پھر ایک آدمی آیا اس نے کہا میں انکو رلاؤں گا پھر ہم نے دیکھا یہ سارے روئے ، اینکر عمران خان

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
I guess Imran Khan should also be made chief justice as well, cuz that will fix our judiciary.
Or take this buffoon who is still sitting as PM and send him off to England where he can enjoy living with his In laws. What kind of moron we have here who can't even stop anyone . This Imran is a real ass who kept protecting Bongi and his addiction .
 

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
نواز جن کو اپنی تباہی کی وجہ بتاتا تھا ان سے ہی ڈیل کرلی اور فالوورز کیلئے شرمندگی کا باعث بنا
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے 2018 کے الیکشن میں پاکستانی قوم نے آپنے ووٹ کی طاقت سے ایک ایماندار شخص عمران خان کو حکومت کرنے کی امانت سونپ کر ملوکیت کی پیٹ میں جو خنجر گھونپا ھے یہ ہی سب سے بڑی تبدیلی ھے اس پر ہی ھمیں ھر وقت اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کا شکر ادا کرتے رہنا چاہیے کہ اللّٰہ کی ذات مبارک نے اس ملک پاکستان اور عوام پر رحم فرمایا ھے اور اس ملک کو بھٹو خاندان اور شریف خاندان کی بادشاہت سے نجات دلائی ھے جو کہ ہمیشہ دھوکے فراڈ سے حکومتوں میں آتے رہے ہیں اور ذلیل وخوار ھو کر جاتے رھے ہیں پاکستان کے اداروں میں تھوڑے بہت سیسیلین مافیاز کے سہولت کار موجود ہیں لیکن آہستہ آہستہ عوام کی طاقت سے یہ سہولت کار کالی بھیڑیں بھی ختمِ ہو جائیں گی
بس پاکستانی خودار قوم سے گزارش ھے کہ عوام حرام خور شیطانی خونی لبرل میڈیا اور اس کے اینکرز اور صحافیوں کا ٹولہ جو کہ اس قوم میں عمران خان کے خلاف پروپیگنڈا بدگمانیاں مایوسیاں پھیلانے کی کوشش کرتا رھے گا لیکن قوم نے مایوس نہیں ہونا ھے کیونکہ مایوسی گناہ ھے آپ عوام نے عمران خان کے ساتھ آخری دم تک کھڑے رہنا ھے اور عمران خان کا بھرپور طریقے سے ساتھ دنیا ھے تاکہ ھم اس ملک پاکستان کو دنیا کے بہترین ممالک میں شمار کرا سکیں ۔ بہت ساری اچھی چیزیں بہتر ی کی طرف گامزن ہیں ہو رہی ہیں بس عوام نے اب ان کرپٹ خاندانوں اور ان کی باقیات کو دوبارہ اس ملک کے اقتدار میں آنے نہیں دینا ھے باقی یہ کرپٹ خاندانوں کا ٹولہ جہاں بھی غرق ہو تا ھے ہونے دیں اس کی فکر نہ کریں کہ بھٹو خاندان اور شریف خاندان کی موت کہاں ہوتی ھے ان خاندانوں کی موت ہونے دیں اس کی پرواہ نہ کریں کہ ان خاندانوں نے کہاں مرنا ھے اللّٰہ سبحان و تعالیٰ ان سب چوروں سے حساب دنیا و آخرت میں ضرور لیں گے کیونکہ ان خاندانوں نے عوام کا اور ملک کا پیسہ لوٹا ھے ان خاندانوں کی معافی اس وقت تک مشکل ھے کہ جب تک عوام سے یہ دونوں خاندان سرعام معافی مانگ نہ لیں اس کے علاؤہ عوام ایک وعدہ اور کریں کہ جس ملوکیت خاندان نظام عوام نے 2018 کے الیکشن میں ووٹ کی طاقت سے اور اللّٰہ کے فضل و کرم سے خاتما کیا ھے اب 2023 کی تیاریاں کریں اور عمران خان کو فل پاور کے ساتھ پارلیمنٹ میں لائیں تاکہ اداروں میں بھی بڑے پیمانے پر تبدیلیاں آ سکیں اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے اس ملک سے ملوکیت کو ختم کر دیں ۔ انشاء اللہ?
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
میڈیا کی بکواسییات بدگمانیاں مایوسیاں مفروضے کبھی ختم نہیں ہونگے بس بک بک بک بک بک بک بک بک بک
پاکستانی عوام عمران خان کے ساتھ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ارادوں کے ساتھ کھڑی ھے اور آہستہ آہستہ کرپٹ مافیاز سیسیلین مافیاز اپنے انجام کی جانب گامزن ھے
 

kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
If the low platelets report is correct without tempering then imran decision is good. Even young people die with low platelets. You never recover easily because of its autoimmune natire
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Or take this buffoon who is still sitting as PM and send him off to England where he can enjoy living with his In laws. What kind of moron we have here who can't even stop anyone . This Imran is a real ass who kept protecting Bongi and his addiction .
Before IK u are sending Nawaz to London. Alhamdu Lillah, you should be happy that a convicted criminal is going to London.
 

Thunderstorm

Senator (1k+ posts)
نواز جن کو اپنی تباہی کی وجہ بتاتا تھا ان سے ہی ڈیل کرلی اور فالوورز کیلئے شرمندگی کا باعث بنا
Yahan siasat k section me kya kr rahi ho? Jao jaake Islamic section me Islamic posts share kro. Wahan ki viewership kam hai to ab yahan threads bnaane start krdiye?
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
As a Pakistani I am proud today that world will use Pakistan as a example where we can help a convicted criminal. PMIK Zindabaad for making us proud.
 

bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
نواز جن کو اپنی تباہی کی وجہ بتاتا تھا ان سے ہی ڈیل کرلی اور فالوورز کیلئے شرمندگی کا باعث بنا
Aur PM Niazi doodh peeta bacha tha jo chup chaap bethaa rha?
Agar thori bhi sharam aur gharait hoti tu Establishment ke samney khara hojata aur NS ko jany na deta Niazi