بکنا نعوذ باللہ ثواب کا کام سمجھا جاتا ہے، جبکہ دوسری طرف اہل سنت ہیں کہ وہ ہستیاں جن کے اہل تشیع نام نہاد ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں، اہل سنت کے یہاں بھی معزز وہ محترم ہیں، لہذا ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، اور وہ ان ہستیوں کی توہین کا سوچ بھی نہیں سکتے کہ ہمارا دین تو ہمیں دوسرے مذاہب کے جھوٹے خدائوں کے بارے میں احتیاط کرنے کا حکم دیتا ہے۔
میرا ذاتی خیال ہے کہ بندے کو اپنے عقیدے بارے سوچنا اور فکر کرنی چاہئیے ناکہ
دوسروں کے بارے میں ...کیونکہ آپ سے صرف آپکے بارے میں سوال و جواب ہونگے
مجھے اس سے کوئی غرض نہیں دوسرے کیا سوچتے یا کرتے ہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جی شکریہ لیکن فلحال تو مجھے آپ سے کچھ پوچھنے کی ضرورت نہیں
الله کا شکر ہے ہم ایک 'دل مطمئنہ ' رکھتے ہیں لیکن اگر پھر بھی کوئی سوال ہوا
تو کیوں نہ ہم قرآن کو ایک بار پھر سے پڑھ لیں؟....جسکا دعوا ہے کہ مجھ میں ہر سوال
کا جواب موجود ہے
جی ضرور
قرآن میں ہر سوال کا جواب موجود ہے
لیکن
سارا قصور سمجھنے والوں کا ہے جن کے دل گناہوں کی وجہ سے کند ہو گئے ہیں لہٰذا انہیں سمجھ نہیں آتی
بیسیوں مثالیں دے سکتا ہوں جن کا جواب کسی نام نہاد علما کے پاس نہیں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات آپ نے صحیح کہی۔ ایک حساب سے اہل سنت بظاہر "ڈس ایڈانٹیج" پر ہیں۔ ایک طرف اہل تشیع ہیں، جن کے یہاں اہل اسلام اور بزرگ ہستیوں سے اپنے بغض کا اظہار کرنے کی آزادی ہے، بلکہ ان کے یہاں گالیاں بکنا نعوذ باللہ ثواب کا کام سمجھا جاتا ہے، جبکہ دوسری طرف اہل سنت ہیں کہ وہ ہستیاں جن کے اہل تشیع نام نہاد ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں، اہل سنت کے یہاں بھی معزز وہ محترم ہیں، لہذا ان کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، اور وہ ان ہستیوں کی توہین کا سوچ بھی نہیں سکتے کہ ہمارا دین تو ہمیں دوسرے مذاہب کے جھوٹے خدائوں کے بارے میں احتیاط کرنے کا حکم دیتا ہے۔
سبحان الله
آپ کے بڑوں سے اختلاف رکھنا ان کی ہتک ٹھہرا .. .. کمال ہے
اور
مالک اشتر ، مختار ثقی وغیرہ کے بارے میں آپ لوگوں کی شیریں زبان کا تو میں واقعی مداح ہوں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Aray isharoon may baat kyon ker rahay hain. Khul ker baat karain. And stay on the topic. Also don't respond to question with a question. It only proves you don't have an answer.
Now coming back to the topic, you are trying to suggest Hazrat Ali was dragged with a rope around his neck so he couldn't save his wife from being murdered. Sher-e- Khuda became so helpless that he couldn't save his own wife from being murdered . Then he forgot his wife murderers and happily lived under the reign of Hazrat Abubaker, Hazrat Umer, and Hazrat Usman for 24 years ? In the period of 24 years he never tried to take revenge of his wife and accepted the reign of her wife's murderers for over two decades.. And when he became a Khalif he did not declare the above , murderers. How many would find this believable? Also you keep giving logic that since Hazrat Fatima died while she was young that means she was murdered. But you did not have any suspecion on Hazrat Fatima brother Hazrat Qasim . He died when he was 3 years old. Why did he die at 3 ? Was he also murdered ?
Don't change the topic , don't respond question with question. I need you to satisfy me on this issue. Give me the detail from your books .Why Hazrat Ali did not protect his wife from being murdered? Why did Hazrat Ali accept his wife's murderer as a Khalif?
ایک بات آپ سمجھ نہیں پا رہے
کہ
حضرت علی نے اپنی طاقت ، اختیار وغیرہ کبھی اپنے لئے استعمال نہیں کیا
انہوں نے زیادہ سے زیادہ اپنی جسمانی طاقت رزق کمانے کے لئے استعمال کی اور بس
. . . . . . .
آپ کو سنت رسول سے بھی اس کا ثبوت مل جائے گا
ہمارا عقیدہ ہے کہ حضرت علی کی شجاعت اور دیگر فضیلتیں ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی ہی وجہ سے ہیں . اور یہ کہ ہمارے رسول پاک شجاعت میں حضرت علی کے استاد تھے
لیکن ہمارے رسول پاک نے بہادر ہونے ، اور اختیار رکھنے کے باوجود کسی سے انتقام نہیں لیا
اگر کبھی انتقام لیا تھا تو آپ مطلع کیجئے ، میں سننے کو تیار ہوں
نوٹ : اگر آپ ہمارے عقیدے سے متفق نہیں ہیں تو واضح الفاظ میں بتا دیجئے گا تاکہ بحث کا اختتام ہو
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
Why did Hazrat Ali accept his wife's murderer as a Khalif?
حضرت علی نے کسی کی بیعت نہیں کی تھی
بلکے حضرت علی تو ان لوگوں کے جنازوں سے بھی لاتعلق رہے تھے
تیسرے بادشاہ کا جنازہ پڑا رهنا اور حضرت علی کا لاتعلق رهنا تو شیعہ سنی دونوں میں متفق ہے
 
knowledge88

Minister (2k+ posts)

ایک بات آپ سمجھ نہیں پا رہے
کہ
حضرت علی نے اپنی طاقت ، اختیار وغیرہ کبھی اپنے لئے استعمال نہیں کیا
انہوں نے زیادہ سے زیادہ اپنی جسمانی طاقت رزق کمانے کے لئے استعمال کی اور بس
. . . . . . .
آپ کو سنت رسول سے بھی اس کا ثبوت مل جائے گا
ہمارا عقیدہ ہے کہ حضرت علی کی شجاعت اور دیگر فضیلتیں ہمارے رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم کی ہی وجہ سے ہیں . اور یہ کہ ہمارے رسول پاک شجاعت میں حضرت علی کے استاد تھے
لیکن ہمارے رسول پاک نے بہادر ہونے ، اور اختیار رکھنے کے باوجود کسی سے انتقام نہیں لیا
اگر کبھی انتقام لیا تھا تو آپ مطلع کیجئے ، میں سننے کو تیار ہوں
نوٹ : اگر آپ ہمارے عقیدے سے متفق نہیں ہیں تو واضح الفاظ میں بتا دیجئے گا تاکہ بحث کا اختتام ہو
you had written
" حضرت علی نے اپنی طاقت ، اختیار وغیرہ کبھی اپنے لئے استعمال نہیں کیا "

No, no, That use of power was not for himself. It should have been used to protect the life of Prophet Muhammad PBUH's beloved daughter. (Because he married her) . When you marry a girl ,you take an oath to protect her. Would you marry off your daughter to man who does not protect your daughter if she is attacked but stand at the corner and watches her being killed ? Can you imagine with how merciful eyes Hazrat Fatima would have looked at Hazrat Ali to save her from the atrocious attack of Hazrat Umar. Any dying woman would look at her husband to save her , Imagine Hazrat Ali response (in your opinion), would have been , " Sorry Fatima, I am powerful, but I can't use my power to save you. " Does that make sense. Is it Islamic to let your wife being murdered by someone and not use your power to protect her ? Imagine a non Muslim ask you why Hazrat Ali was known as Sher-e-Khuda. And you respond that he was the bravest. And then that person asks you, but when his wife was brutaly murdered he did not protect her. then you respond, oh in Hazrat Ali opinion it was not wise to use his power to save his wife from the people who murdered her. Does it make sense ? Trust me, if you give me a satisfactory answer, I will appreciate you. Ask your scholar or find an answer in any book. I have looked for this answer for a very long time. I have not received an answer. Please find one. No suddenly you will see, Hazrat Fatima was never murdered would start making sense. Because when Shias accuse Hazrat Umer to be her murderer , they also accuse Hazrat Ali to let her die. Makes no sense. Please explain . . . .
 
You have knocked him out and is now trying a safe exit... 🤣 🤣

حضرت علی کے موقع واردات پر پوھنچنے سے پہلے حضرت فاطمہ پر دروازہ گرایا جا چکا تھا

حضرت علی گوشہ نشین ہو گئے اس پر حضرت عمر آگ اور لکڑیاں لے آئے اور کہا کہ گھر سے نکلو ورنہ ہم آگ لگا دیں گے۔ حضرت فاطمہ نے کہا کہ اس گھر میں حضور بن عبد اللہ کے نواسے حسنین موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہونے دیں۔

حضرت علی کے باہر نہ آنے پر گھر کو آگ لگا دی گئی۔ حضرت فاطمہ دوڑ کر دروازہ کے قریب آئیں اور کہا کہ ابھی تو میرے باپ کا کفن میلا نہ ہوا۔ یہ تم کیا کر رہے ہو۔ اس پر ان پر دروازہ گرا دیا اسی ضرب سے حضرت فاطمہ
شہید ہوئیں۔
. . . .
اس کے بعد حضرت علی نے صبر کیا کہ حاکم وقت خود جرم میں ملوث ہو تو بندہ صبر ہی کر سکتا ہے جیسا کہ سرداران مکہ کے رسول پاک اور ان کے خاندان پر ظلم و ستم پر رسول پاک نے صبر کیا تھا

Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں