پی پی رہنماکی بلدیاتی انتخابات کی مہم کے دوران مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش

faisal-kundi11.jpg

پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی کے بھائی ڈیرہ اسماعیل خان میں بلدیاتی انتخابات کی مہم چلاتے ہوئے مذہبی منافرت پھیلاتے رہے، تقریر کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر پر خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر اور سابق ڈپٹی اسپیکرقومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی کے سگے بھائی ڈیرہ اسماعیل خان میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مہم چلانے میں مصروف ہیں۔

اسی دوران علاقے میں ایک جگہ اپنے ووٹروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی اور کہا کہ پیپلزپارٹی وہ جماعت ہے جنہوں نے قادیانیوں کو کافرقرارد یا جبکہ تبدیلی سرکار ختم نبوت ﷺ کے قانون کو ختم کرنے کیلئے مشہور ہیں۔

رہنما پیپلزپارٹی کی جانب سے سیاسی جلسے کے دوران مذہبی منافرت پھیلانے کی اس کوشش کوٹویٹر صارفین نے سخت ناپسند کیا اور 2 روز قبل سیالکوٹ میں مذہب کے نام پر ایک غیر مسلمان کےقتل جیسے واقعات کو ایسی تقاریر کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے سخت الفاظ میں اس کی مذمت کی۔

سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان نے اس تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہر کوئی مذہبی منافرت کی اس آگ سے کھیلتا ہے اور بعد میں اس میں جلتا ہے۔

سعید احمد نامی ایک صارف نے اس ویڈیو کو شیئر کرکے پیپلزپارٹی کی مرکزی قیادت کو ٹیگ کیا اور کہا کہ اس بیان کی کوئی مذمت کرے گا؟

ڈاکٹر فاطمہ نے کہا کہ فیصل کریم کنڈی کے بھائی بلدیاتی انتخابات سے پہلے مذہبی منافرت پھیلارہے ہیں، ایک روز پہلے ہی ایک بے گناہ اس جنونیت کا شکار ہوا ہے۔

ایک صارف نے کہا کہ ان تقاریر سے ثابت ہوتا ہے کہ پنجاب اور دوسرے صوبوں میں یہ جنونیت پی پی والے ہی پھیلارہے ہیں۔

ڈاکٹر زاہد نے بلاول بھٹو زرداری کو مخاطب کرتے ہوئے سوال کیا کہ پیپلزپارٹی نے مذہبی کارڈ استعمال کرنا شروع کردیا، یہ ہمارے لیے کافی اچھنبے کی بات ہے۔

ایک اور صارف نے کہا کہ کھلے عام انتشار اور فساد پر اکسانے والوں کو کہاں رپورٹ کیا جائے یا پھر ہم کوئی سانحہ ہوجانے کے بعد اپنا سر پیٹتے رہیں گے۔
 
Advertisement

arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
اسی دوران علاقے میں ایک جگہ اپنے ووٹروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کی اور کہا کہ پیپلزپارٹی وہ جماعت ہے جنہوں نے قادیانیوں کو کافرقرارد یا جبکہ تبدیلی سرکار ختم نبوت ﷺ کے قانون کو ختم کرنے کیلئے مشہور ہیں۔
لبرلز کی پسندیدہ ترین پارٹی کا یہ حال ہے۔ قادیانیوں کو آئین کافر قرار دینے کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔ پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کی ابتدا یہاں سے ہوئی تھی۔ اب یہ جن بوتل میں واپس جانے والا نہیں
atensari jani1 ts_rana taban karachiwala Wake up Pak Citizen X
 
atensari

President (40k+ posts)

یہی لوگ ہیں جو شکوہ کرتے ہیں مولوی سیاست کے لئے مذہب کا استعمال کرتا ہے
 
ranaji

President (40k+ posts)
لبرلز کی پسندیدہ ترین پارٹی کا یہ حال ہے۔ قادیانیوں کو آئین کافر قرار دینے کا کریڈٹ لے رہے ہیں۔ پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کی ابتدا یہاں سے ہوئی تھی۔ اب یہ جن بوتل میں واپس جانے والا نہیں
atensari jani1 ts_rana taban karachiwala Wake up Pak Citizen X
اصل میں اب یہ کھسرے بلاول زرداری کی پارٹی بن چکی ہے تو ممبر بھی کھسرے کو خوش کرنے کے لئے کھسروں والی بات ہی کریں گے
 
ranaji

President (40k+ posts)
دراصل جب سے ڈیوڈ نے گل خان اور دیکر بہت سے لوگوں نے بلاول کی کنڈی بار بار کھولی ہے ان کنڈی برادران کا پورا کنڈا کھل گیا ہے اس لئے یہ بھونک رہا ہے
 
MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
qadiyani ya koi ba agr Huzoor ko last nabi ni mantay hy tou is may koi shk ni ki wo muslim ni ho skta (mgr kuch mullah unko marnay k pechay lgtay hy ye ghalat hy). agr PPP k time my ye law bani hy tou is may koi problem tou ni hy. mgr PPP and ANP as compared to PMLN or PTI religious extremism k against ziada vocal rha hy aur in dono parties ko iska sub say ziada nuqsan b hua hy specially ANP k kaafi log maray hy taliban aur other terrorists k hath.
 
بات قانون کی نہیں اصول کی ہے۔ پاکستان کا آئین بنانے والی جماعت لبرل پی پی پی میں عقل نہیں تھی کہ ان فسادی مولویوں کے دباؤ پر ایک خاص مذہبی کمیونٹی کو آئین میں کافر قرار دے دینے سے ملک کس سمت میں چل نکلے گا؟
کیا اس اقدام سے یہ فسادی مولوی مطمئن ہو گئے؟ بالکل بھی نہیں۔ ختم نبوت والی آئینی ترمیم پاس ہونے کے صرف دس سال بعد انہوں نے اسی طرح ضیا الحق پر دباؤ ڈال کر قادیانیوں کیخلاف اسلامی شعائر اپنانے پر سخت ترین سزاؤں کا قانون پاس کروا لیا۔ یوں جس طرح توہین نہ کرنے والے بھی محض الزام کی بنیاد بے گناہ قتل کر دئے جاتے ہیں۔ اسی طرز پر اب تک لاتعداد قادیانی ان سرکاری مسلمانوں کے ہاتھوں جان کی بازی ہار چکے ہیں
ts_rana jani1 karachiwala atensari
 
do cheezo ko mix q krtay ho? Ahmedi usolan muslims ni bn sktay agr unka waqi aqeeda ye hy ki mirza ahmed nabi hy tou inko ayen may non muslim krna sahi fesla tha. ub is qanoon ka ghalat use rookna intizamia aur judiciary ka kam hy. agr open chor dy tou kal ko koi aur banda uth k alag deen bana dega. aur wesay b khatm e nubawat k munkir quran k mutabiq b out hay islam hy. kam say km sub muslims is baat hy mutahid hy touheed aur khatm e nubawat pay.
 
اسلامی فرقے ایک دوسرے کو کافر کہتے رہتے ہیں لیکن کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ اسے آئینی یا قانونی طور پر کافر بنائے۔
یہ دوہرا معیار صرف قادیانیوں کیلئے ہے اور اسی بے اصولی نے پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کو جنم دیا ہے
 
MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
اسلامی فرقے ایک دوسرے کو کافر کہتے رہتے ہیں لیکن کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ اسے آئینی یا قانونی طور پر کافر بنائے۔
یہ دوہرا معیار صرف قادیانیوں کیلئے ہے اور اسی بے اصولی نے پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کو جنم دیا ہے
q ki islami firqay touheed aur khatm e nubawat pay same page pay hy. ye bunyad hy according to quran b. so ye alag alag issue hy. mix na kry inko. ahmedi agr kahtm e nubawat ko ni mantay tou, kesay muslim ho sktay hy. unko marna ya tang krna sahi ni lakin wo chritsians aur hindus ki trh reh lay is may koi problem muslims ko b ni honi chahiay.
 
karachiwala

Chief Minister (5k+ posts)
بات قانون کی نہیں اصول کی ہے۔ پاکستان کا آئین بنانے والی جماعت لبرل پی پی پی میں عقل نہیں تھی کہ ان فسادی مولویوں کے دباؤ پر ایک خاص مذہبی کمیونٹی کو آئین میں کافر قرار دے دینے سے ملک کس سمت میں چل نکلے گا؟
کیا اس اقدام سے یہ فسادی مولوی مطمئن ہو گئے؟ بالکل بھی نہیں۔ ختم نبوت والی آئینی ترمیم پاس ہونے کے صرف دس سال بعد انہوں نے اسی طرح ضیا الحق پر دباؤ ڈال کر قادیانیوں کیخلاف اسلامی شعائر اپنانے پر سخت ترین سزاؤں کا قانون پاس کروا لیا۔ یوں جس طرح توہین نہ کرنے والے بھی محض الزام کی بنیاد بے گناہ قتل کر دئے جاتے ہیں۔ اسی طرز پر اب تک لاتعداد قادیانی ان سرکاری مسلمانوں کے ہاتھوں جان کی بازی ہار چکے ہیں
ts_rana jani1 karachiwala atensari
للگتا ہے کسی دو نمبر مولوی نے تیری خوبصورتی کا فائدہ اٹھایا ہوگا تیرے بچپن میں۔ مگر قادیانی مولوی کی ناراضگی سارے مولویوں سے؟
 
arifkarim

Chief Minister (5k+ posts)
للگتا ہے کسی دو نمبر مولوی نے تیری خوبصورتی کا فائدہ اٹھایا ہوگا تیرے بچپن میں۔ مگر قادیانی مولوی کی ناراضگی سارے مولویوں سے؟
قادیانیوں میں مولوی نہیں ہوتے
 
MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
اسلامی فرقے ایک دوسرے کو کافر کہتے رہتے ہیں لیکن کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ اسے آئینی یا قانونی طور پر کافر بنائے۔
یہ دوہرا معیار صرف قادیانیوں کیلئے ہے اور اسی بے اصولی نے پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی کو جنم دیا ہے
wesay ek baat ki smjh ni aati,, kuch din pehlay ek post may ap shia ko is baat pay ki wo 3 khulfa ko ni mantay is liay unko qadiyani ki trh kaafir kr deni chahiay. aur yahan khatm e nabwat pay eman na rakhnay waly qadiyano ko kafir ker denay k qannon pay apko aiteraz hy. ap ko qadiyanio say itni muhaabbat q hy wesay. ?
jab ki 3 kia 4 khula ko b na many tou is may kafir honay ki koi baat ni, Allah aur khatme nabwat, k baad baqi ashab, sub secondary hy
 
شیعوں کی صرف ایک مثال دی تھی اگر وہ تین خلفا راشدین کو نہیں مانتے تو کیا اس بنیاد پر ان کو کافر قرار دے دینا چاہیے؟
مسلمان ہونے کیلئے کلمہ طیبہ و کلمہ شہادت پر ایمان کافی ہے۔ ۱۴۰۰ سال تک مسلمان ہونے کی تعریف یہی تھی۔ پھر پاکستانی مولویوں نے مسلمان ہونے کیلئے عقیدہ ختم نبوت ایجاد کیا۔
Rest is history
 
Sponsored Link