ویڈیو اسکینڈل، کرپشن، نااہلی اور عمران نیازی

ansar_raja786

Senator (1k+ posts)
آئے روز عمران نیازی اور اسکی تبدیلی بے نقاب ہو رہی ہے۔ جھوٹ اور دھوکہ دہی سے بننے والی گورنمنٹ جسکا کام ہی انتقام لینا ہو وہ تاریخ میں تو کٹھ پتلی گورنمنٹ ہی کے طور پر یاد رکھی جائے گی لیکن یہ دنیا بھی مکافات عمل ہے اب سب چیزیں آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہی ہیں۔ نیازی صاحب اور انکی پارٹی آئے روز ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔ یہ تو ہونا تھا اور انشاءاللہ نیازی صاحب کا انجام بہت ہی برا ہو گا۔ سب راز افشاں ہوں گے۔ لیکن مجھے اس لمحے کا انتظار ہے جب نیازی صاحب کے سپورٹر بھی اپنی آنکھیں کھولیں گے
 
Advertisement
Last edited by a moderator:

brohiniaz

Minister (2k+ posts)

لَّعْنَتَ اللّٰهِ عَلَي الْكٰذِبِيْنَ والمنافقین
وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو میں نظر آنے والے پختونخواہ کے وزیر قانون سے فوری استعفیٰ لے یا ... اس سے پہلے بھی عمران خان 20 ایم پی ایز کو سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ پر نکال چکے ہیں آپ کوئی ایسی مثال دے سکتے ہیں ؟ کیا بلاول، مریم یا مولانا ایسی اخلاقی جرآت کر سکتے ہیں؟ زیادہ دور مت جائیں چھانگا مانگا یاد ہے ؟ جہاں پے نواز شریف نے سارے مالشیئے جمع کر رکھے تھے ؟
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)

jo khud malshia ho Os ko mazi hal se koyi farq nahi par ta..
 
ansar_raja786

Senator (1k+ posts)

لَّعْنَتَ اللّٰهِ عَلَي الْكٰذِبِيْنَ والمنافقین
وزیراعظم عمران خان نے ویڈیو میں نظر آنے والے پختونخواہ کے وزیر قانون سے فوری استعفیٰ لے یا ... اس سے پہلے بھی عمران خان 20 ایم پی ایز کو سینٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ پر نکال چکے ہیں آپ کوئی ایسی مثال دے سکتے ہیں ؟ کیا بلاول، مریم یا مولانا ایسی اخلاقی جرآت کر سکتے ہیں؟ زیادہ دور مت جائیں چھانگا مانگا یاد ہے ؟ جہاں پے نواز شریف نے سارے مالشیئے جمع کر رکھے تھے ؟

ہمیں اس دن کا آنتظار ہے جس دن الیکشن چور، زکوات خور، فارن فنڈنگ میں ملوث نالائق اعظم جسکو ناجائز طریقے سے لایا گیا تھا جو صرف کٹھ پتلی ہی ثابت ہوا اسکو اقتدار سے نکال کر جیل میں ڈالا جائے گا۔ اس دن کا آنتظار ہے بڑی بے تابی سے۔
 
Diesel

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں اس دن کا آنتظار ہے جس دن الیکشن چور، زکوات خور، فارن فنڈنگ میں ملوث نالائق اعظم جسکو ناجائز طریقے سے لایا گیا تھا جو صرف کٹھ پتلی ہی ثابت ہوا اسکو اقتدار سے نکال کر جیل میں ڈالا جائے گا۔ اس دن کا آنتظار ہے بڑی بے تابی سے۔
sharif ganj se bi koyi bara elections chor ho sakta hai.. Har bar rigged elections se PM bana.. lanat
 
brohiniaz

Minister (2k+ posts)
ہمیں اس دن کا آنتظار ہے جس دن الیکشن چور، زکوات خور، فارن فنڈنگ میں ملوث نالائق اعظم جسکو ناجائز طریقے سے لایا گیا تھا جو صرف کٹھ پتلی ہی ثابت ہوا اسکو اقتدار سے نکال کر جیل میں ڈالا جائے گا۔ اس دن کا آنتظار ہے بڑی بے تابی سے۔
پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں تقریبا 35 سال ن لیگ نے ڈکٹیروں کے زیر سایہ سیاسی میدان میں حصہ لیا۔ نواز شریف نے جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو دوام بخشے کے لیے جمہوریت پسندوں پر مظالم کی تاریخ رقم کی۔ جمہوریت پسندوں پر قیدوں، کوڑوں ، پھانسیوں کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کی اور انہیں خریدنے کے لیے خزانوں کے منہ کھول دیئے۔ پاکستان کے مثالی معاشرہ میں سیاست صحافت سے لیکر ہر شعبہ ہائے زندگی میں کرپشن کی بنیاد رکھی چھانگا مانگا ٹائپ سیاست کے ذریعے ارکان اسمبلی کی خرید وفروخت کی بنیاد رکھی۔
 
Danishshakil

Politcal Worker (100+ posts)
آئے روز عمران نیازی اور اسکی تبدیلی بے نقاب ہو رہی ہے۔ جھوٹ اور دھوکہ دہی سے بننے والی گورنمنٹ جسکا کام ہی انتقام لینا ہو وہ تاریخ میں تو کٹھ پتلی گورنمنٹ ہی کے طور پر یاد رکھی جائے گی لیکن یہ دنیا بھی مکافات عمل ہے اب سب چیزیں آہستہ آہستہ بے نقاب ہو رہی ہیں۔ نیازی صاحب اور انکی پارٹی آئے روز ذلیل و خوار ہو رہی ہے۔ یہ تو ہونا تھا اور انشاءاللہ نیازی صاحب کا انجام بہت ہی برا ہو گا۔ سب راز افشاں ہوں گے۔ لیکن مجھے اس لمحے کا انتظار ہے جب نیازی صاحب کے سپورٹر بھی اپنی آنکھیں کھولیں گے
Tumhare mukadar mein likh dia Gaya hai Tum sab patwaree zaleel aur ruswah ho gaye. Yehi anjaam hota hai haram ki kamai pe palne wali qoom ka.
 
ansar_raja786

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں تقریبا 35 سال ن لیگ نے ڈکٹیروں کے زیر سایہ سیاسی میدان میں حصہ لیا۔ نواز شریف نے جنرل ضیاء کے مارشل لاء کو دوام بخشے کے لیے جمہوریت پسندوں پر مظالم کی تاریخ رقم کی۔ جمہوریت پسندوں پر قیدوں، کوڑوں ، پھانسیوں کے ذریعے ختم کرنے کی کوشش کی اور انہیں خریدنے کے لیے خزانوں کے منہ کھول دیئے۔ پاکستان کے مثالی معاشرہ میں سیاست صحافت سے لیکر ہر شعبہ ہائے زندگی میں کرپشن کی بنیاد رکھی چھانگا مانگا ٹائپ سیاست کے ذریعے ارکان اسمبلی کی خرید وفروخت کی بنیاد رکھی۔
جو ذلت کے دن اس گورنمنٹ کے حصے میں آئے ہیں اسکی مثال نہیں ملتی۔
آہستہ آہستہ بہت ساری پرانی نئی ، دھرنوں کی شہد نما شراب کی بوتلوں کی ویڈیوز آئیں گی بس دیکھتے جائیں۔ دوستو یہ دنیا مکافات عمل ہے۔ دوسروں کی عزت کا تارتار کرنے کا سوچو گے تو اپنا انجام بہت برا ہو گا۔ نیازی صاحب نے تو تمام حدیں پار کر دیں تھیں۔۔
اپنے انجام کیطرف بڑھ ہے نالائق ترین اور جاہل ترین انسان مسٹر نیازی
 
Danishshakil

Politcal Worker (100+ posts)
ہمیں اس دن کا آنتظار ہے جس دن الیکشن چور، زکوات خور، فارن فنڈنگ میں ملوث نالائق اعظم جسکو ناجائز طریقے سے لایا گیا تھا جو صرف کٹھ پتلی ہی ثابت ہوا اسکو اقتدار سے نکال کر جیل میں ڈالا جائے گا۔ اس دن کا آنتظار ہے بڑی بے تابی سے۔
Aur tumhari Qatar walon ki yaar, Jo kehti thi, MERI LONDON TU KIA PAKISTAN MEIN KOI PROPERTY NAHI HAI PATA NAHI KAHAN KAHAN SE NIKAL KE LE ATE HEEN.
LAKH DI LANAT 🖐️
 
ansar_raja786

Senator (1k+ posts)
Tumhare mukadar mein likh dia Gaya hai Tum sab patwaree zaleel aur ruswah ho gaye. Yehi anjaam hota hai haram ki kamai pe palne wali qoom ka.
ذلیل تو ان بے غیرتوں کو ہونا چاہیے جنکی ویڈیوز ریلیز ہو رہی ہیں۔ لیکن ڈھیٹ لوگ اور غیرت دو متضاد چیزیں ہیں۔
 
ansar_raja786

Senator (1k+ posts)
Aur tumhari Qatar walon ki yaar, Jo kehti thi, MERI LONDON TU KIA PAKISTAN MEIN KOI PROPERTY NAHI HAI PATA NAHI KAHAN KAHAN SE NIKAL KE LE ATE HEEN.
LAKH DI LANAT 🖐️

میں اس وقت نالائق ترین اور جاہل ترین انسان نیازی کی بات کر رہا ہوں۔ یعنی الیکشن چور اور فارن فنڈر۔
حساب و کتاب وزیراعظم سے ہی شروع ہو گا چاہیے نام نہاد وزیراعظم ہی کیوں نہ ہو۔
 
brohiniaz

Minister (2k+ posts)
ہمیں اس دن کا آنتظار ہے جس دن الیکشن چور، زکوات خور، فارن فنڈنگ میں ملوث نالائق اعظم جسکو ناجائز طریقے سے لایا گیا تھا جو صرف کٹھ پتلی ہی ثابت ہوا اسکو اقتدار سے نکال کر جیل میں ڈالا جائے گا۔ اس دن کا آنتظار ہے بڑی بے تابی سے۔

brohiniaz

Minister (2k+ posts)
 
ansar_raja786

Senator (1k+ posts)
اسی طرح ایک کو گھوڑا سمجھ کر لایا گیا تھا لیکن وہ خچر نکلا ۔ سوچو کون ہے ؟ گدھوں کو کچھ ٹائم لگتا ہے سوچنے میں اب سوچتے رہنا کس خچر کی بات ہو رہی ہے
 
Sponsored Link

Featured Discussion Latest Blogs اردوخبریں