Total Cases
2708
Coronavirus in Pakistan
PUNJAB 1072 BALUCHISTAN 175 Deaths 41
SINDH 839 ISLAMABAD 75
KP 343 AJK/GB 204 Recovered 130

پاکستان چاروں طرف سے کرونا وائرس میں گھِر چُکا ہے - شاہزیب خانزادہ

Ahmed waseem

Minister (2k+ posts)
he is spot on.
if we get just one patient, that will be very very dangerous as Pakistan won't be able to handle this devastation
 

ts_rana

Senator (1k+ posts)
تو پھر اس میں پاکستان کا کیا قصور ہے ؟ ایک وائرس ہے جس کو روکنا شاید انسانی بس میں ہی نہیں لگ رہا ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ سب کو اس آفت سے محفوظ رکھے
 

babrusb

Citizen
sir jee charoun tarf se wakie ghir chuka hei isi lie borders band ker rahey hein is mei pti ya imran khan ka kia tuk jo baat theek hei woh theek hei.pakistan se shia zaireen jatey and v difficult to control on the border in afghanistan k koun a rha koun ja raha kitne km lamba border so boht zyada alarming hei pk k lie b so need to be alert
 

Bubber Shair

Senator (1k+ posts)
بالکل ٹھیک کہا ہے کہ پاکستان چاروں طرف سے گھر چکاہے مگر پٹھانوں کو اردو کی سمجھ ذرا کم آتی ہے چاروں طرف سے گھیرے میں ہے سے مراد علی خان نے یوں لی ہے جیسے اینکر نے یہ کہا ہو کہ پاکستان چاروں طرف افواج کے گھیرے میں ہے، کرونا سے متاثرہ شہروں کا فاصلہ یوں لکھا گیا ہے جیسے وائرس نے پیدل آنا ہو
یوتھیے اس زمین کی سب سے احمق قوم ہیں
سرکار وائرس لوگوں کے اندر زندہ رہتا ہے باہر نہیں اور ان تمام شہروں سے وائرس زدہ لوگ یہ فاصلے طے کرکے خود آرہے ہیں مثلا ایران سے آنے والے ہزاروں افراد کا کوی ریکارڈ نہیں ہوسکتا ہے وائرس پاکستان کے اندر موجود ہو مگر ہمیں ابھی تک علم نہیںکیونکہ ابھی تک کوی چیک کروانے نہیں گیا ایک ملتان کے سٹوڈنٹ کا قصہ سب کو معلوم ہے اس کے بعد کون چیک کروانے جاے گا
 
Sponsored Link

Latest Blogs Featured Discussion اردوخبریں